By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 bomb, convoy, damage, Explosion, forces, injured, Peshawar, police, security, بم, دھماکہ, زخمی, سکیورٹی, فورسز, قافلے, نقصان, پشاور, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پشاور میں سیکورٹی فورسز کا قافلہ گزرتے ہی سڑک پر نصب بم کا دھماکہ ہوا، دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اچینی کے علاقے میں رنگ روڈ پر نصب بم سیکورٹی فورسز کا قافلہ گزرتے ہی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے دو بچوں سمیت تین […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 Community, dinner, Haji Ghulam Azhar, Holding, iftar, Mosque Ibrahim, vienna, افطار, انعقاد, حاجی غلام اظہر, روزہ, مسجد ابراہیم, ویانا, ڈنر, کمیونٹی تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسلم لیگ ن آسٹریا کے سابق چیرمین حاجی غلام اظہر کی جانب سے مسجد ابراہیم ویانا میں 19 واں روزہ کے موقع پر افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی افطار ڈنر کے احتتام پر حاجی غلام اظہر نے تمام حاضرین کا افطار […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 actor, character, film, Ghulam Mohiuddin, karachi, selection, story, Success, اداکار, انتخاب, غلام محی الدین, فلم, کامیابی, کراچی, کردار, کہانی شوبز, کراچی
کراچی : اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ ایک عرصہ بعد ہدایت کار جمشید جان محمد کی فلم’’سوال سات کرروڑ ڈالر‘‘ کی فلم میں ایک بہترین کردار ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔ یہ فلم کہانی کے اعتبار سے ایک عمدہ فلم ثابت ہوگی ، فلم یا ٹی وی ڈرامے میں اچھی کہانیوں کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 Actress, decision modify, Deedar, film, lahore, problems, theater, اداکارہ, تبدیل, تھیٹر, دیدار, فلم, فیصلہ, لاہور, مسائل شوبز, لاہور
لاہور : تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے کہاہے کہ میڈیا نے نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بہت کچھ کیا ہے جو قابل تعریف اقدام ہے۔ فلم، ٹی وی اور خصوصاً تھیٹر سے برسوں وابستہ رہنے والے فنکار بڑھاپے میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں جس […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 cricket, National, Players, team, test, time, Waqar Younis, Younis Khan, قومی, وقار یونس, وقت, ٹیسٹ, ٹیم میں, کرکٹ, کھلاڑی, یونس خان کھیل
پالی کیلے : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ بڑے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے بڑے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستانی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ 9 برس بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 camp, Chief selector, front, karachi, open, report, Umar Akmal, Waqar Younis, رپورٹ, سلیکٹر, عمر اکمل, محاذ, وقار یونس, چیف, کراچی, کھول, کیمپ کراچی, کھیل
کراچی : ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بھی عمر اکمل کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کیمپ میں رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے بیٹسمین کو سری لنکا کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 discussed, Ishaq Dar, islamabad, issues, Maliha lodhi, meeting, pakistan, اسحاق ڈار, اسلام آباد, امور, تبادلہ خیال, ملاقات, ملیحہ لودھی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ملاقات میں پاکستانی مندوب نے وفاقی وزیر خزانہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق اہم معاملات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اسحاق ڈار کو اقوام متحدہ میں قومی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا نکتہ نظر اجاگر کرنے کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 corruption cases, grounds, islamabad, list, NAB, Pervaiz Rashid, political, اسلام آباد, بنیادوں, سیاسی, فہرست, نیب, پرویز رشید, کرپشن, کیسز اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 corruption cases, grounds, islamabad, list, NAB, Pervaiz Rashid, political, اسلام آباد, بنیادوں, سیاسی, فہرست, نیب, پرویز رشید, کرپشن, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 collect, corruption, Mega scandals, reports, supreme court, جمع, رپورٹ, سپریم کورٹ, میگا سکینڈلز, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر زرداری، سابق وزرائے اعظم، وفاقی وزراء اور بیورو کریٹس کے خلاف کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹرائل جاری ہیں۔ نیب کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 celebrate, congratulations, countries, Day, Democratic, foreign, July, Mujeeb ul Hassan, pakistan, بیرون, جمہوری, جولائی, مبارکباد, مجیب الحسن, ممالک, منانے, پاکستان, پاکستانیوں, یوم سیاہ تارکین وطن
نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے کہا کہ پاکستان کے محب وطن عوام پاکستان اور پاکستان کے باہر 5 جولائی کا دن یوم سیاہ مناتے ہیں انہوں نے 5 جولائی 1977 کے تاریک دن کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن اس بات […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 brother, Died, France, Mohammad Yousaf Khan, Muslim League, pakistan, Secretary, انتقال, بہنوئی, سیکرٹری, فرانس, محمد یوسف خان, مسلم لیگ, پاکستان تارکین وطن
پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے ، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں امجد پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان،حق […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Died, father, Haji Mohammad Siddique, journalist, Junaid Hafiz moon, leading, Mian Irfan Siddique, pakistan, انتقال, حاجی محمد صدیق, حافظ چاند جنید, صحافی, معروف, میاں عرفان صدیق, والد, پاکستان تارکین وطن
پیرس (میاں امجد) معروف صحافی و کیمرہ مین سچ ٹی وی میاں عرفان صدیق اور سچ ٹی وی کے بیوروچیف حافظ چاند جنید کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کرگے،انا للہ و انا الیہ راجعون۔ صدر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر احمد وڑائچ آف بھاگووال کلاں، تحریک انصاف فرانس کے سینئر […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Arrival, France, Javed Ahmed Chaudhry, leader, Paris, pti, Syed Khurshid Shah, آمد, اشفاق احمد چودھری, تحریک انصاف, رہنما, سید خورشید شاہ, فرانس, مولاقات, پیرس تارکین وطن
فرانس (اشفاق احمد) پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ جو کے نجی دورہ پر ان دنوں یورپ آے ہوے ہیں ان کی فرانس آمد پر پی ٹی آئی فرانس کے رہنما کی اشفاق احمد چودھری نے مولاقت کی۔اس موقع پر پاکستان کی مجموئی سیاسی صورتحال خاص کر دھاندلی کے سلسلہ میں بناے گۓ جوڈیشل […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 employment, Mohammad Majid Allah, Office Superintendent, personality, retired, آفس سپرنٹنڈنٹ, سبکدوش, شخصیت, محمد مجید اللہ, ملازمت تارکین وطن
ناندیڑ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) مدینة العلوم ہائی اسکول ناندیڑ کے آفس سپرنٹنڈنٹ (OS) جناب محمد مجید اللہ صاحب وظیفہ پر 30 جون کو ملازمت سے سبکدوش ہو گے۔ انھوں نے مدرسہ میں 35 سال 9 مہینے 16 دن اپنی دفتری خدمات کو بہ حسن و خوبی انجام دیا۔دریں اثناء آپ کی شخصیت کا مدرسہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Asr Islamic Centre, Ghulam Hussain Naqvi, held, July Committee, mosque, vienna, العصر اسلامک سنٹر, امام بارگاہ, انعقاد, جولائی, غلام حسین نقوی, مجلس اعزا, ویانا تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غلام حسین نقوی نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہہ اسلام ایک مجلس اعزا 7 جولائی کی شام سات بجے منعقد ہوگی۔ جس […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Complete, departed, England, France, Khurshid Shah, Opposition Leader, Paris, Tour, انگلینڈ, اپوزیشن, خورشید شاہ, دورہ, روانہ, فرانس, لیڈر, مکمل, پیرس تارکین وطن
پیرس (پیپلز پارٹی فرانس) جناب سید خورشید شاہ صاحب اپزیشن لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما اپنے فرانس پیرس کے چار روزہ نجی دورے کے بعد انگلیند جاتے ہوئے گار دو نارد پیرس GARE DU NORD PARIS پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سئنیر نائب صدر جناب […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 capital, Nawaz Sharif, norway, Official, Oslo, Prime Minister, reach, visit, اوسلو, دارلحکومت, دورے, سرکاری, ناروے, نواز شریف, وزیراعظم, پہنچ بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
اوسلو (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر ناروے کے اعلی حکام اور سفارت پاکستان ے عملے نے وزیر اعظم محمد نواز شریف ا ستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 France, issued, Munir warraich, Muslim League, notification, pakistan, president, regular, باقاعدہ, جاری, صدر, فرانس, مسلم لیگ, منیر وڑائچ, نوٹیفکیشن, پاکستان تارکین وطن
فرانس، ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری وجاھت حسین کی طر ف سے فرانس میں تنظیم نو کر دی گئی ہے جس کے مطابق چوہدری منیر احمد […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 dinner, held, iftar, Khawaja Mohammad Nasim, parents, Qur'an, vienna, افطار, اہتمام, خواجہ محمد نسیم, قرآن خوانی, والدین, ویانا, ڈنر تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور منہاج سنٹر ویانا کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم کے والدین مرحومین کی سالانہ برسی کے موقع پر مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی اور حاضرین کیلیے افطار ڈنرکا اہتمام منہاج سنٹر ویانا میں پانچ جولائی بروز اتوار کیا گیا۔جس میں […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 departed soul, dinner, iftar, Khawaja Mohammad Nasim, organized, parents, spirit, افطار, اہتمام, ایصال ثواب, خواجہ محمد نسیم, روح, قرآن خوانی, والدین, ڈنر تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور منہاج سنٹر ویانا کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم کے والدین مرحومین کی سالانہ برسی کے موقع پر مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی اور حاضرین کیلیے افطار ڈنرکا اہتمام منہاج سنٹر ویانا میں پانچ جولائی بروز اتوار کیا گیا۔جس میں […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 china, deals, dollars, energy, Friendly country, projects, Tariq Umar, vienna, توانائی, دوست, طارق عمر, معاہدوں, ملک, منصوبوں, ویانا, چین, ڈالر تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) وائس چیئرمین طارق عمر، صدر شاہد محمود، جنرل سیکرٹری، احسان، اللہ فاروقی، جوائنٹ سکریٹری، منیر احمد، فنانس سیکریٹری، خالد آرائیں، یوتھ ونگ کے صدر، چودھری سہیل عامر نے کہا ہے کہ دوست ملک چین کے ساتھ طے پانے والے 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں میں 20ارب ڈالر توانائی […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 bank manager, karachi, people killed, police sub-inspector, افراد, بینک منیجر, سب انسپکٹر, فائرنگ, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں سے10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا، نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے سب انسپکٹر عمران […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 approved, external agencies, resolution, senate, بیرونی خفیہ ایجنسیوں, سینیٹ, متفقہ قرارداد, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سینیٹ نے پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث کے ہونے خلاف قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کےلیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے سینیٹر […]