counter easy hit

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : نئے پارلیمانی سال کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا جس سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہ، گورنرز، وزرائے اعلیٰ ، صدر اور وزیراعظم […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

کراچی : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک دہشت گردی کو شکست فاش نہیں دیں گے اس وقت تک ملک امن کا گہوارہ نہیں بن سکتا اوراس کے خاتمے کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں بات کرے ہوئے شہباز شریف […]

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کی جانب سے اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعوی مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جموں کشمیر پر غیرقانونی قبضہ جمائے ہوئے ہے اور گلگت بلتستان […]

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی : پولیس نے بلدیہ کے علاقے سے 2 جون کو تین بھائیوں کو حراست میں لیا تھا تاہم آج علی الصبح ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزم کی شناخت وسیم ابا کے نام سے کی گئی ہے ملزم کی ہلاکت کی اطلاع ملتے ہی مشتعل […]

کسی کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں، آرمی چیف

کسی کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن تنازعات پیدا کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، کسی دوسرے ملک کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں دینگے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ دشمن دہشتگردی کو ہوا دے […]

بلاول بھٹو کو پاکستان آمد پر پیپلز پارٹی امریکہ خوش آمدید کہتی ہے‎

بلاول بھٹو کو پاکستان آمد پر پیپلز پارٹی امریکہ خوش آمدید کہتی ہے‎

امریکہ (مجیب الحسن) بیبلزپارٹی امریکہ کیحانب سے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو ذرداری کو پاکستان آمد پر خوش امدید پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 140

پیرس : بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر جی آیاں نوں، چوہدری کامران گھمن

پیرس : بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر جی آیاں نوں، چوہدری کامران گھمن

پیرس (کامران گھمن) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈنیٹر اور فرانس کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری کامران گھمن نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ہے اور کہا جو قوتیں بلاول بھٹو کے خلاف باتیں کرتی تھیں۔ ان کو سمجھ جانا جائے کہ بلاول بھٹو اپنے […]

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

ٹانک : ٹانک مین بازار میں واقع مصروف زنانہ شاپنگ سنٹر کو نامعلوم افراد نے زور دار دھماکہ سے اڑا دیا۔ دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں […]

امریکہ : پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش

امریکہ : پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش

امریکہ (مجیب الحسن) پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

اٹلی، گجرات : جاوید بٹ اور ڈاکٹر طارق سلیم ایک تقریب میں دوستوں کے ہمراہ

اٹلی، گجرات : جاوید بٹ اور ڈاکٹر طارق سلیم ایک تقریب میں دوستوں کے ہمراہ

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کی ممتاز تاجر رہنما جاوید بٹ اور ڈاکٹر طارق سلیم ایک تقریب میں دوستوں کے ہمراہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم کو 26 سال بعد پھانسی دے دی گئی۔ مجرم جاوید عرف جیدا نے 1987 میں تھانہ چھاؤنی شمالی میں دو افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو 1989 میں دو مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا گیا تھا۔ جس پر عملدرآمد کرتے […]

عدالت کا امیتابھ بچن، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

عدالت کا امیتابھ بچن، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

مظفر پور : ملٹی نیشنل کمپنی کی پراڈکٹس میں ٹیسٹ کے دوران معلوم ہوا تھا کہ ان میں لیڈ مقررہ حد سے زیادہ موجود تھی جو انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ مقدمے میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان تینوں اداکاروں نے بھاری معاوضے کے عوض ٹی وی اشتہاروں میں کمپنی […]

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بیجنگ : عامر خان کی فلم پی کے کا جادو چینیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، پی کے نے چین کے چھیالیس سو سینما گھروں سے ستر کروڑ روپے اکٹھے کر لیے۔ بلاک بسٹر فلم دنیا بھر میں سات سو کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بھی […]

وقار یونس کو پیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا

وقار یونس کو پیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا

لاہور : وقار یونس کوپیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا ہوگیا، پاکستانی ٹیم کے’’غیرملکی کوچ‘‘ سری لنکا سے سیریز کی تیاریوں کے بجائے اپنے نئے ملک چلے گئے، انھوں نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی شرکت مشکوک ہونے کے معاملے کو بھی کوئی اہمیت نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق کہنے کو تو وقار […]

ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، پرویز مشرف

ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، پرویز مشرف

لاہور : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، ہم بنانا ری پبلک بنتے جا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے دور میں بلوچستان کی صورتحال موجودہ حالات سے بہت بہتر تھی۔ دنیا میں کوئی انصاف نہیں ہے سب اپنی اپنی گیم […]

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

لاہور : شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل رائونڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ […]

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی : سٹی اسٹیشن، یونیوسٹی روڈ ، کورنگی اور سندھ سیکٹریٹ کے قریب حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے را کے ایجنٹ اور 2 خواتین سمیت 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار را کے ایجنٹ کی 4 ماہ سے نگرانی جاری تھی۔ گرفتار خواتین کا […]

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، چوہدری نثار علی

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے جب کہ اقتصادی راہداری پر ہرزہ سرائی سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ موجودہ بھارتی قیادت پاکستان کی خوشحالی […]

خطے میں بھارتی بالادستی کے عزائم آشکار ہو گئے، وزیراعظم نواز شریف

خطے میں بھارتی بالادستی کے عزائم آشکار ہو گئے، وزیراعظم نواز شریف

کوئٹہ : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ مستونگ میں ملکی اور غیر ملکی عناصر ملوث ہو سکتے ہیں جب کہ دشمن گھناؤنی کارروائیوں سے قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارتی مخالفت سے ان کے عزائم کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ سانحہ مستونگ پر […]

مستونگ جیسی گھنائونی کارروائی سے عزم کمزور نہیں ہو گا، وزیراعظم

مستونگ جیسی گھنائونی کارروائی سے عزم کمزور نہیں ہو گا، وزیراعظم

کوئٹہ : سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان کو دہشتگردی اور بے امنی سے نجات کیلئے متفقہ لائحہ تیار کرنے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس تھوڑی دیر میں گورنر ہائوس میں شروع ہوگی۔ سانحہ مستونگ کے بعد سیاسی قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزراء، قومی سیاسی قیادت کو […]

جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمٰن صاحب، نعت خواں اور دیگر حضرات کی پیرس آمد۔ جاوید اختر بٹ

جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمٰن صاحب، نعت خواں اور دیگر حضرات کی پیرس آمد۔ جاوید اختر بٹ

پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق نائب صدرانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد خطیب شاہ فیصل مسجد سجادہ نشین دربار عالیہ بگھارشریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجدالرحمٰن کامورخہ6 جون بوقت نمازعصر مسجد پیئر فیت فرانس میں خصوصی خطاب ہوگا۔اور لنگر کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ تمام حضرات سےشرکت کی اپیل کی […]

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا میں رنگا رنگ میوزک شو جاری تھا اور سٹیج پر ہسپانوی پاپ سٹار اینرک اگلیسیس اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے۔ شائقین کی بے تحاشا داد پا کر پاپ سٹار کو شوخی سوجھی اور انہوں نے ایک ہاتھ سے ڈرون پکڑ لیا۔ شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار کی اس ادا پر جھوم […]

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ نہیں لے سکا، جرح کیلئے وقت دیا […]

اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور

اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور

نوشہرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔ میاں افتخار حسین کو سول جج افتخار حسین کی عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر ان کے وکلا کی جانب سے فریقین کے درمیان راضی نامہ عدالت میں پیش کیا گیا جس میں کہا […]