counter easy hit

پیپلز پارٹی ہو ایس اے کی جانب سے تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک ہو، مجیب الحسن‎

پیپلز پارٹی ہو ایس اے کی جانب سے تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک ہو، مجیب الحسن‎

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی ہو ایس اے کی جانب سے تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک ہو۔ مجیب الحسن۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 726

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے 100 فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے 100 فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا

مہاراشٹر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) مقامی نیپا نگر ضلع برہانپور کی ہونہار طالبہ اعظمیٰ دیشمکھ دخترعبدالناصر عبدالسلام دیشمکھ نے امسال کے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس سی) کے دسویں کے امتحان میں ١٠٠ فیصد پوائنٹس، ١٠ سی جی پی اے رینک حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ اعظمیٰ دیشمکھ نے مقامی […]

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم ’’گنگا جل 2‘‘ کو کرپشن ، لینڈ مافیا سمیت ملک کو درپیش دیگر مسائل سے آگاہ کرنیوالی فلم قرار دیدیا ہے ’’گنگا جل 2‘‘ 2003 میں ریلیز ہونے والی اجے دیوگن کی فلم گنگا جل کا سیکوئل ہے۔ جس میں وہ خاتون پولیس افسر […]

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

دبئی : ون ڈے کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے، اوپنر نے ایک ساتھ 24 درجے چھلانگ لگا کر کیریئر بیسٹ 56 ویں نمبر پر رسائی حاصل کر لی، بیٹنگ میں2 سیڑھیاں اوپر چڑھنے والے حفیظ کو بولنگ میں ناقص کارکردگی نے ٹاپ 20 سے آؤٹ کردیا، وہاب ریاض کی […]

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

ناکردہ گناہ معاف، احمد شہزاد کی ٹیسٹ میں واپسی متوقع

کراچی : اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے ناکردہ گناہ معاف ہوگئے، سلیکٹرز ان پر ٹیسٹ فارمیٹس کے دروازے بھی کھولنے پر غور کر رہے ہیں، سری لنکا کیخلاف میچز کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ شعیب ملک اور محمد سمیع کی سینئر فارمیٹ میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا،محمد عرفان کو صرف […]

پاکستان کی ترقی بھارت کو راس نہیں، بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی: احسن اقبال

پاکستان کی ترقی بھارت کو راس نہیں، بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی: احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]

قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے بعد ایف سی […]

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

کوئٹہ : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شرکت کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ سانحہ مستونگ […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : سرگودھا جیل میں دوہرے قتل کے مجرم محمد خان کو پھانسی دی گئی۔ مجرم محمد خان نے کراچی میں 1998 میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کو قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو 1998 میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ میانوالی کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا […]

افروز عالم کی کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام

افروز عالم کی کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام

نئی دہلی (کامران غنی) کویت میں مقیم معروف شاعر اور نثر نگار افروز عالم کی ترتیب کردہ کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام پر آنے والی ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع اور مضامین کے اعتبار سے نہ صرف یہ کہ منفرد ہے بلکہ تحقیقی نوعیت سے بھی دستاویزی حیثیت کی حامل ہے۔ […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت۔ پیرس ادبی فورم کے عالمی مشاعرہ میں ادرہ منہاج القران کی وومن لیگ کی صدر محترمہ ستارہ ملک اپنی خوبصورت آواز میں نعت کا نذرانہ پیش کریں گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

اٹلی : ملک منیر کا اپنے دوستوں کے ساتھ خوبصورت انداز

اٹلی : ملک منیر کا اپنے دوستوں کے ساتھ خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت ملک منیر کا اپنے دوستوں کے ساتھ خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

اٹلی : میلان مسلم لیگ کے چیئرمین آفاق حسین اور صدر منیب اشفاق کی ایک خوبصورت تصویر

اٹلی : میلان مسلم لیگ کے چیئرمین آفاق حسین اور صدر منیب اشفاق کی ایک خوبصورت تصویر

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان مسلم لیگ کے چیئرمین آفاق حسین اور صدر منیب اشفاق کی ایک خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 161

اٹلی : جلال پور جٹاں چوہدری احمد فراز وڑائچ اپنے دوست کی شادی پر دولہا کے ہمراہ

اٹلی : جلال پور جٹاں چوہدری احمد فراز وڑائچ اپنے دوست کی شادی پر دولہا کے ہمراہ

اٹلی (شیخ بابر سے) جلال پور جٹاں کا خوبصورت نوجوان چوہدری احمد فراز وڑائچ اپنے دوست کی شادی پر دولہا کے ہمراہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ

گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 164

زاہد مصطفی اعوان نے ایم پی اے چوہدری شمشاد اور ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

زاہد مصطفی اعوان نے ایم پی اے چوہدری شمشاد اور ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

گلیانہ، فرانس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما زاہد مصطفی اعوان نے ایم پی اے چوہدری شمشاد اور ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شمشاد نے اپنی زندگی میں سیاسی طور پر مثبت کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے عوامی مفادات کو ہمیشہ […]

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

لندن، چترال (رحمت عزیز چترالی) مادری زبانوں کے حقوق کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے لسانی ماہر رحمت عزیز چترالی کو رائل کامن ویلتھ سوسائٹی گریٹ بریٹین لندن کی طرف سے ایسوسی ایٹ فیلوشپ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی رحمت عزیز وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں اس عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ […]

گجرات کے معروف ٹیکس ایڈوائزر چوہدری محمد خلیل اور شیخ بابر کے درمیان ملاقات

گجرات کے معروف ٹیکس ایڈوائزر چوہدری محمد خلیل اور شیخ بابر کے درمیان ملاقات

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) گجرات کے معروف ٹیکس ایڈوائزر چوہدری محمد خلیل اور شیخ بابر کے درمیان ملاقات کی ایک تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

بختاور سندھ، بلاول پنجاب میں پارٹی کی کمان سنبھالیں گے

بختاور سندھ، بلاول پنجاب میں پارٹی کی کمان سنبھالیں گے

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی کی طرف سے بختاور بھٹو زرداری کو سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار علی مرزا کے حلقہ سے الیکشن لڑانے کے فیصلے کے بعد بلاول بھٹو زرداری پنجاب کی کمان خود سنبھالیں گے پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو سے مشاورت کے بعد بختاور بھٹو کو بدین سے الیکشن لڑانے […]

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

فرانس ( زاہد مصطفیٰ اعوان) مورخہ 5 جون 2015 بروز جمعتہ المبارک مسجد پیری فت میں خطبہ جمعتہ المبارک ، نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد دعا فرمائیں گے مورخہ 6 جون بوقت نماز عصر تا مغرب خصوصی خطاب ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 242

سپین : 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

سپین : 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

سپین (زاہد مصطفی اعوان) 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ یورپی بیرو میٹر سروے رپورٹ کے مطابق سپین سگریٹ نوشوں کی تعداد میں یورپ میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ اس وقت سپین میں29 فیصد عوام سگریٹ نوش ہے۔ جو کہ 2012 میں 33 فیصد ہسپانوی باشندے سگریٹ نوش قرار دیے گئے تھے۔ دیگر یورپی […]