counter easy hit

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

حب : سیکورٹی فورسز نے حساس اداروں کی رپورٹ پر حب کے علاقہ رمضان گوٹھ میں آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ سیکورٹی فورس کے ترجمان کے مطابق گرفتار افراد 24 مئی کو حب بازار میں صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر بم حملے اور حب میں […]

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان تمام گلے شکوے دور اور ناراضگیاں ختم ہو گئی ہیں جس کے بعد چوہدری نثار نے حکومتی اجلاسوں میں ایک بار پھر بھرپور طریقے سے شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں طویل ملاقات کی جس […]

اٹلی کے ممتاز بزنس مین راجا شہزاد، شیخ بابر ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب میں ایک ساتھ

اٹلی کے ممتاز بزنس مین راجا شہزاد، شیخ بابر ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب میں ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کے ممتاز بزنس مین راجا شہزاد، شیخ بابر اور مرزا خالد ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب میں ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

زاہد نوید کی عمران رشید آف پکھووال کے ساتھ خوبصورت تصویر

زاہد نوید کی عمران رشید آف پکھووال کے ساتھ خوبصورت تصویر

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز شخصیت پیر زاہد نوید آف پکھووال، پیر شاہد نذیر آف پکھووال اور گجرات کے ممتاز صحافی اعجاز شاکر، محمود اختر محمود اور سید عمران جعفری کا پیر عمران رشید آف پکھووال کے ساتھ خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

اٹلی : لاہور کے ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد کی ظفر ارشاد کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر

اٹلی : لاہور کے ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد کی ظفر ارشاد کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد کی ظفر ارشاد کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

اٹلی : لاہور کے خوبصورت درد دل رکھنے والا ذہین نوجوان طالبعلم ایان چوہدری

اٹلی : لاہور کے خوبصورت درد دل رکھنے والا ذہین نوجوان طالبعلم ایان چوہدری

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے خوبصورت درد دل رکھنے والا ذہین نوجوان طالبعلم ایان چوہدری۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

کراچی : مشہور گلوکار علی حیدر نے کہا ہے کہ موسیقی دنیا بھر میں امن کا پیغام دیتی ہے۔ علی حیدر کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک اور قوم کی تعمیر اور ترقی کے لیے پرعزم ہیں یہ بات انھوں نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے یوتھ فیسٹیول میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔ان کا کہنا تھا […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی شاہین آج مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہو گیا۔ اب ہے ون ڈے کپتان اظہر […]

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

لاہور : زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان نے پی سی بی کی پوزیشن دنیائے کرکٹ میں بہت بہتر کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین نے جس طرح مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا اس پر سب کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت متحدہ عرب […]

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

کراچی : ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے کراچی میں مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ شاہد حیات نے ایف آئی اے کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ایگزیکٹ کے دفتر میں شواہد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد حیات کا کہنا تھا […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد : ترجمان وزير اعظم ہاؤس کے مطابق وزيراعظم نواز شريف نے وفاقی کابينہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ وزيراعظم نواز شريف اجلاس کی صدارت کريں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس ميں بجٹ تجاویز اور گيس کی قیمتوں پرغور کيا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ حکمت عملی […]

کراچی کے علاقے فقیر کالونی میں رینجرز کے آپریشن کے دوران خود کش حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے علاقے فقیر کالونی میں رینجرز کے آپریشن کے دوران خود کش حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی : اورنگی ٹاؤن کے علاقے فقیر کالونی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں حملہ آور ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے فقیر کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا تو علاقے میں […]

ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 10 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 10 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور : ملک کی مختلف جیلوں میں قید قتل کے مجرموں پر عرصہ حیات تنگ ہو گیا ہے۔ آج لاہور میں 2، فیصل آباد میں 2، ملتان 1، ساہیوال 1، گوجرانوالہ 1، ٹوبہ ٹیک سنگھ 1، مچھ 1 اور سرگودھا میں بھی ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی پانے والوں میں ٹوبہ ٹیک […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا برطرفی کیس میں حکومت کا جواب آنے پر چند ماہ قبل سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسٹس نور الحق قریشی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ، عدالت عالیہ نے حکومتی جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور چودھری رشید احمد […]

PAT کا یوم تاسیس 20 مئی کو چیف کوآرڈئنیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گا

PAT کا یوم تاسیس 20 مئی کو چیف کوآرڈئنیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گا

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق یورپی ممالک میںPATکی بحالی اور تنظیمات کے قیام کے بعدPATکے حوالے سے تقریبات و سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ”قائد انقلاب،سربراہ پاکستان عوامی تحریک پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایات اور سر پرستی میںبرلن میں قائم منہاج القرآن میڈیا کوآرڈینیشن بیورو […]

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

نیلسن (عبد الزیب) برطانیہ کے شمال مغرب میں کوہن، نیلسن ، برائیرفیلڈ اور ریڈلے جیسے چھوٹے چھوٹے علاقے ملا کر نیلسن اینڈ کوہن کے نام سے 1974 تک معروف ضلع کونسل بعد میں یارک شائر کا علاقہ بر نولڈزوک و گرد و نواح سے گاؤں شامل کرکے پینڈل برو کونسل بننے والی کونسل کی کل […]

اٹلی : فلمسٹار بندیہ حسین اور راحیلہ آغا کی خوبصورت تصویر

اٹلی : فلمسٹار بندیہ حسین اور راحیلہ آغا کی خوبصورت تصویر

اٹلی (شیخ بابر سے) فلمسٹار بندیہ حسین اور راحیلہ آغا کی خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 427

مسلم لیگ ن بادالونا کے کائیے چلی میں 28مئی کو یوم تکبیر کی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ محمد خلیم بٹ

مسلم لیگ ن بادالونا کے کائیے چلی میں 28مئی کو یوم تکبیر کی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ محمد خلیم بٹ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے صدر محمد خلیم بٹ نے مسلم لیگ نون اسپین کے ایک اجلاس میں اعلان کیا کہ 28مئی کو بادالونا کے کا ئیے چلی میں 28مئی ’’یومِ تکبیر‘‘ کی تقریب کا اہتمام کر ے گی۔ جس میں کیک کا ٹنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم […]

عیسائی خاتون کا اسلامک فورم گریس کے صدر متوسط علی شاھد کے ہاتھ پر قبول اسلام

عیسائی خاتون کا اسلامک فورم گریس کے صدر متوسط علی شاھد کے ہاتھ پر قبول اسلام

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) 22 مئی مرکز اسلامک فورم گریس (مسلم مسجد) آئیو انار گیرو میں بعد نمازِ جمعہ لوگوں کی کثیر تعداد کی موجودگی میں ایک عیسائی عورت نے اسلامک فورم گریس کے صدر متوسط علی شاہدکے ہاتھ پر اسلام قبول کیااور محترمہ کے مشورے سے اُس کا اسلامی نام مریم نعیم رکھا […]

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہرپاکستانی دوسرے سے بارسلونا میں ریڈ ایبل پاسپورٹ کب بنے گا کا سوال کرتا نظر آتا ہے ۔سفیر محترم کے دو دورہ بارسلونا بھی پاکستانیو ں کو کوئی نوید نا سنا سکے […]

دوبئی: مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد شاہ مدنی کی طرف سے یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد

دوبئی: مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد شاہ مدنی کی طرف سے یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد

دوبئی (سید حسین) مسلم لیگ نواز کی متحدہ عرب امارات شاخ کے مرکزی نائب صدر حاجی سید محمد شاہ مدنی نے سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کومبارکباد دی ہے جن کے مغوی بیٹے سید علی حیدرگیلانی سے انکی دوسال بعد فون پر بات ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں محمد شاہ مدنی نے […]

ڈائریکٹر جنرل DRK اسپتال کا چیف کوآرڈینیٹر و سینئر رہنما PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کا معائنہ اور تشخیص

ڈائریکٹر جنرل DRK اسپتال کا چیف کوآرڈینیٹر و سینئر رہنما PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کا معائنہ اور تشخیص

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق سینئر کارکن و رہنما اورچیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحر یکPAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹیADWGجرمنی، میڈیا کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل TMQ برائے یورپ ، عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنلKFI،محمد شکیل چغتائی آج کل جرمن ریڈ کراس(ڈچے روٹے کرائس) کے تحت قائماسپتالوں میںڈورین […]

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس حوالے سے انھوں نے گذشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئرکی،ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی، عامر اس […]