counter easy hit

سیکورٹی خدشات ‘ تعلیم کا نقصان

سیکورٹی خدشات ‘ تعلیم کا نقصان

تحریر: عارف رمضان جتوئی گزشتہ روز سیکورٹی خدشات کے پیش نظر آرمی کے اور پاک بحریہ کے زیر انتظامات تعلیمی اداروں میں تین دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ایسے موقع پر کیا گیا جبکہ باجاخان یونیورسٹی حملے کے اثرات ابھی تک زائل نہیں ہوسکے تھے اور تعلیمی اداروں پر ابھی تک […]

یورپ میں اسلام کے پھیلاؤ کے خوف سے یورپ کے 14 ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان

یورپ میں اسلام کے پھیلاؤ کے خوف سے یورپ کے 14 ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپ میں اسلام کے پھیلاؤ کے خوف سے یورپ کے 14 ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان کر دیا گیا۔ یورپ میں تیزی سے پھیلتے ہوئے اسلام کے خوف سے انتہا پسند تنظیموں نے جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جرمنی، پولینڈ، سلوواکیا اور سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ […]

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

تحریر: میر شاہد حسین ”نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے دو ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔” ”یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!” ”خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔” ”بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ‘ذمہ دار’ نہیں۔” ”وہ […]

اطالوی دارالحکومت روم سرکاری فلیٹ، 10 یورو مہینہ کرایہ پر دینے کا انکشاف۔ تحقیقات شروع

اطالوی دارالحکومت روم سرکاری فلیٹ، 10 یورو مہینہ کرایہ پر دینے کا انکشاف۔ تحقیقات شروع

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سرکاری فلیٹ، 10 یورو مہینہ کرایہ پر دینے کا انکشاف۔ وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع۔ اطالوی دارالحکومت روم، کہ، جہاں سیاحتی علاقوں میں فلیٹ کا کرایہ 1040 یورو ماہانہ سے لیکر 1994 یورو ماہانہ تک وصول کیا جاتا ہے۔ وہیں روم کی شہری حکومت کے ملکیتی فلیٹ ماہانہ 10٫29 یورو […]

اظہار یکجہتی کشمیر کے اسلامی تقاضے

اظہار یکجہتی کشمیر کے اسلامی تقاضے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید آج ہماری قوم ملک بھر میں اہل کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے ۔ ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں حکومتی و عوامی سطح پر پروگرام ہوں گے جن میں لاکھوں عوام شرکت کریں گے اور اہل کشمیر کو یقین دلایا جائے گا کہ ہم قدمے دامے […]

پاکستانی مظلوم کشمیریوں کے حق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے

پاکستانی مظلوم کشمیریوں کے حق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے

تحریر: میاں نصیر احمد کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مابین دین کا رشتہ ہے جو کبھی بھی نہیں ٹوٹ سکتا پانچ فروری کشمیریوں کے ساتھ معاشرتی اخلاقی اور سفارتی حمایت کے اظہار کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے پاکستانی قوم پانچ فروی کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کے سائے میں بسنے والے […]

پرانا پاپی

پرانا پاپی

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس ملک بھر میں ہونے والے قتل عام اور چن چن کے اس ملک سے قیمتی ترین لوگوں کو قتل کرنے والے دوسرے کئی گینگز کی طرح لیاری گینگ کا عذاب بھی کچھ کم تباہی پھیلانے کا سبب نہیں رہا. اسی کے سرغنہ عزیز بلوچ نے اپنی گرفتاری کا یقین ہونے […]

غزل سرینواس

غزل سرینواس

تحریر : احمد نثار غزل کیا صرف اردو میں مشہور و مقبول ہے؟ یوں تو غزل عربستان اور فارستان کی دین ہے۔ جن کی زبانیں عربی اور فارسی ہیں۔ مگر آج اردو میں مقبول صنفِ سخن غزل عالمی شہرہ یافتہ ضرور ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ غزل دیگر زبانوں میں بھی لکھی جاتی […]

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد قیام پاکستان کی تحریک میں مسلمانوں نے بیش بہا قربانیاں دی ں جس کے نتیجہ میں ارض پاک حاصل ہوا ۔متحیر امر یہ ہے کہ پاکستان کو معرض وجود میں اڑسٹھ برس بیت گئے مگر مسلم اکثریتی علاقے آزاد بھی نہیں ہوئے اور نہ ہی ملک پاک کا حصہ بنے […]

نواز شریف چوہدری غلام عباس کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لیں۔ قسط 01

نواز شریف چوہدری غلام عباس کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لیں۔ قسط 01

تحریر : میاں کریم اللہ قریشی کرناہی ” قائد اعظم محمد علی جناح نے کراچی میں پرتباک انداز میں قائد ملت چوہدری غلام عباس کا استقبال کیا اور گفتگو کے دوران تین بار فرمایا” غلام عباس تمہیں معلوم ہے ککہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن آج تمہیں دیکھ کر مجھ سے زیادہ خوش اور کوئی […]

شاہ بغداد کا خطاب

شاہ بغداد کا خطاب

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کے سب سے بڑے ولی اللہ کا با رعب خطاب جاری تھا آپ کی پر جلال آواز گونج رہی تھی اہل بغداد کا ہزاروں کا مجمع تصویر حیرت سے ساکت آپ کا خطاب سن رہے تھے کہ اچانک آسمان پر کالے بادل چھا گئے اور پھر طوفانی […]

یوم یکجہتی کشمیر کی اصل حقیقت

یوم یکجہتی کشمیر کی اصل حقیقت

تحریر : یاسر رفیق محکوم قوموں کے حقِ خود ارادیت کی بین الاقوامی تشریح کے مطابق یہ قوموں کا وہ حق ہے جسے نہ تو محدود کیا جا سکتا ہے نہ مشروط اور نہ ہی اس حق کے گرد کوئی دیوار کھینچی جا سکتی ہے۔اس تشریح کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہر محکوم قوم […]

تاریخ کشمیر اور جدوجہد آزادی

تاریخ کشمیر اور جدوجہد آزادی

تحریر : راشد علی راشد اعوان جدو جہد آزادی کشمیر کو بہت قریب سے دیکھنے اور اسی جدجہد میں شامل حال رہنے والے مرکزی خطیب جمعیت اہلحدیث اور بالاکوٹ اور مرکزی جمعیت اہلحدیث آزاد کشمیر کے امیر وشعلہ بیان مقررحضرت مولانا محمد صدیق صدیقی ن کسی تعارف کے محتاج نہیں ،گزشتہ کئی دہائیوں سے براہ […]

لیاری گینگ وار کا کنگ اور سیاسی لوگ

لیاری گینگ وار کا کنگ اور سیاسی لوگ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید لیاری گینگ وار کے شہنشاہ عزیر بلوچ سے متعلق خبریںکچھ اس اس طرح سامنے آئی ہیں جو نہات ہی سنسی خیز ہیں۔کہ کالعدم لیاری گینگ وار اور لیاری امن کمیٹی کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کو 29 دسمبر 2014 کو دوبئی میں گرفتار کیا گیا۔جو 20 اپریل 2015 […]

کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ہرسال دنیا بھر میں کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد کو اجاگر کرنے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 5فروری کو منایا جانے والا دن ایک عالمی تحریک بن گیاہے۔ یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے […]

چارسدہ واقعہ افغانستان سے کنٹرول ہوا

چارسدہ واقعہ افغانستان سے کنٹرول ہوا

تحریر : ممتاز امیر رانجھا اپنے کئی کالمزمیں احقر نے پاکستان میں دہشت گردی میں افغانستان اور ہندوستان کے بلا واسطہ یا بالواسطہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔اگرچہ ہماری حکومت اور پاکستانی فوج دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف کئی ٹھوس منصوبے اپنا چکی ہے لیکن پھر بھی ہمیں فی الفور افغانی پناہ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

تحریر : قراتہ العین سکندر پاکستان میں کرکٹ پچھلے کافی عرصہ سے زبوں حالی کا شکار رہی ہے۔کبھی کرکٹ بورڈ کی من مانیاں اور کبھی کھلاڑیوں کے آپس کے اختلافات ناکامی کا سبب بن جایا کرتی ہے۔سینیر کھلاڑی رمیز راجہ کا بیان ہے کہ عمران خان کے دور میں ہمیں یہ بھی معلوم نہ ہوتا […]

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

جدہ (نوید فاروقی) پاکستان میں اردو صحافت اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا میں میر خلیل الرحمان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا صحافتی دنیا میں نئے رنگ اور انداز سامنے آئے ،میر خلیل الرحمان نئی نسل کیلئے مشعل راہ تھے ،یہ بات مقررین نے جدہ میں میر صحافت میر خلیل الرحمان کی […]

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

امریکہ، لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے” کشمیرڈے”کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو اپنی مرضی سے آزادرائے سے حق خودارادیت نہیں دیا جاتا۔ اس وقت تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں گی کیونکہ آزادی سے جیناہر انسان […]

مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

تحریر : آر۔ ایس۔ مصطفی قاضی حسین احمد نے 5جنوری 1989کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور بڑے پیمانے پر پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگرکرنے کیلئے5 فروری کو ہڑتال کی اپیل کرکے یوم کشمیر منانے کا فیصلہ کیااس طرح 5 فروری 1989کو پوری پاکستانی قوم نے پہلی دفعہ یوم کشمیر منایا […]

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر : جویریہ ثنا لہلاتی سبزہ زار وادیاں دلنشیں نظارے پرفضا بہاریں ہمارا اٹوٹ انگ وادی کشمیر جس کا تنازعہ پاکستان اور بھارت کے مابین قیام پاکستان کے وقت سے چلا آ رھا ہے قیام پاکستان کے وقت کشمیر کی تقریبا اسی فیصد آبادی مسلمان تھی جن میں سے اکثریت مسلمانوں کی خواش اس بات […]

راجہ مختار سونی اور عبدالرزاق صادق کی چوہدری امانت ، چوہدری اقبال، چوہدری امتیاز سے ملاقات

راجہ مختار سونی اور عبدالرزاق صادق کی چوہدری امانت ، چوہدری اقبال، چوہدری امتیاز سے ملاقات

بارسلونا (میران جی ایس ایم) ندائے کشمیر کے صدر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کے آرگنائزر راجہ مختار سونی اور حافظ عبدالرزاق صادق نے چوہدری امانت حسین مہر، چوہدری محمد اقبال،چوہدری امتیاز آکیہ سے ملاقات کی، جس میں ندائے کشمیر کے زیر اہتمام 5 فروری کو ہونے والے پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ […]

قومی اداروں اور اثاثوں کی نج کاری

قومی اداروں اور اثاثوں کی نج کاری

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں ہے کہ آج وزیراعظم نواز شریف کی قومی حکومت کا قومی اقدام پی آئی اے سمیت دیگر قومی منافع بخش اداروں اور قومی اثاثوں کی نج کاری کرناہی رہ گیاہے جبکہ یہ بھی سب ہی جانتے ہیں کہ موجود ہ ن لیگ کی حکومت نے […]

مسیحا، ٹھگ اور غریب

مسیحا، ٹھگ اور غریب

تحریر : سردار منیر اختر میڈیکل ایک بہت ہی اہم اور معزز پیشہ ہے جسکی اہمیت ہمارئے لیے بلکل ایسی ہی ہے جیسے پورئے جسم میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت ہے،میٹرک کرنے کے بعد روزگار کی تلاش مجھے ایک کلینکل لیباٹری تک لے آئی جہاں مجھے پہلے کام سیکھنا تھا اور اس کے بعد […]