counter easy hit

پی سی سی آسٹریا کا سالانہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیرصدارت میں منعقد ہوا

پی سی سی آسٹریا کا سالانہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیرصدارت میں منعقد ہوا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کا سالانہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیرصدارت 4اپریل کو ونیزیا پیزا 21 ڈسٹرکٹ میںمنعقد ہوا جس پی سی سی کے سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،نائب صدر حاجی سہیل اصغر باجوہ ، جنرل سیکرٹری خواجہ منظور […]

پیرس: ذ والفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے موقع تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پیرس: ذ والفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے موقع تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( محمد اصغر سے) ذوالفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے موقع تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

معروف ماڈل ریچل خان کے بیوٹی پالر کا شاندار افتتاح ہوا

معروف ماڈل ریچل خان کے بیوٹی پالر کا شاندار افتتاح ہوا

اٹلی (شیخ بابر سے) معروف ماڈل ریچل خان کے بیوٹی پالر کا شاندار افتتاح ہوا، ہفتے کو ہونے والے یفتتاح میں حمیرا ارشد، احمد بٹ، شفیق بیگم، عروج علی، طارق تافو، سنینا بٹ اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔ ریچل خان نے بتایا کے ہر مڈل اور اداکار کو اپنا بزنس ضرور کرنا چاہیے اور […]

مجیب الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پارٹی کے بانی کو خراج عقیدت

مجیب الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پارٹی کے بانی کو خراج عقیدت

نیویارک : پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے پیپلز پارٹی لاہور و پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی کی۔ اس موقع پر بانی چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو سمیت پارٹی […]

پیپلز پارٹی یو ایس اے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا اہتمام

پیپلز پارٹی یو ایس اے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا اہتمام

نیویارک : پاکستان پیپلز پارٹی یوایس اے کے زیر اہتمام حسب روایت اس سال بھی پارٹی کے بانی چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی منائی گئی۔ برسی کی تقریب میں صدر پی پی پی یو ایس اے شفقت تنویر، میر عرفان، میاں بشارت، لطیف ڈالمیا، فراست چوہدری، طاہر سلیمی، صلاح الدین غازی، شہلا زیدی، فریدہ […]

سعودی عرب کی سرحدوں کے دفاع میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر دفاع

سعودی عرب کی سرحدوں کے دفاع میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے میں سعودی عرب نے پاکستان سے لڑاکا طیارے، بحری جہاز اور زمینی فوج مانگی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوامی خواہشات کے مطابق پارلیمنٹ میں ہی کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

تحریر : اقبال زرقاش دورِ حاضر کا علم آفتاب و ماہتاب کو چھونے کا دعوٰ ی کر رہا ہے مگر دل کی دنیا تاریک ہے زمانہ بدن کی آرائش میں محو ہے جبکہ روح سلوٹوں سے بھر پور ہے آج کا انسان سورج کی شعاعوں کا پابہ زنجیر کر رہا ہے مگر اس کی اپنی […]

تاریخ پر رحم کھائیں

تاریخ پر رحم کھائیں

تحریر : ایم سرور صدیقی ٹیچر نے کلاس میں ایک طالبعلم سے پوچھا وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن زیادہ تر اسے دوسرے استعمال کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔طالبعلم سوچ میں گم ہوگیا دماغ بھی کھپایا لیکن بات نہ بنی ۔۔۔شرمندہ شرمندہ انداز سے ٹیچرکی طرف دیکھا گویا ہار مان لی ہو […]

اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر قومی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر قومی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

بھارت (احمد نثار) جامعہ سری شنکراچاریہ برائے سنسکرت، علاقائی مرکز، کوئی لانڈی،کیرلا کے شعبہ اردو میں دو روزہ سیمینار۔ اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر دو روزہ قومی سیمینار منعقد کیا گیا تھا۔ یہ قومی سیمینار٢٨ اور ٢٩ مارچ ٢٠١٥ کو شعبہ اردو میں انعقاد کیا گیا اور اس اجلاس کے کوآرڈینیٹر […]

اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر دو روزہ قومی سیمینار

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

تحریر : شہزاد حسین بھٹی برصغیر پاک و ہند میں بیساکھی کے تہوار کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت ہے اس موسم میں برصغیر پاک و ہند کے کسان اپنی گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کرتے ہیں اور اچھی فصل کے ہونے پر خوشی اور شادمانی […]

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

تحریر : سید انور محمود پندرہ ستمبر 2014ءکو کنٹینر پر کھڑئے ہو کر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرمارہے تھے، ’’ایاز صادق سن لو! تم ہمارے استعفے منظور نہ کر کے آئین اور اپنے حلف دونوں کی خلاف ورزی کررہے ہو۔ ہم استعفے دے چکے ہیں اور […]

”آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کر ”

”آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کر ”

تحریر : محمد شہباز فکرِاغیار، سو چ بچار، حالت استفسار، آزادی ء اظہار اور صاحب خو د مختار رہنا بہت اچھی با ت ہے مگر اس کا یہ مطلب تو ہر گز نہیں کہ انسا ن بلا وجہ ہی کسی دوسرے کے الفاظ پر اپنے ہی غیر ضرو ری نقا ط لگا کر نا صر […]

اصل رازق ہم بھول گئے

اصل رازق ہم بھول گئے

تحریر : شاہ بانو میر ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں بظاہر کوئی خاص بات نہیں ہے٬ ایک ملازم بالٹی میں موجود دانہ ایک بڑے سے صحن میں پھیلاتا ہے٬ اور اس کے بعد طوطوں کے غول کے غول یا جھنڈ کے جھنڈ آئے اور چگنے لگے٬ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس […]

چوپڑیاں نالے دو دو … ؟

چوپڑیاں نالے دو دو … ؟

تحریر : احسان الحق اظہر پاکستان تحریک انصاف نے سات ماہ بعد پارلیمنٹ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے یمن کی صورت حال سے متعلق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس […]

فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل

فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل فرانس کی جامع مسجد کے ناظم اور فرانسیسی مسلم کونسل کے صدر دلیل ابوبکر نے کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ فی الحال فرانس میں مساجد […]

بھارتی فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کی کارکردگی سے متاثر

بھارتی فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کی کارکردگی سے متاثر

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ٹی وی چینلز سے دکھائے جانے والے پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبولیت کے بعد پاکستانی ٹیلی ویژن فنکاروں کی عمدہ کارکردگی نے بھارتی فلم پروڈیوسرز کو اس قدر متاثر کیا کہ انھوں نے اب اپنی نئی فلموں میں وہ پاکستانی فکاروں کو کاسٹ کرنے کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں۔ گزشتہ […]

منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہو سکتی ہے

منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہو سکتی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف ماڈل ایان علی کے ایک سال میںدرجنوں غیر ملکی دوروں کا راز تاحال نہ کھل سکا، اگر ایان پر منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ایان کو 7 سے 10سال قید بھی ہوسکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایان کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے جتنا سلجھاتے ہیں یہ اتنا ہی […]

عمران کو غلط فہمی ہے کہ وہ اکیلے کچھ کرلینگے، پرویز مشرف

عمران کو غلط فہمی ہے کہ وہ اکیلے کچھ کرلینگے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تیسری قوت کو متعارف کرانا ضروری ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے خلاف اگر سازش ہورہی ہے تو اس میں صوبے کے عوام ملوث ہیں، نااہل حکمران مجھے اسکا ذمہ […]

کراچی : ڈیفنس میں رینجرز مقابلہ میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی : ڈیفنس میں رینجرز مقابلہ میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرز سے مقابلے کے دوران 3 ملزمان مارے گئے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈیفنس میں مقابلے کے دوران مارے جانے والے تینوں ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔ مقابلے کے دوران رینجرز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ […]

حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہو گا، وزیراعلیٰ سندھ

حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہو گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہوگا۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف سیاسی تدبر کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی […]

یمن سے 134 پاکستانیوں کی وطن واپسی، 67 کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا دیا گیا

یمن سے 134 پاکستانیوں کی وطن واپسی، 67 کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی پرواز ایک سو چونتیس پاکستانیوں اور متعدد غیر ملکیوں کو لیکر رات ساڑھے دس بجے کے قریب اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور پی آئی اے کے عملے نے ہم وطنوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مسافروں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ بعد […]

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن جنگ میں فوج کو بھیجنے یا نہ بھیجنے سے متعلق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا جب کہ اپوزیشن کے پارلیمانی اتحاد نے لائحہ عمل تشکیل دینے کے لئے صبح 10 بجے اجلاس طلب کرلیا۔ حکومت کی جانب سے یمن کی صورتحال پر بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا […]

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس (محمد اصغر ساغر) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو کی36ویں یوم شہادت کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض […]