counter easy hit

دوقومی نظریہ کی تلوار

دوقومی نظریہ کی تلوار

تحریر : قاضی کاشف نیاز 23مارچ1940ء کو قراردادِ پاکستان پیش کی گئی۔ گویا دو قومی نظریہ کو باضابطہ طور پر پیش کر دیا گیا۔ کسی مسئلے پر کسی خاص دن قرارداد پیش کرنے کامطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ مسئلہ یا نظریہ وتصوراسی دن پیداہوا اور اسی دن پیش کردیاگیا بلکہ مسئلہ یا نظریہ توعموماً […]

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب […]

یوم پاکستان کے موقع پر جڑواں شہروں میں ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی

یوم پاکستان کے موقع پر جڑواں شہروں میں ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی پریڈ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ جڑواں شہروں میں آج رات 12 بجے سے کل دوپہر 2 بجے تک ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی لگادی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ […]

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں مسلح افواج کی دستوں کی فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں مسلح افواج کی دستوں کی فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لیے للکار اور دوستوں کے لیے دل میں پیار لیے اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں نے 23 مارچ کے لئے فل ڈریس ریہرسل کی۔ پاک فوج کے سپشل سروسز گروپ نے اللہ ہو کے نعروں سے ایک بار تو ماحول کو گرما کے رکھ دیا۔ خواتین کا دستہ […]

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

تحریر : اختر سردار چودھری ہم نے ملک کیوں حاصل کیا اس کا مقصد کیا تھا ۔یہ سوال ہر خاص دن پر ہمارے سامنے آن کھڑا ہوتا ہے ۔آج بھی یہ سوال ہے ۔اس کا مختصر جواب ہے اسلام کے نفاذ کے لیے ۔ہم کو وہ مقصد یاد رکھناچاہیے جو قیام پاکستان کا سبب بنا۔ […]

پیرس : چوہدری شبیر بھدر صاحب کی فاتحہ خوانی کی تصویری جھلکیاں

پیرس : چوہدری شبیر بھدر صاحب کی فاتحہ خوانی کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق) فرانس میں سینئر صحافی نجی تی وی چینل کے فرانس میں نمائندہ چوہدری شبیر بھدر گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے پیرس کی ممتاز شخصیات نے ان کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر بروز سوموار بتایخ 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح تقریب پرچم کشائی و قومی ترانہ منعقد کی جائے گی جس میں کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ تقریب میں بھرپور انداز میں اپنی فیملیز کے ساتھ […]

شاہراہ طریقت کے نیر تاباں

شاہراہ طریقت کے نیر تاباں

تحریر : علامہ محمد یاد گوہر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ زندگی کو موت سے پہلے غنیمت جانو، جوانی کو بڑھاپے سے پہلے صحت کو بیماری سے پہلے، امارت کو غربت سے پہلے اور فراغت کو مشغولیت سے پہلے غنیمت جانو۔اولیائے امت اور علمائے ربانییّن ہمیشہ یہ زرّیں […]

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں اہم حقائق سامنے آئیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ آپریشن بھتہ خوروں، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا […]

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ رات بھر شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں اور سرچ آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد مارے گئے،بارود بنانے کا کارخانہ بھی پکڑا گیاجبکہ غیر ملکیوں سمیت 24 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ انچارج سی […]

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) امریکا کے دورے پر روانگی سے پہلے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اہم پارٹنر ہے۔ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ صدر اشرف غنی نے کہا کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی […]

آپریشن ضرب عضب، خیبر 2 میں ابتک 80 دہشتگرد مارے گئے: عاصم باجوہ

آپریشن ضرب عضب، خیبر 2 میں ابتک 80 دہشتگرد مارے گئے: عاصم باجوہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے افواج پاکستان کی کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب اور خیبر ٹو میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ آپریشن خیبرٹو میں 80 دہشتگرد ہلاک ہو گئے سو سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ امن کے […]

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں امریکہ اور کینیڈا کے 20 سے زائد شہروں میں ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم تشدد اور عسکریت پسندی پر یقین نہیں رکھتی، اسکی صفوں میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ الطاف حسین […]

ایم کیوایم سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے، پرویز مشرف

ایم کیوایم سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا اس کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا […]

پیر س میں ایک دکھ بھرا دھماکہ

پیر س میں ایک دکھ بھرا دھماکہ

پیرس (بابر مغل سے) پیرس کی مشہور اور معروف شخصیت چوہدری شبیر بھدر صاحب جوکہ ایک عرصہ سے میڈیا سے منسلک تھے 20 مارچ 2015 کو پاکستان میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے، اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے۔ چوہدری شبیر بھدر صاحب نے 20سال Air France,Paris میں سروس کی، اس کے علاوہ […]

گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی، میگا

گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی، میگا

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی حسین اداکارہ اور فلم سٹار میگا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی اور بہت جلد شوبز میں واپس آرہی ہوں، جنھے علم ہے کہ میرے چاہنے والے میری واپسی کا شدت سے انتظار […]

تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقطہ اتحاد

تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقطہ اتحاد

تحریر: عرفان طاہر اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ماضی اختیا ر سے با ہر ہوتا ہے ، مستقبل غیر یقینی ہوتا ہے حال کا لمحہ اتنا اہم ہے کہ اس کے زریعے ماضی بھی درست ہوسکتا ہے،اور مستقبل […]

فرما نبردار گدھے ۔۔۔۔۔۔عوام

فرما نبردار گدھے ۔۔۔۔۔۔عوام

تحریر :منشاء فریدی سماج کی سوچ پر چلوں کہ سماج کیلئے کوئی مثبت فکر عام کرنے کا مشن جاری رکھوں جس پر کہ معاشرہ اپنی سمت کا تعین کر سکے ۔۔۔؟ لیکن یہ تو وہی کام ہے جو برسوں سے جاری ہے۔۔۔ جس کے تحت میری کوشش رہی ہے کہ اجتماعی شعور جاگ پڑے ۔۔۔۔۔ […]

روتی تصویر

روتی تصویر

تحریر:ارشاد حسین اس نے آنکھیں بند کیں اور سوچنے لگایہ کیاہو رہا ہے ہر طرف افراتفری کا عالم کیوں ہے لوگ پریشان کیوں رہنے لگے ہیں ہمارے ملک کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔اس کی نگاہوں کے سامنے کچھ بھیانک سے مناظر گھومنے لگے ماڈل ٹائوں لاہور کا واقعہ اس کی نگاہوں کے سامنے […]

پاک چین تعلقات کے نئے باب کھلے ہیں ، شہبازشریف

پاک چین تعلقات کے نئے باب کھلے ہیں ، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں پاک چین تعلقات کے نئے باب کھلے ہیں ۔معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے چین کے قونصل جنرل یو بورن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک […]