counter easy hit

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

برلن (جیوڈیسک) جرمن شہر کالسروہے میں قائم اس عدالت کے مطابق پبلک سکولوں کی خواتین اساتذہ پر 2003ء میں عائد کی گئی یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت کے مطابق سر پر سکارف لینے کی پابندی کا جواز محض اسی صورت میں بنتا ہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے […]

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 48 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 48 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ضرب عضب اور خیبر ایجنسی میں اکتوبر میں شروع ہونے والا آپریشن خیبر ون کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔ دونوں ایجنسوں میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد ہلاک کئے جا چکے ہیں جبکہ ان کے درجنوں ٹھکانے تباہ کئے گئے۔ وطن عزیز کو ان ملک دشمنوں سے پاک کرنے […]

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 18 کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم […]

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھی: رابطہ کمیٹی

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھی: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ حیدر عباس رضوی نے پریس کانفرنس میں کہا نائن زیرو سے مالی اور باورچی تک کو گرفتار کر لیا گیا۔ کہا گیا چند لوگوں کیلئے کارروائی کی گئی لیکن 120 افراد کو گرفتار کر لیا۔ الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھر […]

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق براق نامی ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب […]

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفیر کی طلبی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عدالتی عمل پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے […]

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں سیاسی جماعت کے دفاتر پر چھاپوں پر عمران خان کا موقف درست اور قابل تقلید ہے مگر الطاف حسین کی بڑی بہن کے گھر میں داخل ہونا بہر حال قابل تحسین عمل قرار نہیں دیا جا سکتا کہ مائیں بہنیں سبھی کی ہی سانجھی ہوتی ہیں ، […]

شہر قائد اور نائن زیرو

شہر قائد اور نائن زیرو

تحریر : فیصل اظفر علوی شہر قائد کراچی پاکستانی معیشیت کی ریڑھ کی ہڈی ہونے کی حیثیت سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے اور بانی پاکستان حضرت محمد علی جناح کے شہر کراچی کو روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، پچھلی دو دہائیوں سے شہر قائد کی روشنیوں کے دشمن ”نا معلوم” افراد […]

کراچی روشنیوں کا شہر

کراچی روشنیوں کا شہر

تحریر : سجاد علی شاکر پاکستان کو قدرت نے نہ صرف چاروں موسموں سے نوازا ہے بلکہ ایسی خوبصورت زمین بھی دی ہے جو معدنیات سے بھری پڑی ہے۔ جہاں بھی معدنیات کی تلاش کے لئے کھدائی ہوئی، قدرت نے پاکستان کو انمول خزانوں سے نوازا۔ بلوچستان کے پہاڑوں سے لے کر شمالی علاقہ جات […]

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

تحریر : بدر سرحدی میدانی علاقوں میں سڑک کی تعمیر،یا ریلوے پٹڑی کا بچھایا جانا آج تو کوئی مشکل نہیں کہ ہرکام مشین کرتی ہے… ،لیکن خیال کریں ڈیڑھ سو سال پہلے جب بار برداری کے لئے خچر اور ٹٹو یا اونٹ استعمال کئے جاتے ،اور ہرکام ہاتھوں ہی سے کرنا پڑتا تھا،تب پہاڑی علاقوں […]

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

تحریر : شہزاد احمد وٹو پاکستان کو بنے ہوئے ستاسٹھ برس گذر چکے ہیں۔ بدقسمتی سے قائد اعظم اور اولین قیادت کے بعدسے اب تک کوئی نیک و مخلص قیادت میسر نہیں آئی جو ملک کو ملت کی بہتری کا سوچتی۔وہ اپنی ذاتی عیش و عشرت کا سمان جمع کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں […]

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے […]

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میاں رضا ربانی ملکی تاریخ میں ایوان بالا کے ساتویں منتخب چیئرمین ہیں۔ اس سے پہلے سابق سینیٹر حبیب اللہ خان’ سابق صدر و سینیٹر غلام اسحاق خان’ وسیم سجاد’ محمد میاں سومرو’ فاروق ایچ نائیک اور سید نیئر حسین بخاری اس منصب […]

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

تحریر : اختر سردار چودھری دریا پہاڑوں سے نکل کر خشکی پر بہتے پانی کو کہتے ہیں ،ان کی بھی انسانوں کی طرح کئی نسلیں ہوتی ہیں ،مزاج ہوتے ہیں مثلاََمستقل دریا،معاون دریا،جو دریا کسی اور دریا میں جا ملے اسے معاون دریا کہتے ہیں ۔انسانوں کی طرح ایک چہرے پر کئی چہروں کی طرح […]

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا جب کہ پولیس اور رینجرز شہر قائد سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔ پولیس کی 87ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ […]

سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست نمٹا دی

سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست نمٹا دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت کے منتظر ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی۔ صولت مرزا کی ہمشیرہ سمیرا وجاہت کی جانب سے اپنے بھائی کی پھانسی روکنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت جسٹس عبد الغفور میمن کی سربراہی میں 2 […]

تیری راہبری پہ سوال ہے

تیری راہبری پہ سوال ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی قول و فعل کا تضاد ایسا المیہ ہے جس سے شخصیت مسخ ہو کر رہ جاتی ہے جھوٹ در جھوٹ،لمبی لمبی چھوڑنا، نت نئی کہانیاں، زمین وآسمان کے قلابے ملاکر اپنی بڑائی کا دعویٰ کرنا کتنا عجیب لگتاہے، لیکن اس پر بھی لوگ اتراتے پھرتے ہیں جیسے وہ ایک فریضہ […]

”درخت لگائیں، جنت میں گھر پائیں”

”درخت لگائیں، جنت میں گھر پائیں”

تحریر : مجید احمد جائی کہتے ہیں نیک اعمال کا سارا سلسلہ زندگی سے وابستہ ہے۔ انسان زندہ ہے تو نماز پڑھ سکتا ہے،روزہ رکھ سکتا ہے،قرآن پاک کی تلاوت کر سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے مال سے صدقہ خیرات سے غریب بھائیوں کی مدد کر سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کر […]

عضب سے غضب تک

عضب سے غضب تک

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ کوئی ایک دو روز کی بات نہیں ہے کراچی کو ناسور بنتے ٣٥ سال لگے ہیں بات کوئی بڑی نہ تھی عبدالستار افغانی کراچی بلدیہ کا ٹیکس مرکز یا صوبے کو دینے کے لئے تیار نہ تھے،جماعت اسلامی ضیاء کا ساتھ دیتے ہوئے بھی اسے کراچی میں ٹف ٹائم […]

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ان کی نظربندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس نورالحق قریشی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی نظربندی کے حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار […]

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

لاہور (یس ڈیسک) فلم اور تھیٹر کی سابقہ اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نر گس نے کہا کہ جب بھی پاکستان واپس آتی ہوں توتھیڑ وفلم کی آفرز کی لائن لگ جاتی ہیں لیکن میرا شوبز میں واپس […]

اردو کی پہلی مقبول شاعرہ ادا جعفری علالت کے بعد انتقال کر گئیں

اردو کی پہلی مقبول شاعرہ ادا جعفری علالت کے بعد انتقال کر گئیں

کراچی (یس ڈیسک) ممتاز شاعرہ ادا جعفری 22 اگست 1924 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بدایون میں پیدا ہوئیں۔ وہ اردو ادب کی پہلی مقبول خاتون شاعرہ تھیں۔ ادا جعفری کا پہلا شعری مجموعہ” میں ساز ڈھونڈتی رہی’’ 1950 میں شائع ہو، 1966 میں ‘‘ سحردرد’’ کے نام سے ادا جعفری کا دوسرا […]

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائن خود کش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حملے اور دہشت گردوں کی مدد میں ملوث 9 ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق لاہور سے […]

رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کر دیا

رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کر دیا

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کر دیا۔ رینجرز نے 2 روز قبل کارروائی کے دوران نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کردیا ہے جس کے بعد رہا ہونے والے افراد کی مجموعی […]