By Yes 2 Webmaster on March 11, 2015 Azerbaijan, islamabad, left, president, presidential, state, today, Tour, آج, آذربائیجان, اسلام آباد, دورے, روانہ, سرکاری, صدر, ممنون حسین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر آج آذربائیجان کے چار روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوں گے۔ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری عہدیدار صدر کے ہمراہ ہونگے۔پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تاجروں کا نمائندہ وفد بھی صدر کے ساتھ آذربائیجان جائے گا۔ دورے کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 11, 2015 Ambassador, Barack Obama, David Hale, designate, pakistan, president, washington, اوباما, سفیر, صدر, نامزد, واشنگٹن, پاکستان, ڈیوڈ ہیل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پچپن سالہ ڈیوڈ ہیل ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ وہ اس وقت لبنان میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں سفارتکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 11, 2015 center, karachi, law, MQM, Nine Zero, printing, protest, Rangers, احتجاج, ایم کیو ایم, رینجرز, قانون, مرکز, نائن زیرو, چھاپہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اطراف میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا تھا کہ رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپہ مارا اور اطلاعات کے مطابق درجنوں کارکنوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر انہیں زمین پر بٹھایا گیا ہے، […]
By Yes 2 Webmaster on March 10, 2015 asif zardari, between, continue, meets, Nawaz Sharif, Prime Minister, آصف زرداری, جاری, درمیان, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرنے کیلئے زرداری ہاؤس پہنچے ہیں۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت، مولانافضل الرحمان ،اسفندیارولی اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور رؤف صدیقی […]
By Yes 2 Webmaster on March 10, 2015 candidate, opposition, Prime Minister, support, unanimously, امیدوار, اپوزیشن, حمایت, متفقہ, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم راضی بہ رضا ہو گئے۔ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کی حمایت کر دی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے بھی اپنا امیدوار نہ لانے کا اعلان کردیا۔ رضا ربانی کی ایوان وزیراعظم میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے وزیراعظم سے مبارکباد وصول کی۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے سیاسی […]
By Yes 2 Webmaster on March 10, 2015 change, election, imran khan, islamabad, personalities, pti, اسلام آباد, انتخابات, تبدیلی, تحریک انصاف, شخصیات, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) متعدد اہم سیاسی کھلاڑی کپتان کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ زاہد توصیف، چودھری صفدر شاکر، رانا آصف توصیف، رانا آفتاب احمد، ناصر چیمہ اور سینیٹر ہمایوں خان مندوخیل نے اسلام آباد میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے تمام شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہوئے 2015ء […]
By Yes 2 Webmaster on March 10, 2015 Army Chief, country, nation, Peace, Rawalpindi, support, آرمی چیف, امن, حمایت, راولپنڈی, قوم, ملک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پی ایم اے کاکول کا دورہ کیا اور کیڈٹس کی تربیت کا عمل بھی دیکھا۔ آرمی چیف نے آپریشن کے دوران افسروں کی قائددانہ صلاحیتویں کو سراہا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 cuts, Hajj quota, meeting, pakistan, saudi arabia, اجلاس, حج کوٹے, سعودی عرب, پاکستان, کمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد تک کمی کردی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 Army, gears, operational, Peace, Raheel Sharif, war, آرمی چیف, امن, آپریشنل, تیاریاں, جنگ, راحیل شریف اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پہلی جنگ عظیم کے 100 سال مکمل ہونے پر انفٹری ڈویژن لاہور میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آپریشنل تیاریوں […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 elections, Ishaq Dar, manipulative, pakistan, Rehman Malik, season, senate, اسحاق ڈار, الیکشن, جوڑ توڑ, رحمان ملک, سیزن, سینیٹ, پاکستان کالم
تحریر : احسان الحق اظہر زبردست جوڑ توڑ کے بعد آخر کار سینیٹ کے الیکشن ہو ہی گئے لیکن جوڑ توڑ ابھی ختم نہیں ہوا، اب نظریں ہیں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی نشستوں پر۔مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی دونوں میں سخت مقابلے کا امکان ہے اور دونوں پارٹیاں پر امید ہیں کہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 Election Tribunal, lahore, order, rigging, verification, Votes, الیکشن ٹریبونل, تصدیق, حکم, دھاندلی, لاہور, ووٹوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے بعد این اے 118 کے ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں قائم الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران تحریک […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 additional, information, Secretary, Sharmila Farooqi, United States, Wedding reception تارکین وطن
شرمیلا فاروقی کےدعوت ولعمہ میں پیپپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن کی خصوصی شرکت Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,103
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 fans, film, good, Love, Muammar Rana, subject, اچھا, سبجیکٹ, شائقین, فلم, معمر رانا, پسند شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) اداکار معمر رانا اردو فیچر فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں، میں ہیرو کا کردار کر رہا ہوں۔ فلم کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔ امید ہے کہ یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا 70 […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 actor, fun, Naseem Vicky, Stage dramas, work, اداکار, سٹیج ڈراموں, لطف, نسیم وکی, کام شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹی وی ڈرامے اور سٹیج ڈرامے بھارت میں بہت پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارت اکثر جاتا ہوں جہاں پر میں نے محسوس کیا ہے کہ وہاں پاکستان کے ٹی وی اور سٹیج ڈرامے بہت پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارتی اداکاری کے اداکاروں […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 Destroyed, fall, people killed, small plane, Us state, افراد, امریکی ریاست, تباہ, میسیسپی, چھوٹا طیارہ, گر, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
جیکسن (یس ڈیسک) امریکی ریاست مسیسیپی میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا، حادثے میں طیارے میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک انجن کا چھوٹا طیارہ ریاست مسیسیپی کی کاؤنٹی Attala میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں پائلٹ سمیت ایک مسافر ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افرادکی لاشیں […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 deputy chairman, islamabad, JUI, offering, ppp, Senate Ship, اسلام آباد, جے یو آئی, سینیٹ شپ, پیشکش, پیپلزپارٹی, ڈپٹی چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی اور جمعیت علمااسلام (ف) کے درمیان چیرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی اور قیوم سومرو پر مشتمل 2 رکنی وفد نے جے یو آئی (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی اور اس دوران رضا ربانی نے جے یو […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 capture, India, khawaja asif, lahore, matter, Water, بھارت, خواجہ آصف, قبضہ, لاہور, معاملہ, پانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنائے، اگر ہمارے حصے کے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے اپنا نکتہ نظر پیش کریں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 growth, multan, political parties, Prime Minister, strength, United, World, ترقی, دنیا, سیاسی جماعتیں, طاقت, متحد, ملتان, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستانی قوم کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مشکلات سے نکلنے کا یہی راستہ ہے کہ متحد ہوکر […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 country, education, Sardar Mohammad Yousuf, seminaries, terrorism, تعلیم, دہشتگردی, دینی مدارس, سردار محمد یوسف, ملک اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اسلام میں جوا کھیلنا یا جوائے خانے جانا حرام ہے، معین خان نے کسینو جانے کا اعتراف کیا جس کی سزا کا وہ حق دار ہے۔ جوا خانے میں ملوث ہر مسلمان کو سزا ملنی چاہیئے اور کھلاڑیوں کے متعلقہ ادارے […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 conscience vendor, domination, militant, Naseem Javed, Poor, pti, جاوید نسیم, ضمیر فروش, عسکریت پسندوں, غریب, غلبہ, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں، عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں موجود ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 March, Meetings, president, trade, visits, تجارت, دورہ, صدر مملکت, مارچ, ملاقات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین 11 مارچ کو آذربائیجان کا چار روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔دورے کے دوران ممنون حسین آذربائیجان کے صدر الحام علیوا سے ملاقات کریں گے۔ صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 Car, fire, killed, Nushki, policeman, جاں بحق, فائرنگ, نوشکی, پولیس اہلکار, گاڑی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
نوشکی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار اے ایس آئی سلطان محمد اور سپاہی اعجاز آر سی ڈی شاہراہ پر معمول کے گشت پر تھے کہ نواحی علاقے کلی بٹو کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 :ٹریفک حادثہ, accident, Bangladesh, family, killed, people, افراد, بنگلہ دیش, خاندان, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
رانگ پور (یس ڈیسک) بنگلہ دیش میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع رانگ پور میں ہائی وے کے قریب میں پھلوں کی دکان حادثہ پیش آیا جب سریا لیجانے والا ٹرک بس اسٹیشن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دکان میں گھس […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 Bull, fans, Folk singer, lahore, Pathane Khan, بچھڑے, فوک گلوکار, لاہور, مداحوں, پٹھانے خان شوبز
لاہور (یس ڈیسک) نامور لوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی سریلی آواز کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔ پٹھانے خان انیس سو چھبیس میں کوٹ ادو کی بستی تمبو والا میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام محمد تھا، پٹھانے خان نے بچپن […]