counter easy hit

لاہور: ماڈل گرل عبیرہ کو ملزمہ طوبیٰ نے زہر دیکر قتل کیا، پولیس

لاہور: ماڈل گرل عبیرہ کو ملزمہ طوبیٰ نے زہر دیکر قتل کیا، پولیس

لاہور (یس ڈیسک) ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہوررانا ایاز سلیم کا کہنا ہے کہ ماڈل گرل عبیرہ کو ملزمہ طوبیٰ نے زہر دے کر قتل کیا۔ ملزمہ کا اصل نام عظمیٰ راؤ ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق عبیرہ قتل کیس میں آرسینک اور سائنائڈ کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں اور ملزمہ طوبیٰ […]

سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل حکام کا زکی الرحمان کو عدالت پیش کرنے سے انکار

سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل حکام کا زکی الرحمان کو عدالت پیش کرنے سے انکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) اڈیالہ جیل کے حکام نے ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے مقدمے میں پیش کرنے سے انکار کر دیا ، عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات پر ملزم کی پیشی ممکن نہیں۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی […]

سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا، عاصمہ جہانگیر

سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا، عاصمہ جہانگیر

لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہےکہ سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی جماعتیں یہ سمجھتی ہیں کہ انہوں نے گند جمع کر رکھا ہے جوقابل اعتبار نہیں تو […]

سانحہ شکارپور کے دہشت گردوں کو گرفتار کرنیوالوں کیلئے 50 لاکھ کا اعلان کیا، قائم علی شاہ

سانحہ شکارپور کے دہشت گردوں کو گرفتار کرنیوالوں کیلئے 50 لاکھ کا اعلان کیا، قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ شکار پور کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ نے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے پر پچاس لاکھ روپے کا اعلان کیا، ملزمان کا تعلق کالعدم شدت پسند گروہ لشکرِ جھنگوی اور جیشِ اسلام نامی گروہ […]

ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سینیٹ انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے پاگیا

ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سینیٹ انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے پاگیا

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسمنٹ کا حتمی فارمولا طے پاگیا۔ ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی قیادت میں وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع سینیٹ انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

گلگت، مفرور دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقہ سیل، بھائی بھی زیر حراست

گلگت، مفرور دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقہ سیل، بھائی بھی زیر حراست

گلگت (یس ڈیسک) گلگت مفرور قیدیوں کی پڑی بنگلہ میں موجودگی کی اطلاع پر علاقہ سیل کر دیا گیا، گرفتاری کے لیے سراغ رساں کتوں سے بھی مدد لی جا رہی ہے، سیکورٹی فورسز نے مفرور قیدیوں کے بھائیوں کو بھی حراست میں لے لیا۔ گلگت جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تندہی کے […]

ورلڈ کپ یو اے ای کا انڈیا کو جیت کیلئے صرف 103 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ یو اے ای کا انڈیا کو جیت کیلئے صرف 103 رنز کا ہدف

واکا (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں یو اے ای کی ٹیم نے انڈیا کو جیت کیلئے صرف 103 رنز کا ہدف دیا ہے، یواے ای کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 102 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، خرم خان نے 14 ، رنز بنائے، یو اے ای کے آٹھ کھلاڑی دوہرا […]

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 ہیں، دس ہزار پانچ سو چوبیس ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم جبکہ نو ہزار ایک سو اڑتالیس بیلٹ پیپرز کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لیے پیر مسعود چشتی اور شیخ شاہد مقبول میں کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا […]

برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبہ

برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبہ

تحریر : امتیاز شاکر انسان کے اندر علم حاصل کرنے کی طلب شروع سے ہی موجود ہے ۔شائد یہی وہ خاصیت ہے جس کی بناپر اللہ تعالیٰ نے انسان کو فرشتوں سے بھی افضل کردیااور انسان پر وہ راز عیاں کیے جن سے فرشتے بھی واقف نہیں ۔خالق کائنات نے انسان کے اندرایک انوکھی جستجورکھ […]

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور (یس ڈیسک) ہسپتال کی نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں کام بند کر کے الگ الگ مظاہرہ کیا جس دوران مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے۔ نرسوں کا مطالبہ تھا کہ نرسز کالج کی رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کیا جائے جبکہ دوسری طرف پیرا میڈیکل سٹاف […]

سانحہ شکارپور میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار

سانحہ شکارپور میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار

شکارپور (یس ڈیسک) پولیس نے رینجرز کے ساتھ مل کر شکارپور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر سانحہ شکار پور میں ملوث دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا جنہیں تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار کے گئے دہشتگرد خلیل بروہی کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی جبکہ رسول بخش […]

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے […]

اللہ کرے وزیراعظم کی کوششیں اور قوم کی خواہشیں جلد پوری ہو جائیں. .

اللہ کرے وزیراعظم کی کوششیں اور قوم کی خواہشیں جلد پوری ہو جائیں. .

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کونسا ایسا پاکستانی نہیں ہوگاجس کی یہ اولین خواہش اور کوشش نہ ہوکہ سرزمینِ پاکستان ہرقسم کے فتنوں اور دہشت گردی سے پاک ہوکر دنیا کا عظیم ترین اور پُرامن مُلک اور ریاست نہ بن جائے اور یہاں بھی دائمی اُخوت ومساوات اور ملی یکجہتی اوراتحادویگانگت اور بھائی […]

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

تحریر : لقمان اسد کیا کیجیئے اسے حالات کی ستم ظریفی تصور کیجیئے یا شومئی قسمت خیال کیجیئے ہمارے سامنے اس قدر بھیانک حقائق ہیں کہ منہ جن سے موڑا نہیں جا سکتا وطن عزیز کو گذشتہ 67برس سے ایسے گھائو اور زخم بخشے گئے ہیں جن کے بھرنے میں بہت وقت درکار ہے ناامیدی […]

صحت مند معاشرہ ترقی کا ضامن ۔۔۔

صحت مند معاشرہ ترقی کا ضامن ۔۔۔

تحریر : ارشد کوٹگلہ پاکستان میں ہمیشہ سے یہ ہوتا چلا ا رہا ہے کہ سیاست دانوں کو صرف الیکشن کے دنوں میں عوامی مسائل نظر اتے ہیں اور وہ انکا حل چٹکیوں میں بتا دیتے ہیں۔ الیکشن کے دنو ں میں جتنے جھو ٹے وعد ے اور دعوے کیے جا تے ہیں اتنے شاید […]

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

آکلینڈ (یس ڈیسک) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن بائولنگ نے کینگروز کی بیٹگ لائن کی کمر توڑ دی، بائیں ہاتھ کے بائولر نے بہترین بائولنگ کرتے ہوئے پانچ کینگروز کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے صرف 151 پر آئوٹ ہو گئی، بریڈ ہیڈن 43 رنز کے ساتھ ٹاپ […]

شرارت یا شرپسندی؟ اسلام آباد میں داعش کی حمایت میں وال چاکنگ

شرارت یا شرپسندی؟ اسلام آباد میں داعش کی حمایت میں وال چاکنگ

اسلام آباد (یس ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی حمایت میں وال چاکنگ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ اور آئی نائن میں کی گئی۔ دونوں سیکٹروں میں دیواروں پر داعش کی حمایت اور ابوبکر البغدادی کی حمایت میں بھی نعرے لکھے گئے۔ صورتحال نوٹس میں آنے پر اعلیٰ حکام […]

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ وکلاملک کی عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر شفقت بھٹی کے خلاف […]

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی۔ بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ٹھان لی اور وہ کچھ نیا اسٹنٹ نہیں بلکہ عربی زبان […]

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ہیپی نیو ائیر نے باکس آفس پر خوب رنگ جمایا۔ فلم میں شوخ وچنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون کا خوبصورت آئٹم سانگ ”لولی” بھی تھا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا۔ گانے نے بالی وڈ کے تمام چارٹس پر بھی ٹاپ کیا […]

سائرہ ارشد نے اپنی زندگی غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا

سائرہ ارشد نے اپنی زندگی غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستانی کی مشہور اور انتہائی خوبصورت آواز کی ملکہ گلوکارہ سائرہ ارشد نے اپنی زندگی غریبوں، مسکینوں، لاچار اور بے بس معزور افراد کے لئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج میرپور خاص اور مٹھی کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

پیرس : جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں کا شاندار استقبال

پیرس : جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں کا شاندار استقبال

پیرس (بابر مغل) راجہ علی اصغر اور جاوید بٹ صاحب نے دوست پروٹوکول آفیسر اسلام آباد جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں نے پیرس آمد پر شاندار استقبال کیا جس میں سیاسی اور سماجی شخصیتوں نے شرکت کی ریسٹورنٹ کے مالک چوہدری ناصر نے مہمانوں کو بہترین ایوارڈ […]

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

لاہور (یس ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز داؤد خان اور افسر خان کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے بھی چودہ میں سے چار ججز کو مستقل کرنے کی منظوری […]

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

سڈنی (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ بی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست فاش سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی اہم میچ کامیابی کا سہرا کپتان اے بی ڈویلیرز اور عمران طاہر کے سر ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]