counter easy hit

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

تحریر : وسیم رضا شکست و حزیمت کی طویل داستان ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ کل قومی ٹیم نے چھٹی بار ورلڈ کپ میں روائتی مخالف بھارت کے ہاتھوں ہار کی دھول چاٹی، وزیر بجلی عابد شیر علی سہی کیہ رہے تھے کہ ورلڈ کپ آتے ہی کرکٹ مافیا سرگرم ہو […]

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

ڈسکہ (یس ڈیسک) کم عمری میںنشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 1951 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے 1968 میں سینٹ پیٹرک اسکول سے سینئر کیمبرج کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان […]

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و استحقاق نے دینی مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات نہ دینے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کو دہشت گرد تنظیموں کے بارے میںعلم ہی نہیں وہ ان کا مقابلہ کیسے کریں گے۔ کمیٹی نے سیکریٹری […]

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔ پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے […]

جیمز بانڈ سیریز کی فلم ”اسپیکٹر” کا نیا ٹریلر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی فلم ”اسپیکٹر” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) دھواں دھار ایکشن سے بھرپور جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم اس سال چھ نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اداکار ڈینئل کریگ چوتھی بار جیمز بانڈ کے روپ میں دشمنوں کے چھکےچھڑاتے دکھائی دیں گے۔ Post Views – پوسٹ […]

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

تحریر : علی عمران شاہین یادش بخیر، بھارت نے ایک بار پھر حسب معمول اور حسب توقع پاکستانی دریائے چناب پر اپنے ان چار ڈیموں کے نقشے اور ڈیزائن تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ہے جو وہ وہاں بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا […]

وزیراعظم نواز شریف کو کورہیڈ کوارٹر میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بریفنگ

وزیراعظم نواز شریف کو کورہیڈ کوارٹر میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بریفنگ

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری حکام نے انہیں شہر میں ہونے والی انٹیلی جنس کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے فائیو کور ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط […]

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ پاک فوج شہر میں امن کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی حقوق اللہ ،حقوق العباد اور حقوق النفس کی ادائیگی میں توازن کا نام اسلام ہے ۔تعلیمات وحی کے دو بڑے اجزا ء ہیں۔ایمان اور عمل صالح۔ایمان کا دائرہ عقائد کے گر د گھومتا ہے ۔توحید ،رسالت ،آخرت ،ملائکہ اور کُتب ان عقائد کے بنیادی عنوانات ہیں۔عمل صالح کے دو بڑے […]

کرکٹ کے میدان میں کھیل نہیں کھلواڑ ہوا

کرکٹ کے میدان میں کھیل نہیں کھلواڑ ہوا

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی وہی ہوا جس کا ڈر تھا یعنی اپنے ازلی حریف ہندو بنیے سے کھیل کے میدان میں شکست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس لمحے نریندر مودی کی کال آئی ہمارے کان تو اُسی وقت کھڑے ہو گئے تھے مگر قومی جذبات کا خیال کرتے ہوئے ہم نے مناسب نہیں سمجھا کہ اپنی نجومیت […]

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

تحریر : سید انور محمود بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ 6رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔ ہزاروں افراد نے دہلی کے رام لیلا میدان میں اس تقریب کو براہ راست دیکھا۔ اس موقع پربھارتی دارلحکومت دہلی […]

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم رواں سال اکتوبر میں سینما […]

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

لاہور (یس ڈیسک) جیسے منفرد اسلوب کے حامل اردو زبان کے عظیم ترین شعرا میں سے ایک اسد اللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب […]

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

راولپنڈی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی نے کہا کہ حکومت ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی لیکن تمام کوتاہیوں […]

بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں جاگیرداروں کی جاگیریں ضبط ہونی چاہئیں۔ اکثر سیاستدانوں نے مختلف جماعتوں میں بندربانٹ کر رکھی ہے۔ اور حکمران کبھی […]

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف کے خلاف ٹیم جم کر کھیلے قوم ساتھ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی نظریں […]

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے انتہائی اہم مقابلے کو لے کر پاکستانی سیاستدان بھی کچھ جذباتی نظر آتے ہیں اسی لیے حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن پانی بجلی کے […]

ری ایکشن

ری ایکشن

تحریر: حفیظ خٹک مخالف سمت سے آتی ہوئی بائیک سے ٹکراتے ٹکراتے بچا۔ اس سے پہلے کہ رانگ وے پر آنے والی موٹر سائیکل سوار سے کچھ کہتا اس نے بجائے شرمندہ ہونے کے الٹا مجھے ہی لتاڑتے ہوئے کہا کہ آپ کی غلطی ہے دیکھ کر گاڑی چلائیں گھسے چلے آرہے ہیں وغیرہ وغیرہ […]

نئے زخم

نئے زخم

تحریر: ابنِ نیاز ابھی تو ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کے زخم ہی تازہ تھے، پھولوں کے گلدستوں پر جما ہوا لہو بھی ابھی صاف نہیں ہوا تھا، ابھی تو رستے زخموں سے مرہم بھی خشک نہیں ہوا تھا کہ پھر سے اس قوم پر قیامتِ صغرٰی ٹوٹ پڑی۔ صوبہ سندھ کے اس شہر میں جس کی […]

ناقص نظامِ تعلیم

ناقص نظامِ تعلیم

تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی کہتے ہیں پڑھو گے لکھو گے تو بنو گے نواب لیکن دنیا کی دس کامیاب شخصیات ایسی بھی ہیں جنھیں تعلیمی اداروں سے نکال دیا گیا لیکن بعد میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا پوری دنیا سے منوایااور اس محاورے کو غلط ثابت کر دیا۔ گو کہ تعلیم حاصل کیے […]

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی والدہ رضائے الہٰی سے ان کے درمیان نہیں رہیں لیکن […]

پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونیوالے کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی […]