By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 change, chief minister, Deposits, Discover, Fate, mineral, pakistan, Punjab, بدل, تقدیر, دریافت, ذخائر, معدنی, وزیر اعلیٰ, پاکستان, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سے رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنہ کے وفد اور جرمن کنسلٹنٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چنیوٹ، رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر تیز رفتاری سے پیش رفت پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 amendment, hearings, islamabad, pakistan, petitions, supreme court, today, آئینی ترمیم, آج, اسلام آباد, درخواستوں, سماعت, سپریم کورٹ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ آج اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گی۔ پاکستان بار کونسل نے اس موقع پر فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف احتجاج اور ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 arrive, Chinese, Foreign Minister, islamabad, pakistan, president, today, visit, آج, اسلام آباد, دورہ, صدر, وزیر خارجہ, پاکستان, پہنچیں, چینی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے ساتھ وفود کی سطح […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 balance, defense, missile programs, necessary, pakistan, Region, Sartaj Aziz, strength, برقرار, توازن, خطے, سرتاج عزیز, ضروری, طاقت, ملکی دفاع, میزائل پروگرام, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ امریکا بھارت جوہری تعاون خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ کو چاہیے کہ اس حوالے سے پاکستان کے خدشات سے عالمی برادری کو آگاہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی شہر پاکستان کے میزائل […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 action, destroying, jet planes, khyber agency, killing, terror, تباہ, جیٹ طیاروں, خیبر ایجنسی, دہشت گرد, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی کارروائی کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔ جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں قائم کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران 7 دہشت […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 capital, exhibition, France, industry, movies, Pakistani, Paris, انڈسٹری, دارلحکومت, زندہ بھاگ, فرانس, فلم, نمائش, پاکستانی, پیرس شوبز
پیرس (یس ڈیسک) پاکستانی فلم زندہ بھاگ کی فرانس کے دارلحکومت پیرس میں نمائش کی گئی۔ شایقین نے اسے پاکستانی فلم انڈسٹری میں نئی روح قرار دیا۔ پیرس کے معروف سینما گھر میں زندہ بھاگ فلم کی نمائش ہوئی۔ فلم دیکھنے کے لیے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی بھی بڑی تعداد آئی۔ فلمسازوں […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 acceptance, AR Rahman, bollywood, certification, Deepika, Mumbai, sound, آواز, اے آر رحمان, بالی ووڈ, دیپکا, سند, قبولیت, ممبئی شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے اپنی فلموں میں گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا جیسے عالیہ بھٹ، سلمان خان اور شردھا کپور، اور اب ان میں دیپکا پڈوکون کا نام بھی شامل ہونے والا ہے جو اپنی زیر تکمیل فلم ’’تماشا ‘‘ میں ایک گانے کے لیے اپنی آواز کا استعمال کریں […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Chiniot, Electricity, government, plant, Prime Minister, project, بجلی, حکومت, منصوبے, وزیراعظم, چنیوٹ, کارخانے اہم ترین, مقامی خبریں
چنیوٹ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس پیسے ہوتے تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے اس لئے ملکی ترقی کے لئے حکومت نے چین کے ساتھ تعاون کا ہاتھ بڑھایا۔ چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں معدنی ذخائر منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Chaudhry Nisar, intelligence, Interior Minister, operations, plans, terrorism, انٹیلی جنس, آپریشنز, دہشتگردی, منصوبے, وزیرداخلہ, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 500 سے زائد انٹیلی جنس آپریشنز ہوئے، دہشتگردی کے ایسے منصوبے روکے گئے۔ جو اگر ہوجاتے تو بڑی خوفناک تباہی لاتےہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں کی بیشتر لیڈر شپ پاکستان سے رفو چکر ہوچکی ہے۔ وزیر داخلہ نے ایوان میں اپنے پالیسی […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Chiniot, mineral deposits, Nawaz Sharif, Prime Minister, project, visit, دورہ, معدنی ذخائر, منصوبے, نواز شریف, وزیراعظم, چنیوٹ اہم ترین, مقامی خبریں
چنیوٹ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں دریافت ہونے والے معدنی ذخائر کے منصوبے کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف رجوعہ پہنچے تو پاکستانی نامور سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک اور وہاں پہلے سے موجود وزیراعلی پنجاب نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 against, British High, Commissioner, imran khan, letter, MQM, withdraw, ایم کیوایم, برطانوی, خط, خلاف, دستبردار, عمران خان, ہائی کمشنر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے لیکن ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ . نوشہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 candidates, elections, MQM, names, senate, shape, امیدواروں, انتخابات, ایم کیو ایم, حتمی شکل, سینیٹ, ناموں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے بھی سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ مطابق ایم کیو ایم نے بیرسٹر سیف، میاں عتیق رضا زیدی اور نگہت خاتون کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز میں ایم کیو ایم کے 3 سینیٹرزشامل ہیں جن […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Announced, candidates, PML, Senate seats, اعلان, امیدواروں, سینیٹ, مسلم لیگ, نشستوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد سینیٹ امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ کئی موجودہ سینیٹرز بھی ایک بار پھر ٹکٹ لینے میں کامیاب رہے۔ بی این پی کی کلثوم پروین کو بھی ن لیگ نے ٹکٹ جاری کردیا ۔ […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 aqeel khan, media, team, World, World Cup, دنیا, عقیل خان, میڈیا, ورلڈکپ, ٹیم کالم
تحریر عقیل خان جیسے جیسے کرکٹ ورلڈکپ کی نزدیک آرہا ہے دنیا بھر میں ورلڈکپ کا بخار مزیدچڑھتا جارہاہے۔ ہر طرف کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ، عورتوں سے لیکر مردوں تک، سوشل میڈیا سے لے کر الیکڑانک میڈیا تک، ہرطرف جس کو دیکھو ورلڈکپ کے متعلق باتیں […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 action film, bollywood, now hiding tow, released, Trailer, اب تک چھپن ٹو, ایکشن فلم, بالی ووڈ, جاری, ٹریلر شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ ٹیلی ویژن ڈرامہ پروڈکشن نے معیاری اور اچھے ڈرامے پیش کرکے جو مثال قائم کی ہے اس کی وجہ سے آج پاکستانی ڈرامہ ناظرین میں بے حد مقبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام نجی چینلز سے پیش کیے جانے والے معیار ڈرامے […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 australia, runs, Target, United Arab Emirates, Warm-up match, won, آسٹریلیا, جیت, رنز, متحدہ عرب امارات, وارم اپ میچ, ہدف کھیل
میلبرن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو جیت کے لئے 305 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اوورز میں مائیکل […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Music, Musician, pakistan, Shankar, singer, شنکر, موسیقار, موسیقی, پاکستان, گلوکار شوبز
لاہور (یس ڈیسک) بھارتی گلوکار و موسیقار شنکر مہادیون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بسنے والے نوجوان زندگی کے تمام شعبوں میں کچھ الگ کر دکھانے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے، بالی ووڈ کی بہت سی فلموں کی کامیابی صرف […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 bollywood, casting couch, passion, Vidya Balan, بالی ووڈ, جذبے, ودیا بالن, کاسٹنگ کاؤچ شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ میں خود کو خوش قسمت اداکارہ سمجھتی ہیں جو اپنے کیریئرکے دوران کسی استحصال سے بچی رہیں، ہم اپنے استحصال کے خود ذمے دار ہوتے ہیں ایسے میں دوسروں کو الزام نہ دیں۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ 37 سالہ خوبصورت مسکراہٹ […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 horror movie, movies, Poliergeist, released, Trailer, جاری, ٹریلر, پولٹر جیسٹ, ہارر فلم, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ کی ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم 24 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 candidates, declared, islamabad, Lieutenant, Muslim League, seats, senate, اسلام آباد, اعلان, امیدواروں, سینیٹ, لیفٹینٹ, مسلم لیگ, نشستوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ امیدواروں میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، مشاہد اللہ، ڈاکٹر آصف کرمانی، پروفیسر ساجد میر، چودھری تنویر، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم، ڈاکٹر غوث نیازی، نجمہ حمید، کرن ڈار، سندھ سے تعلق رکھنے والے نہال ہاشمی کو […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 case, Jamshed Dasti, Love, marriage, murder, Muzaffargarh, young, جمشید دستی, شادی, قتل, مظفر گڑھ, مقدمہ درج, نوجوان, پسند اہم ترین, مقامی خبریں
مظفر گڑھ (یس ڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مظفر گڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ کا رہائشی سیف الدین 6 ماہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا، سیف کے والد کی نشاندہی پر پولیس نے مشتاق نامی ایک شخص کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Agricultural University, javed hashmi, land capturing, multan, Nawaz Sharif, politician, جاوید ہاشمی, زرعی یونیورسٹی, زمین, سیاستدان, قبضہ, ملتان, نواز شریف اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) ملتان میں سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے ہل چلا کر نواز شریف زرعی یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کر لیا۔ مخدوم رشید میں اوقاف کی 54 ایکڑ اراضی کو حکومت نے نواز شریف زرعی یونیورسٹی کیلئے مختص کیا جس پر سابق صوبائی وزیر چوہدری وحید آرائیں نے قبضہ کر کے زمین […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 collapse, Crisis, Effort, gas, government, islamabad, pakistan, Prime Minister, اسلام آباد, بحران, حکومت, خاتمے, وزیراعظم, پاکستان, کوشش, گیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Army, fragile, pakistan, Peace, situation, terrorism, wagah border, war, آرمی چیف, امن, جنگ, دہشت گردی, صورتحال, نازک, واہگہ بارڈر, پاکستان کالم
تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]