counter easy hit

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

تحریر : شاہ بانو میر عرب کی زمانہ جاہلیت کی تاریخ پڑہیں توانکا معاشرہ معاشرتی حیود وقیود سے آزاد معاشرہ تھا بلکہ معاشرہ تو انسانوں سے وجود پاتا ہے بھیڑیا نما صفات کے مالک تہذیب سے نا آشنا لوگوں کے ہجوم کو معاشرہ کہنا ہی انسانیت کی توہین تھی جہاں عورت صرف جنس ارزاں تھی […]

جنگ کرنے کو بہانہ چاہیے

جنگ کرنے کو بہانہ چاہیے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی اس وقت دنیا ایک اور جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے جسے روکنے کے لیے پاک فوج کے سپہ سالار سعودی عرب اور ایران کے دورے پر ہیں مسلمانوں کے درمیان نفاق ڈالنے والے تو بہت ہیں مگر اتفاق کرانے والا کوئی کوئی ہوتا ہے ۔جنگوں کے لیے بہت زیادہ […]

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں اعشائیہ کی تصویری جھلکیاں

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں اعشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ گوسانویل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 147

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ گوسانویل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ […]

عوامی تحریک کرائی فرانس کے عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بنا پر استعفی دے دیا

عوامی تحریک کرائی فرانس کے عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بنا پر استعفی دے دیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ عدنان افضل وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نجی کام کی وجہ سے مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستان عوامی […]

برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برسلز (پ۔ر) برسلز کی پارلیمنٹ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بھارت سے کہاہے کہ وہ فوری طورپر کشمیریوں پر مظالم بندکرے اور مسئلہ کشمیرکو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پر امن حل کی راہ ہموارکرے۔ منگل کے روز یوم سیاہ کے موقع پرکانفرنس کے علاوہ کشمیرکے متعلق ثقافتی اور ادبی نمائش […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہار یا جیت

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہار یا جیت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کوئی بھی جنگ جیتی بھی جاسکتی ہے اور ہار بھی ممکن ہوتی ہے ہم اور ہماری پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف صف آراء ہیں کسی جنگ کے جیتنے کا سو فیصد امکان کبھی نہیں ہو تا۔ہمارے ہاں خودکش بمباری یا بموں سے اڑاڈالنے والی ظالم دہشت گردی 9/11کے […]

برسلز: بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس سے مقررین کا خطاب

برسلز: بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس سے مقررین کا خطاب

برسلز (پ۔ر) برسلز کی پارلیمنٹ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بھارت سے کہاہے کہ وہ فوری طورپر کشمیریوں پر مظالم بندکرے اور مسئلہ کشمیرکو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پرامن حل کی راہ ہموارکرے۔ منگل کے روز یوم سیاہ کے موقع پرکانفرنس کے علاوہ کشمیرکے متعلق ثقافتی اور ادبی نمائش بھی […]

چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے فرانس میں نئی تاریخ رقم کی ہے ان خیالات کا اظہار گرینڈ ڈنر میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کیا انہوں نے کمیونٹی کے […]

موڑتاڑ ڈگری کالج میں یوم جمہوریہ پر ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب

موڑتاڑ ڈگری کالج میں یوم جمہوریہ پر ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب

موڑتاڑ نظام آباد (اسلم فاروقی) ڈاکٹر محمد ناظم علی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج موڑتاڑ نے ملک کے 67ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر احاطہ ڈگری کالج موڑتاڑ میں قومی پرچم لہرایا اور طلبا کی جانب سے دی جانے والی سلامی لی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس جمہوری ملک کو […]

عوام قیمتوں کے ثمرات سے محروم کیوں

عوام قیمتوں کے ثمرات سے محروم کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میںنمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے، خام تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل کی سطح سے بھی نیچے آ چکی ہے جو کہ گزشتہ 12 سال کے دوران خام تیل کی کم ترین قیمت ہے، اور سال 2003ء کی قیمت کے برابر ہے۔ […]

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

دربھنگہ: خوش فکر و خوش و گلو شاعر کیف عظیم آبادی مرحوم کی بائیسویں برسی کے موقع پر بزم غزل کی جانب سے ایک شاندار طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کیف کی صاحبزادی ڈاکٹر زرنگار یاسمین نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مشترکہ طور پر ایم آر چشتی اور کامران غنی […]

پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کرا کے آپریشن شروع کر دیا گیا

پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کرا کے آپریشن شروع کر دیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین فرانس کے دا رالحکومت پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کراکے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق برطانوی دار الحکومت لندن کے سکولوں میں بم کی اطلاعات کے بعد پیرس کے سکولوں میں بھی بم کی اطلاعات ہیں۔ […]

کوہ نور

کوہ نور

تحریر: سردار منیر اختر ہیرئے کی قدر و قیمت تین ہزار سال پہلے بھی اتنی ہی تھی جتنی آج ہے، تاہم تاریخ میں سب سے زیادہ تین ہیروں کو اہمیت ملی ہے، جن میں :لوراف: (روس): دریائے نور یا مغل اعظم اور کوہ نور (الماس)۔ ایک روس کے پاس دوسرا ایران اور تیسرا برطانیہ کے […]

سپین کے شہر خرونا کے ایک مکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں پاکستانی خاوند اور بیوی جل گئے

سپین کے شہر خرونا کے ایک مکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں پاکستانی خاوند اور بیوی جل گئے

سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے شہر خرونا کے ایک مکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں پاکستانی خاوند اور بیوی جل گئے جس کے نتیجے میں خاوند شاہ ابراراقبال ولد سجاد حسین شاہ ہلاک ہو گیا اور بیوی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ہلا ک ہونیوالے شاہ ابرار اقبال کا تعلق پاکستان […]

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

تحریر: ملک محمد سلمان قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد ہمارے ملک میں مخلص اور دیانتدار سیاسی لیڈر شپ ناپید ہو گئی تھی اور اس خلاء کو پورا کرنے کے لیے طالع آزما لیڈر شپ نے جنم لیا اس خطرناک لیڈر شپ نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے جمہوریت پر […]

موسم سرما کا حسین امتزاج نینا خان فیشن ڈیزائنر

موسم سرما کا حسین امتزاج نینا خان فیشن ڈیزائنر

فرانس: سردیوں کے موسم میں خوبصورت شال کا اوڑهنا آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ اور ساتھ اگر جینز کلر کمبینیشن ہو تو کیا ہی بات ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 135

چھاتی کا سرطان

چھاتی کا سرطان

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور چھاتی کے سرطان کے حوالے سے اکتوبر کے مہینے میں چلائی جانے والی آگاہی مہم ناکافی اور سست رفتار ہے، جس تیزی کے ساتھ یہ مرض پھیل رہاہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی مہم کادائرہ بڑھانے ،رفتار تیز کرنے کی شدید ضرورت ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانے والی […]

ترقی اور پردہ

ترقی اور پردہ

تحریر : بشریٰ خان “ارے او حسینہ ! کہاں چل دی ؟؟ اری او نقاب پوش ذرا نظر کرم ادھر بھی ، یوں نظریں جھکا? کہاں جاتی ہو ؟؟ ” شزا کریم کی جھکی نظریں مزید جھک گئیں اور قدموں کی رفتار میں بھی تیزی آ گئی۔ گلی کا موڑ مڑتے ہی اس نے سکھ […]

فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا

فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال علی سفیان آفاقی 22 اگست 1933 ء کو بھارت میں بھوپال کے شہر سیہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 14 سال کی عمر میں 1947 ء میں اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔علی سفیان آفاقی نے بھوپال اور میرٹھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی […]

موبائل نعمت بھی اور

موبائل نعمت بھی اور

تحریر: سجاد گل کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب آپ اپنے کسی دوست و احباب سے دوسرے شہر یا علاقے میں رابطہ کرتے تھے، جی ہاں میں اسی دور کی بات کر رہا ہوں جب ہم ڈاکخانے کی لائن میں کھڑے ہو کر ہلکے نیلے رنگ کے لفافے خرید کر کسی مڈل فیل […]

تھر میں موت کا رقص جاری

تھر میں موت کا رقص جاری

تحریر: ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر گھڑے […]

بہادر سپہ سالار

بہادر سپہ سالار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان کی تاریخ میں غیر معمولی، جوان مرد، دلیر اور مقبول آرمی چیف راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ […]

مودی کی خفت اور شیوسینا کا اردو عربی زبان پر حملہ

مودی کی خفت اور شیوسینا کا اردو عربی زبان پر حملہ

تحریر : عبد الرزاق ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جو اپنی متنازعہ شخصیت کی وجہ سے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کی منفرد شہرت رکھتے ہیں کچھ روز قبل حیدرآباد کی ایک یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کر رہے تھے کہ خفت،شرمندگی اور رسوائی کے لباس میں لپٹ گئے۔یونیورسٹی کی […]