By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Faisalabad, fight, imran khan, sit, strength, دھرنوں, طاقت, عمران خان, فیصل آباد, کشتی کالم
تحریر: محسن شیخ فصل آباد عمران خان کے پلان سی سے بند ہونا تھا مگر بند ہونے کے بجائے ایک دن پہلے ہی میدان جنگ بن گیا، فصل آباد پر امن طور پر بند ہونا تھا، مگر گلو بٹوں نے اپنی بد معاشیوں گندے انڈوں ڈنڈوں اور ٹماٹروں سے گندہ کردیا، فصل آباد میں ن […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 autonomous, Freedom motion, pakistan, shining, slogans, تحریک آزادی, جگمگا, خود مختار, نعرے, پاکستان کالم
تحریر:عمرفاروق سردار تحریک آزادی پاکستان کی جدوجہد میں ہندوستان کے کونے کونے سے ایک ہی نعرہ گونج رہا تھالیکر رہیں گے پاکستان ن کے رہے گا پاکستان اس نعرے کی گونج ہندوستان ہی نہیں دنیا کے ہر حصے میں پہنچ رہی تھی دیوانے مستانے ایک آزاد اور خود مختار مملکت کی تعبیر میں مصروف تھے […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Arrival, captain, lahore, pti, Punjab, rigging, آمد, تحریک انصاف, دھاندلی, لاہور, پنجاب, کپتان کالم
تحریر: لقمان اسد لاہور زندہ دلوں کا شہر ہے زندہ دلاں لاہور نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ جعلی مینڈیٹ والوں کے ساتھ نہیں کھڑے کل کپتان کی لاہور آمد پر جس طرح اہل لاہو اُمڈ آئے وہ رائے ونڈ کے بادشاہوں کیلئے آنے والے کل کا نقشہ ہے اب بھی وقت […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 appointed, delegate, Dr. Maliha Lodhi, pakistan, standing, United States, اقوام متحدہ, مستقل, مقرر, مندوب, پاکستان, ڈاکٹر ملیحہ لودھی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) کہنہ مشق سفارت کار اور بین الاقوامی سطح پر اہم فرائض سرانجام دینے والی ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مقرر کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ لودھی فروری 2015 میں اقوام متحدہ کی مستقبل مندوب کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Arrest, called, court, order, proclaimed, tahir ul qadri, اشتہاری, حکم, طاہرالقادری, عدالت, قرار, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالقیوم نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درج مقدمے کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 East Pakistan, Hasina Wajid, incarnate, karachi, Mir Jafar, perfume, حسینہ واجد, خوشبو, روپ, مشرقی پاکستان, میر جعفر, کراچی کالم
تحریر: سید انور محمود یہ دسمبر 1971ء کی ایک دوپہر تھی، ابھی مشرقی پاکستان باقی تھا، ہم کراچی کی شارع عراق پار کررہے تھے، میں روڈ پار کر کے پیراڈایز سینما کی طرف پہنچ چکا تھا تو میرئے ساتھ چلتا ہوا نذراسلام بیچ روڈ پر کھڑا ہوا مجھے پکار رہا تھا کہ یہاں آوُ، میں […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 again, application, approval, counting, Sardar Ayaz Sadiq, Votes, درخواست, دوبارہ, سردار ایاز صادق, منظور, ووٹوں, گنتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی رکوانے کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ الیکشن ٹریبونل نے صرف عمران خان کی شہادت پر یکطرفہ حکم […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Accused, collect, Investigation, supreme court, tragedy, تحقیقاتی رپورٹ, جمع, سانحہ, سپریم کورٹ, ملزمان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ڈی پی او کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ میں 138 افراد ملوث ہیں جن پر پرچہ درج کر لیا گیا ہے ۔59 افراد کو گرفتار کر کے حوالات میں بھجوا دیا گیا ہے۔ باقی ملزمان […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Advisor Health Punjab, claim, patient, protest, pti, route, احتجاج, تحریک انصاف, دعویٰ, راستے, مریض, مشیر صحت پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے ایمبولینسوں اور دیگر گاڑیوں کو راستہ نہ دیئے جانے پر 2 مریض دم توڑ گئے۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور کے مختلف مقامات […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Condemned, lahore, pti, shireen mazari, terrorist organization, تحریک انصاف, دہشتگرد تنظیم, شیریں مزاری, قابل مذمت, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں گلوبٹ، پومی بٹ، بلو بٹ سمیت دیگر غنڈے کس جماعت نے پالے ہوئے ہیں، ن لیگ آج پھر فیصل آباد جیسا ماحول پیدا کر رہی ہے، لاہور میں حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 burn, citizens, Collision, lahore, road closures, Tsunami, we, Workers, تصادم, جلائو, سونامی, سڑکیں بند, شہریوں, لاہور, کارکنوں, گھیرائو اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سونامی نے لاہور کا نظام زندگی درہم برہم کر دیا، پورا شہر اٹھائیس مقامات سے بند، بھاٹی چوک پر مظاہرین اور شہریوں میں تصادم، ایک شخص کی دھلائی ہو گئی، شاہ عالم مارکیٹ اور ٹھوکر پر بھی جھگڑے، جی پی او چوک پر شہری نے موٹر سائیکل احتجاجی کارکن پر چڑھا دی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Ahmed Shahzad, friends, Happily, news, Pakistani eagles, احمد شہزاد, خبر, خوشی, دوستو, پاکستانی شاہینوں کالم
تحریر: فیصل شامی ہیلو ،،، میرے پیارے پیارے دوستو! سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ،دوستو انتہائی خوشی کی خبر ہے جی ہاں وہ یہ کہ، پاکستانی شاہینوں نے تین سو چونسٹھ رنز بنا کر شارجہ میںچوبیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا، جی ہاں یہ خبر پاکستانی شائقین کے لئے حیران کن بھی […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 conspiracy, december, government, India, military, murder, original, pakistan, save, اصل, بچانا, حکومت, دسمبر, سازش, فوج, قتل, پاکستان, ہندوستان کالم
تحریر : میر افسر امان ١٦ دسمبر کا دن جب ہمارا ایک بازو ہماری اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سے ہم سے علیحدہ ہو گیا تھا۔ وہ بنیا جس پر ہم نے ایک ہزار سال حکومت کی تھی۔ اس نے سازش کر کے ہمارے بھایئوں کو ہم سے علیحدہ کیا تھا آج پھر اس کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Chakwal, Development, have, Nawaz Sharif, pakistan, Plan D, sabotage, تخریب کاری, ترقی, نواز شریف, وزیراعظم, پاس, پاکستان, پلان ڈی, چکوال اہم ترین, مقامی خبریں
چکوال (یس ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ موٹروے کےساتھ جگہ جگہ انڈسٹریل اسٹیٹ بنائی جائے، تیل اور بجلی کے نرخ کم ہونے سے ترقی کا پہیا تیز چلے گا، پٹرول کی قیمت کم کرنے کا فائدہ کسانوں، صنعتکاروں اور گھریلو صارفین کو ہو گا، ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Down, lahore, markets, right, strike, students, Zaeem Qadri, حقوق, زعیم قادری, طلبا, لاہوریوں, مارکیٹیں, مسترد, ہڑتال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں دن کا آغاز معمول کے مطابق ہوا۔ دھرنوں کے علاوہ شہر بھر میں ٹریفک رواں دواں ہیں۔ سرکاری و پرائیویٹ ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں، تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہوری روایتی ناشتے کی خریداری […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 back, commitment, home, India, man, others, Peace, purpose, افراد, امن, انسان, مقصد, وابستگی, واپسی, گھر, ہندوستان کالم
تحریر : محمد آصف اقبال انسان کی سرگرمیاں واضح کرتی ہیں کہ اس کی زندگی کا مقصد و نصب العین کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی یہ سرگرمیاں خاموشی کے ساتھ ، ہلکے انداز میں تو کبھی بہت کھل کرمنظم انداز میں انجام دی جائیں۔ سرگرمیوں کا دائرہ اور طریقہ کار کیا ہوگا […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 close, dress, khyber pakhtunkhwa, lahore, Peshawar, pti, strategy, بند, تحریک انصاف, تیار, حکمت عملی, خیبرپختونخوا, لاہور, پشاور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر 18 دسمبر کو پشاور سمیت خیبر پختونخوا بند کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ عمران خان کی کال پر دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی 18 دسمبر کو بند کرنے کے لیے تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 collaboration, country, government, imran khan, islamabad, Negotiations, pti, Serious, اسلام آباد, تحریک انصاف, تعاون, حکومت, سنجیدہ, عمران خان, مذاکرات, ملک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 again, challenging, counting, High Court, lahore, national assembly, Sardar Ayaz Sadiq, voting, دوبارہ, سردار ایاز صادق, قومی اسمبلی, لاہور, ووٹوں, چیلنج, گنتی, ہائی کورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 122 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو چیلنج کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ڈالے […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Control group, forbidden, friends, islamabad, lahore, Meetings, name, Peshawar, اسلام آباد, حرام, دوستوں, قبضہ گروپ, لاہور, ملاقاتوں, نام, پشاور کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے تو کہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہو گیا تھا لیکن کوئی مشورہ دے سکتا ہے ہم کیا کریں۔ کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Awami League, Beth, curfew, Fall Dhaka, killed, March, Pathans, years, برس, بیت, سقوط, عوامی لیگ, قتل, مارچ, پٹھانوں, ڈھاکہ, کرفیو کالم
تحریر : اختر سردار چودھری یکم مارچ سے 25 مارچ 1971 تک عوامی لیگ، مکتی باہنی اور ایسے بے شمار چھوٹے گروہوں نے غیر بنگالیوں (بہاریوں، پنجابیوں، پٹھانوں) وغیرہ کا قتل عام کیا اس دوران کرفیو نافذ تھا جنرل یحییٰ کا کرفیو لگا تھا اس کے باوجود یہاں ایک بات بہت توجہ کے قابل ہے […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 lahore, pakistan, peaceful, politics, ppp, pti, shah mahmood qureshi, violence, تحریک انصاف, تشدد, سیاست, شاہ محمود قریشی, لاہور, ملتان, پرامن, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر رانا قاسم (ن) کے تحریک انصاف کی شمولیت کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جو بھی تحریک انصاف میں شامل ہو رہا ہے وہ پارٹی کے منشور اور نظریات سے اتفاق کر رہا ہے۔ مستقبل میں (ن) لیگ […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 breakfast, Groups, lahore, open, perfume, Pervaiz Rashid, strike, حلوے, خوشبو, لاہور, ناشتے, نعرے, پرویز رشید, پوریاں, کھلا, ہڑتال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر پوریاں تلی جا رہی ہیں اور حلوے کی خوشبور آ رہی ہے تو لاہور کھلا ہے، ہڑتال نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ میڈیا ناشتے سے لطف اندوز ہوتے لوگوں کو بھی دکھائے۔ حلوہ پوری، نان، سری […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 bus, lahore, protest, pti, service, stone throwing, Suspended, Workers, احتجاج, سروس, لاہور, معطل, میٹرو بس, پتھرائو, پی ٹی آئی, کارکنوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد مشتعل کارکنوں نے میٹرو بس سروس کو بھی روکنے کی کوشش کی، کارکنوں نے میٹرو بس پر پتھرائو کیا جس سے چند مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے نقص امن کے پیش نظر انتظامیہ نے میٹرو بس سروس معطل […]