counter easy hit

راجا شیرا احمد کا شیخ بابر کے اعزاز میں فش پارٹی کا اہتمام

راجا شیرا احمد کا شیخ بابر کے اعزاز میں فش پارٹی کا اہتمام

اٹلی (بابر منظور) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کی ایکزیکیٹو کونسل کے ڈپٹی چیئرمین راجا شیرا احمد نے میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر کی اعلیٰ صحافی خدمات کے اعتراف میں ان کے اعزاز میں بریشیا کے چائنیز ریسٹورنٹ میں شاندار فش پارٹی کا اہتمام کیا۔ شیخ بابر نے اپنے اعزاز میں فش پارٹی دینے پر راجہ شیراز […]

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ممبران اسمبلی جن کی تنخواہوں میں دو سال قبل اضافہ کیا گیا تھا اب پھر 100تا200فیصد تک اضافہ کرنے کی سمری ادھر اُدھر برائے منظوری گھوم رہی ہے اور بھوک سے بلکتے بچوں کو زہر آلود گولیاں کھلا کرہلاک کرنے اور خود بھی خود کشی کرنے والی اور بچوں […]

سیبیعا : اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار 3 سپینش باشندوں کے حق میں مظاہرہ

سیبیعا : اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار 3 سپینش باشندوں کے حق میں مظاہرہ

سیبیعا (زاہد مصطفی اعوان سے) اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار ہونے والے 3 سپینش باشندوں کے حق میں سیبیعا میں مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں ان تینوں کے رشتہ داروں، دوست احباب، اور دیگر فائر بریگیڈ دوستوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے خطاب کے دوران، ان تینوں کی بے گناہی کے نعرے […]

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

تحریر؛ سجاد علی شاکر وطن عزیز پاکستان ایسے خطے میں واقع ہے جہاں متعدد اقسام کے قدرتی ذخائر پائے جاتے ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نہ صرف ملکی ضروریات بلکہ ذخائر کو بیرون ممالک کو فروخت کر کے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان آج متعدد بحران خاص کر […]

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

تحریر : ندیم رحمن ملک وہ انسان انتہائی خوش نصیب اور کامیاب قرار دیا جائے گا جو اپنے دن کا بیشتر وقت اللہ سبحان و تعالی کو یاد کرتے گزارتا ہے، چاہے وہ نماز پڑھتا ہے، چاہے وہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے، یا زبان سے تسبیح اور درُود و سلام پڑھتا ہے، پھر وہ […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

تحریر: ایم سرور صدیقی کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنمائوں نے سیاست کو صرف اپنی ترقی کیلئے مخصوص کر رکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی ، بلوچستان اور دیگر شہروں میں امن و […]

برسلز : پاکستان اور اورسیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام اورسز کانفرس کا اہتمام کیا گیا

برسلز : پاکستان اور اورسیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام اورسز کانفرس کا اہتمام کیا گیا

برسلز (ارسلان ظفر) گزشتہ دنوں پاکستان اور اورسیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام اورسز کانفرس کا اہتمام کیا گیا جس میں ہالینڈ، فرانس، مکسیبرگ سے لا تعداد تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کر کے حکومت پاکستان کی کامیاب پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر سمندر پا رکستانی پیر صدرالدین راشدی کو زبردست خراج […]

دوغلا پن

دوغلا پن

تحریر: در صدف ایمان سنو بیٹا۔ یہ آواز مجھے اپنے عقب سے آئی۔ پلٹ کے دیکھا تو ایک بڑی عمر کی خاتون تھیں جی آنٹی میں نے انہں جواب دیا۔ بیٹا تمہارے تو بہت سے جاننے والے ہوں گے نہ؟ جی آنٹی بیٹا ایک کام کہوں کردو گی؟ خاتون نے امید بھری نظروں سے دیکھتے […]

حسد

حسد

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر انسان میں کہیں نہ کہیں حسد اور جلن کے جراثیم پائے جاتے ہیں اور یہ جراثیم انسان کو دماغی اور جسمانی طور پر مفلوج کرنے کے ساتھ ساتھ روح میں بھی زہر پھیلاتے ہیں جس کے نتیجے میں دوستی اور کئی رشتوں میں دڑار ڈالتے اور منفی اثرات پیدا […]

یہودی کون ہے ؟

یہودی کون ہے ؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی یہ بات تو واضح ہے کہ یہو دی سب مذاہب کا دشمن ہے بالخصوص اسلام کا دین مسیحت چونکہ یہود کی تکمیل کے لئے نازل ہو ا تھا مگر یہودیوں نے حضرت عیسی کی اتباع کر نے کی بجائے انہیں بھی جھٹلا دیا یہودیوں کے نز دیک وہ دنیا کی آقا […]

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یورپی کمیشن سرحدوں پر شدید سختی کرتے ہوئے مہاجرین کے بحران اور غیر قانونی طور پر یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں نمایاں کمی کرنا چاہتا ہے۔ کمیشن کے منصوبے کے مطابق سرحدوں کی نگرانی کی یورپی ایجنسی ’فرونٹیکس‘ کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے اسے ساحلی اور سرحدی […]

امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں

امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں اور ایسے افراد جن کو ماضی میں کسی جرم کے ضمن میں عدالت نے مجرم قرار دیا تھا یا ان پر کسی قسم کی کوئی فرد جرم عائد ہوئی تھی یا پولیس ریکارڈ میں وہ کبھی کسی بھی بناء پر […]

جموں و کشمیر تحریک اقبالستان راجہ امجد خان نے چوہدری عابد شیر علی سے لندن میں ملاقات کی

جموں و کشمیر تحریک اقبالستان راجہ امجد خان نے چوہدری عابد شیر علی سے لندن میں ملاقات کی

لندن (تیمور لون سے) جموں و کشمیر تحریک اقبالستان راجہ امجد خان نے وفاقی وزیر مملکت جناب چوہدری عابد شیر علی سے لندن میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی جناب عابد شیر علی نے برطانیہ میں یوتھ کہ کارکنان کے کام کو سرہا اور کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ دیار غیر […]

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی جانب سے لیکچر عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن کی تصویری جھلکیاں

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی جانب سے لیکچر عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن کی تصویری جھلکیاں

جموں (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) جموں، ١٦ جنوری، شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی جانب سے پروفیسر گیان چند جین سیمینارہال میں ایک توسیعی لیکچر بعنوان” عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن ” کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین اسکول آف لنگویجز ،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی پروفیسر انور پاشا نے […]

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی میں عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن پر توسیعی لیکچر کا انعقاد

سپین: کریکٹر سرٹیفیکیٹ ایکسپائر ہونے کی وجہ سے درخواست شہریت مسترد نہیں کی جاسکتی۔ سپریم کورٹ

سپین: کریکٹر سرٹیفیکیٹ ایکسپائر ہونے کی وجہ سے درخواست شہریت مسترد نہیں کی جاسکتی۔ سپریم کورٹ

سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین سپریم کورٹ نے ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سابق ایم پی اے سالوادور میلاع، کی درخواست نمبری 3854/2014 پر 14/12/2015 کو قرار دیا ہے کہ، کسی بھی فرد کی جانب سے سپینش شہریت کیلئے دی گئی درخواست، کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے ایکسپائر ہونے کی وجہ سے مسترد […]

افواہوں میں صداقت نہیں نیپ کا باٹلے کنونشن 17جنوری کو ہی ہو گا، صادق سبحانی

افواہوں میں صداقت نہیں نیپ کا باٹلے کنونشن 17جنوری کو ہی ہو گا، صادق سبحانی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ پارٹی کے مرکز ، نیشنل کونسل کی مکمل حمایت و تائید سے پارٹی آئین و منشور کے عین مطابق اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے برطانیہ برانچ کا کنونشن آئین و منشور مطابق مقررہ تاریخ 17جنوری 2016بروز اتوار بمقام ” باٹلے ” […]

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت

تحریر : ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں کا فرمان مبارک ہے ۔جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔محترم قارئین آپ اکثر روز مرہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں معمولی باتوں پر ہم ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں اور یہ بھی رحمت دوعالمۖ […]

ترقی کی بنیاد

ترقی کی بنیاد

تحریر : سرور صدیقی یہ بات یقینی ہے کہ ہم مسلمانوں کوآج بھی لوگوں نے وقت کی نزاکت کا احساس تک نہیں ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے چین۔۔۔جاپان کی ترقی کو نگل گیا اب جاپانی کمپنیاں چین میں مینو فیکچرنگ کرنا اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہیں۔۔بنگلہ دیش کی آزادی کو صرف32سال ہو ئے ہیں اور وہاں […]

زلزوں کی آمد

زلزوں کی آمد

تحریر : سلطان حسین پاکستان میں 26 اکتوبر کے بعد سے زلزلوں کا ایک نہ ختم ہونے والے سلسلہ شروع ہوچکا ہے 26 اکتوبر کے بعد سے اب کوئی دوسو سے زائد چھوٹے بڑے زلزلے آچکے ہیںپاکستان میں زیادہ زلزلے شمال اور مغرب کے علاقوں میں آتے ہیں جہاں زمین کی سطح کے نیچے موجود […]

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

تحریر : محمد شاہد محمود سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ و سربراہ علماء شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین کے خلاف دشمنوں کے منصوبے ناکام بنادئیے۔ وہ پختہ عزم، بصیرت افروز قیادت اور اہم فیصلے کرنے والی شخصیت ہیں۔ شاہ سلمان نے […]

سندھ کریمینل پراسیکیوشن ترمیمی بل

سندھ کریمینل پراسیکیوشن ترمیمی بل

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ویسے مزہ آ گیا نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری۔ پیپلز پارٹی نے اکثریت کے بل بوتے پر بدنام زمانہ ترمیمی بل پاس کروا لیا۔حکومے کسی بھی نامز ملزم کو اپنی صوابدید پر رہا کروا سکتی ہے۔سندھ میں کسی زمانے میں بہت چوریاں ہوا کرتی تھیں کھوجیوں کی موجیں […]

چوہدری شہباز علی کسانہ سے ساس کی وفات پر تعزیت کی تصویری جھلکیاں

چوہدری شہباز علی کسانہ سے ساس کی وفات پر تعزیت کی تصویری جھلکیاں

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

چوہدری شہباز علی اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے