counter easy hit

ماسڑ جی کا پاکستان

ماسڑ جی کا پاکستان

تحریر : سجاد گل کالے بورڈ پر سفید چاک سے لکھ کر ماسٹر جی نے ہمیں بتایا تھا ،پاکستان کا مطلب کیا ،لاالہ الا للہ محمد رسول اللہ، پاکستان ایک عظیم نظریئے کی بنیاد پر معرضِ وجود میںآیا تھا ،یعنی یہ نظریہ کہ مسلمان ایک خدائے حقیقی کے ماننے والے ہیں جبکہ ہندو بہت سے […]

میاں عبد القدیر کی رہائش گاہ پر میلاد النبی کی محفل کی تصویری جھلکیاں

میاں عبد القدیر کی رہائش گاہ پر میلاد النبی کی محفل کی تصویری جھلکیاں

لمرک آئرلینڈ (وسیم بٹ) آئرلینڈ کی مشہور معروف اور کاروباری شخصیت میاں عبد القدیر کی رہائش گاہ پر میلاد النبی کی مناسب کے حوالے سے ایک عظیم الشان قرآن خوانی و نعت خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے خاص شخصیات کے علاوہ عشاقان مصطفیٰ نے کثیر تعداد میں شرکت […]

ذکر رسول کو ہر دور اور ہر عہد میں زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے، فرخ وسیم بٹ

ذکر رسول کو ہر دور اور ہر عہد میں زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے، فرخ وسیم بٹ

لمرک آئرلینڈ (وسیم بٹ) آئرلینڈ کی مشہور معروف اور کاروباری شخصیت میاں عبد القدیر کی رہائش گاہ پر میلاد النبی کی مناسب کے حوالے سے ایک عظیم الشان قرآن خوانی و نعت خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے خاص شخصیات کے علاوہ عشاقان مصطفیٰ نے کثیر تعداد میں شرکت […]

با اختیار اور بے اختیار

با اختیار اور بے اختیار

تحریر : سرور صدیقی دل سے ایک ہوک اٹھتی ہے ایک آرزو مچلتی ہے، دل ہی دل میں ایک دعا ہونٹوں تک آجاتی ہے ۔۔۔ایک حسرت ہے ۔۔۔ایک خواہش ۔۔۔ یہ چلن اب بدلنا چاہیے۔۔۔غریبوںکی قسمت بھی بدلنی چاہیے یہ نظام۔۔۔یہ سسٹم ۔۔یہ ماحول تبدیل ہونا چاہیے۔جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک بھی پہنچنے چاہییں […]

مذموم مقاصد

مذموم مقاصد

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پیارے پاکستان میں دہشت گردی پہ قابو پانے کے لئے عسکری اور حکومتی کوششیں قابل ستائش ہیں افواج و دیگر سیکیورٹی اداروں کی عمدہ حکمت عملی سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے افواج و دیگر سیکیورٹی ادارے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے […]

راہداری کے نام پر سرمایہ کاری

راہداری کے نام پر سرمایہ کاری

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے تمام حکمرانوں میں پاکستانی وزیراعظم کی حثیت سے صنعتکار حکمران “میا ںبرادران ہر مسئلہ و شعبہ کوسرمایہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں یہ ان کی مجبوری یا شوق ہی ہو سکتا ہے جناب جا ن کی اما ن پا ئوں تو سچ […]

تاحیات چیف

تاحیات چیف

تحریر : امتیاز علی شاکر بچن میں ہم فوجی گاڑی یاقافلے کو دیکھتے ہی سلوٹ کیا کرتے تھے، عمر کے ساتھ شعور میں اضافے کے بعد دیکھاکہ پاک فوج کاوہ وقاروہ نہیں رہاجوبچپن ہواکرتاتھانہ صرف بچے سلوٹ کرناچھوڑ چکے تھے بلکہ بڑے بھی طرح طرح کی باتیں کرتے سنائی دیتے،ملک کے کونے کونے میں پھیلی […]

ہم منتظر ہیں

ہم منتظر ہیں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے اپنے پچھلے کالم میں لکھا کہ قومی اسمبلی ایک قرارداد کے ذریعے وزیرِاعظم صاحب کوپابند کرے کہ وہ سال میں کم ازکم ایک ماہ ضرور پاکستان میں گزاریں تاکہ ہم بھی کہہ سکیں کہ ہمارابھی ایک وزیرِاعظم ہوتاہے ۔پتہ نہیں پیپلز پارٹی کوہماری اِس ”ارسطوانہ ” تجویزکی بھِنک […]

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب گزشتہ دنوں ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے موجودہ صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری بھٹو کی بلیوں کو بلاول ہا و¿س لاہور کا موسم راس نہیںآیا اور وہ بیمار پڑگئیں تو اِنہیں فوراََ چیک اَپ کے لئے جانوروں کے ماہر اور اسپیشلٹ […]

لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی 16 جنوری کو منعقد ہو گا

لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی 16 جنوری کو منعقد ہو گا

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 16 جنوری بروز ہفتہ بوقت 4 بجے منعقد ہو گا جسمیں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود یورپ کے ماہ ناز نعت خوان پیر سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ […]

ناروے: پاکستان کے ساتھ تعلقات کیلئے سٹی ڈیپلومیسی سے استفادہ کروں گا، یوسف گیلانی

ناروے: پاکستان کے ساتھ تعلقات کیلئے سٹی ڈیپلومیسی سے استفادہ کروں گا، یوسف گیلانی

دریمن (سید حسین) پاکستانی پس منظررکھنے والے نارویجن سیاستدان سید یوسف گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لیے ’’سٹی ڈیپلومیسی‘‘ جیسے موثر ذریعے سے استفادہ کیاجاسکتاہے۔ انھوں نے یہ بات پاکستانی دانشوراور پی ایچ ڈی ری سرچر سیدسبطین شاہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہی جنھوں نے ان کے دفترمیں […]

مسلم ہشیار باش

مسلم ہشیار باش

تحریر : انجینئر افتخار چودھری دوستو!تیار ہو جائو ایک نئی تنظیم جو پہلے وہاں شام عراق میں سر گرم تھی اب اسے بھی پاکستان میں متعارف کرایا جا رہا ہے وہ ہے داعش دولت اسلامیہ۔اس کے بارے میں اب ہمیں ہمارا میڈیا بتائے گا کہ یہ تنظیم انقلابی جد و جہد کے لئے پاکستان پہنچ […]

پیرس : پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان کا انتقال، نماز جنازہ 15 جنوری کو ادا کی جائے گی

پیرس : پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان کا انتقال، نماز جنازہ 15 جنوری کو ادا کی جائے گی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان Avicenne Hopital Drancy میں خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 جنوری بروز جمعہ دن ایک بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا 70 […]

برجیس استعفی دیں

برجیس استعفی دیں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری جن لوگوں کو عمران خان سے یہ شکوہ ہے کہ وہ کنٹینر پر اوئے کہہ کر پکارتے تھے اور یہ طرز عمل انہیں زیب نہیں دیتا۔چلئے آج ہم اس پارٹی کے ایک ایسے ذمہ دار فرد کے بیان کی جانب توجہ دلاتے ہیں جنہوں نے ایک انتحابی مہم ہی کہہ لیں […]

پی آئی اے نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے

پی آئی اے نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے

اوسلو (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) پی آئی اے کی لاجواب سروس کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں مگر لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔ پی آئی اے کی کوئی انہونی بات انہونی نہیں لگتی کیونکہ پی آئی اے سے سب کچھ ممکن ہے۔ […]

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عفو ودرگذر

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عفو ودرگذر

تحریر: محمد عتیق الرحمن یہ تحریر میری نہیں ہے ۔ اسلام آباد سے ایک بارہویں کلاس کے طالب علم عبدالعزیز کی ہے جو کہ اسلام آباد کالج فار بوائز، جی۔سکس/تھری۔ اسلام آباد میں زیرتعلیم ہے۔ میرا اس تحریر کو اپنے کالم میں لانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے یہ تحریر اس قدر خوبصورت […]

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

تحریر: صوفی محمد عزیز مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم میں سیاسی کارکنوں اور قربانیاں دینے والے متوالوں کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ عرصہ 8 سال سے شروع کر رکھا ہے۔ جب سے نان مسلم لیگی لوگوں کو ٹکٹوں کی تقسیم شروع ہوئی قربانیاں دینے والے کارکنوں، جیلیں کاٹنے والے اور سپریم کورٹ کی احتجاجی […]

بولنے والا موبائل

بولنے والا موبائل

تحریر: میر شاہد حسین جن لوگوں نے نوکیا موبائل استعمال کیا ہو وہ جانتے ہیں کہ یہ وہ پہلی کمپنی ہے جس نے پاکستان میں سب سے پہلے پائیدار، مضبوط اور دیرپا چلنے والے موبائل سیٹ متعارف کروائے جن کی آج بھی مارکیٹ میں ری سیل ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ نئی نئی موبائل سیٹ […]

پیر محمد حسان حسیب الرحمن کا عظیم الشان جشن آمد رسول ۖ محفل میں موجود مرد و خواتین سے خطاب

پیر محمد حسان حسیب الرحمن کا عظیم الشان جشن آمد رسول ۖ محفل میں موجود مرد و خواتین سے خطاب

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) رسول اللہ ۖ اور آل رسول سے محبت و عقیدت ہی دنیا وآخرت کی کامیابی کا محور و مرکز ہے، دنیا کو دہشتگردی انتہا پسندی بد امنی جنگ و جدل تصادم سے محفوظ اور پر امن بنا نے کے لیے عشق رسول کے جھنڈے تلے متحد و منظم ہو […]

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

تحریر: عفت انسان برسوں سے مختلف آفات سے لڑتا آرہا ہے اس نے مصائب سے لڑنے کے لئیے ہتھیار ایجاد کیے۔ لکڑی کے نیزے سے بات توپ و تفنگ تک آگئی اس نے ہر ممکن کوشش کی کہ حالات کو اپنے زیر اطاعت رکھے۔ مگر کہیں حالات اس پہ غالب آگئے تو کہیں وہ حالات […]

قادریہ ٹرسٹ میں سالانہ میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

قادریہ ٹرسٹ میں سالانہ میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگا نے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، […]

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگانے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، نبی […]

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما محمد اقبال خان آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما محمد اقبال خان آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے

فرانس (روحی بانو) محمد اقبال خان جو پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما تھے زندگی اور موت کی جنگ لڑتے ہوئے آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کو کل منگل کو بھی ڈاکٹروں نے یہ افسوس ناک خبر سنا دی تھی لیکن بیوی کی آہ و پکار نے ان کو ا للہ […]

شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان میں فقیدالمثال استقبال اور جنرل راحیل شریف سے ملاقات

شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان میں فقیدالمثال استقبال اور جنرل راحیل شریف سے ملاقات

جدہ (بیورو رپورٹ) سعودی نائب ولی عہد و نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان میں فقیدالمثال استقبال اور پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات اور انکی طرف سے سعودی عرب کی بھرپور مدد کا اعلان بہت خوش آئند ہے۔ وزیراعظم پاکستان کا یہ بیان کہ علاقائی سالمیت […]