counter easy hit

سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء

سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء

جدہ (بیورو رپورٹ) سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء، شدید تشدد کرنے کے بعد سپر ہائی وے پر پھینک دیا، مقدمہ درج ،بچوں کے اسکول آنے جانے کے اوقات کار لکھ کر گھر بھجوا دیئے دوبارہ خبریں لگانے پر بیوی بچوں سمیت اغواء کے بعد قتل […]

ہم ذلیل و خوار ہوئے

ہم ذلیل و خوار ہوئے

تحریر: نسیم الحق زاہدی ایک دوست نے فیس بک پر ایک بہت پرانی پوسٹ شیئر کی ”مولوی لڑائیاں لڑ رہے ہیں جاہل دین سیکھا رہے ہیں پوپ اسٹارز تبلیغ کر رہے ہیں کھلاڑی سیاست کر رہے ہیں قانون ساز قانون توڑ رہے ہیں ماڈلز سمگلنگ کر رہی ہیں اسمگلر عمر ے کر رہے ہیں سیاستدان […]

گلگت کو پاکستان کا صوبہ بنانا

گلگت کو پاکستان کا صوبہ بنانا

تحریر : ثمینہ راجہ گزشتہ کچھ دنوں سے ہر طرف ایک ہی خبر کی بازگشت سنائی دیتی ہے کہ پاکستان گلگت کو باضابطہ طور پر اپنا صوبہ بنانا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں اقدامات شروع کیئے جا چکے ہیں یہ کوئی معمولی خبر نہیں ہے ۔پاکستان کا ایسا کوئی بھی قدم ریاست جموں، کشمیر […]

پاکستان کی بیٹی ارفع کریم رندھاوا

پاکستان کی بیٹی ارفع کریم رندھاوا

تحریر : اختر سردار چودھری ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گا ئو ں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 ء کو پیدا ہوئیں آپ کے والدامجد عبدالکریم رند ھاو ایک آرمی (ر)آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں جانے لگی ۔نو برس کی عمر میں 2004 ء میں […]

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

تحریر : رضوان اللہ پشاوری دولت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے،کل ایک دوست سے ملنے کی اتفاق ہوئی تو گپ شپ لگا رہے تھے تو میں نے اس سے ایک بات پوچھی کہ آج نٹ پر ایک عجیب وغریب خبر نظر سے گذری آپ سے اس کی تصدیق کرنا پاہتا ہوں،تو وہ ہنس […]

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کل کی بات لگتی ہے برادرم خالد منہاس لاہور سے آئے کہنے لگے آئو چلیں آپ کا تعارف اپنے دوستوں سے کرواتے ہیں ۔میں ان دنوں میٹسوبیشی اسلام آباد موٹرز میں کام کیا کرتا تھا ایک پراجیکٹ تھا جو اتحاد گروپ نے شروع کیا تن من لگا دیا البتہ دھن […]

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس (اے کے راؤ) یورپ میں لندن اور پیرس کے بعد یہودی آبادی کے تیسرا بڑا شہر مارسائی کے یہودیوں مشاورتی مرکز کے سربراہ زوی عمار کا کہنا ہے کہ یہودیوں کی حفاظت کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ فرانس کے موجودہ حالات میں اہل یہود کو اپنی وہ مخصوص مذہبی ٹوپی […]

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

، فرانس، گوجرانوالہ (بانو روحی) کا رہائشی محمد اقبال خان گوجرانوالہ جو Avicenne Hopital Drancy میں داخل تھا ڈاکٹروں نے 12 جنوری 2016 صبح 9:00 اقبال کی بیوی کو اطلاع دی کہ تمہارا خاوند فوت ہو گیا ہے تمام پپرز ورک ہو گیا۔ جب بیوی کو ملنے کی اجازت دی تو نجمہ بیگم کی آہ […]

صبر کا اصل وقت

صبر کا اصل وقت

تحریر : شاہ بانو میر کسی کانفرنس میں دنیا بھر سے بڑے بڑے مفکر مفسر اور عالم آئے ہوئے تھے بہت لوگوں کی تقاریر تبصروں کے بعد کھانے کا وقفہ ہوا اتفاق کی بات ہے کھانے کی میز پر مسلمان عالم اور عیسائی مبلغ آمنے سامنے بیٹھے دوران گفتگو اچانک عیسائی عالم بڑے طنز سے […]

نارویجن پاکستانی پاکستان میں سیاحت کے فروغ میں تعاون کر سکتے ہیں، رفعت مسعود

نارویجن پاکستانی پاکستان میں سیاحت کے فروغ میں تعاون کر سکتے ہیں، رفعت مسعود

اوسلو (سید حسین) ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود نے کہا ہے کہ نارویجن پاکستانی خصوصاً ان کی سماجی اورثقافتی تنظیمیں پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے اہم کردار اداکرسکتی ہیں۔ یہ بات انھوں نے یہاں پاکستانی دانشور اورپی ایچ ڈی ری سرچرسید سبطین شاہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں […]

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس

لاہور، فرانس (کامران گھمن) لاہور ہائی کورٹ وہ جس نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت دی تہی آج اس لاہور ہائی کورٹ کے سٹیج پر بہٹو کا نواسہ بول رہا تہا اور وکلا سن رہے تہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے گواہ لاہور ہائی کورٹ کے وہ در و دیوار […]

معروف شاعر سید عبدالعظیم صاحب کا مدنپلی میں انتقال، ہزاروں افراد کی تدفین میں شرکت

معروف شاعر سید عبدالعظیم صاحب کا مدنپلی میں انتقال، ہزاروں افراد کی تدفین میں شرکت

حیدر آباد (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) معارف شاعر ، ویکیپیڈیا کے انڈیا ہیڈ جناب نثار احمد صاحب پونہ کے والد محترم اردو کے کہنہ مشق اور بزرگ شاعر سید عبدالعظیم والد حضرت عبدالروف صاحب کا مختصر علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا، مرحوم ٨٥ برس کے تھے۔معارف شاعر سید عبدالعظیم کے انتقال کی خبر […]

ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی زیرصدارت گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر سالانہ کارکردگی اجلاس

ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی زیرصدارت گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر سالانہ کارکردگی اجلاس

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اردو دوست ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی زیر صدارت گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر سالانہ کارکردگی اجلاس ہوا، جس میں ایسوسی ایشن کے بانی صدر ڈاکٹر قمرفاروق، جواد چیمہ، محمد بلال بھٹی، غلام فرید بھٹی نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی […]

شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر

شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اِس کوشش کو تقویت دینے کے لیے کہ شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ترکی نے اُنھیں’’ورک پرمٹ‘‘جاری کرنے کی پیش کش کی ہے۔ یہ بات ملک کے وزیر برائے یورپی امور نے گزشتہ روز کہی ہے۔ولکن بازکیر نے کہا ہے کہ 2015ء کے دوران 150000سے زائد افراد […]

حاجی عبدالمجید ناگی مرحوم کی بیٹی قضائے الہی سے ویانا میں وفات پا گئی

حاجی عبدالمجید ناگی مرحوم کی بیٹی قضائے الہی سے ویانا میں وفات پا گئی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی مسجد المدینہ اکیس ڈسٹرکٹ کے سرپرست اعلیٰ حاجی غلام مصطفی بلوچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو ٹیلی فون پر اطلاع دی کہ حاجی عبدالمجید ناگی مرحوم کی بیٹی قضائے الٰہی سے ویانا میں وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ 14 جنوری بروز جمیرات صبع 11:30 […]

پاکستان قومی اور بین الاقوامی حالات کے آئینے میں

پاکستان قومی اور بین الاقوامی حالات کے آئینے میں

تحریر: محمد صدیق پرہار اس تحریر میں ہم اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ محض اتفاق ہے یا کسی سوچے سمجھے منصوبے کا تسلسل کہ جب بھی پاکستان کے مجموعی عوامی مفاد کا کوئی بھی منصوبہ روبہ عمل ہونے لگتا ہے تواس کے خلاف سازشیں شروع ہوجاتی ہیں۔ جب […]

وزیر امور کشمیر کو فوری تبدیل کیا جائے۔ نوید قمر، راجہ محبوب، کلیم خان

وزیر امور کشمیر کو فوری تبدیل کیا جائے۔ نوید قمر، راجہ محبوب، کلیم خان

کے ایس اے: برجیس طاہر کشمیر کونسل کے فنڈز پت بیٹها ہوا ناگ ہے .نوید قمر/راجہ محبوب/کلیم خان. ریاست کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنا کشمیریوں کی تذلیل ہے. کشمیری عوام سے معافی مانگے. کشمییر کونسل کے فنڈز سے لینٹ افسران کے ذریعے نوازا جا رہا ہے۔ وزیر امور کشمیر کو […]

تھر میں معصوم جانوں کا ذمہ دار کون

تھر میں معصوم جانوں کا ذمہ دار کون

تحریر : ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر […]

باغی اور بغاوت

باغی اور بغاوت

تحریر : ایم سرور صدیقی شنیدہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شامل ہورہے ہیں شمولیت شاید اتنا مناسب لفظ نہیں دوسرے لفظوںمیں کہا جاسکتاہے وہ واپس اپنے گھر جارہے ہیں کچھ عرصہ قبل شور تھا کہ انہیں گورنر پنجاب بنایا جارہاہے لیکن جاوید ہاشمی نے یہ پیش کش قبول […]

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

تحریر : نادیہ خالد چوہدری ھمارا ملک پاکستان ان ممالک میں سے ہے جس کو ترقی یافتہ ممالک ایڈ دیتے ہیں میرے علاقے میں بھی آ سٹریلوی ٹیم دورہ کرتی ہے تین سال ہو نے کو ہیں میں نے وہ ایڈ آج تک کسی ترقیا تی کام میں استعمال ہوتے نہیں دیکھی اب نا جانے […]

چمکا نہ چمکے گا کوئی تجھ جیسا آفتاب و مہتاب

چمکا نہ چمکے گا کوئی تجھ جیسا آفتاب و مہتاب

تحریر : رشید احمد نعیم حضرت آدم کا خلق، حضرت شیث کی معرفت، حضرت نوح کا جوش، حضرت ابراھیم کا ولولہ توحید، حضرت اسماعیل کا ایثار، حضرت اسحاق کی رضا، حضرت صالح کی فصاحت، حضرت لوط کی حکمت ،حضرت موسیٰ کا جلال،حضرت ھارون کا جمال،حضرت یعقوب کی تسلیم ورضا،حضرت دائود کی آواز،حضرت ایوب کا صبر، […]

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان انتہائی سخت جواب دیگا۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کیساتھ ملاقاتیں کیں۔ […]

پاکستان ریلوے کی نجکاری

پاکستان ریلوے کی نجکاری

تحریر : مقصود انجم کمبوہ پرائیویٹائزیشن کے بعد جرمن ریلوے نے یکم جنوری 1994ء سے نجی انتظامیہ کے تحت سرے سے کام کا آغاز کیا ۔ چند برسوں میں ادارے پر جو بھاری قرض چڑھ گیا تھا اس سے نجات پا کر ریلوے بہتر مستقبل کی راہ پر گامزن ہو گئی ہے۔ریلوے کے پاس 40000 […]