counter easy hit

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ ان میں 9 لاکھ 70 ہزار بحر متوسطہ کے ذریعے پرخطر سفر کرکے یورپی ممالک میں گئے ہیں۔ مہاجرین اور پناہ گزین کے بارے میں یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے […]

سید جعفر علی شاہ اور سید علی جیلانی کی جلد عید میلادالنبی نورن برگ میں شرکت

سید جعفر علی شاہ اور سید علی جیلانی کی جلد عید میلادالنبی نورن برگ میں شرکت

جرمنی (علی جیلانی) پیر طریقت رہبر شریعت یورپ کے مشہور نعت خواں صاحبزادہ سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی الا شرفی الجیلانی جرمنی کے شہر نورن برگ میں المدینہ دارالعلوم میں جلسہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل میں شرکت کریں گے۔ […]

بارسلونا۔ 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی، سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان

بارسلونا۔ 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی، سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے اجرا کے بعد سے بعض تیکنکی وجوہات کے سبب سیتا کی غیرمعمولی اور غیر حقیقی طوالت کے مدّنظر قونصلیٹ کے آن لائن اپوانٹمنٹ سسٹم کو […]

مسجد البلال ویانا میں اکتیسواں سالانہ ذکر نعت محفل کی تصویری جھلکیاں

مسجد البلال ویانا میں اکتیسواں سالانہ ذکر نعت محفل کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال میں تیسرا سالانہ تاریخی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوس کے بعد مسجدالبلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ کی زیر صدارت عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے مسجد میں ایک زکر نعت محفل […]

مسجد البلال ویانا میں اکتیسواں سالانہ ذکر نعت محفل کا انعقاد کیا گیا

مسجد البلال ویانا میں اکتیسواں سالانہ ذکر نعت محفل کا انعقاد کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال میں تیسرا سالانہ تاریخی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوس کے بعد مسجدالبلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ کی زیر صدارت عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے مسجد میں ایک زکر نعت محفل […]

۔۔مبارک ہو اہل وطن (شوکت خانم پشاور کینسر ہسپتال )۔۔

۔۔مبارک ہو اہل وطن (شوکت خانم پشاور کینسر ہسپتال )۔۔

تحریر: شاہ بانو میر فرشتوں سے بہتر ہے انساں ہونا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ آج پاکستان کی تاریخی خوشیوں میں ایک اور نئی تاریخ رقم ہوئی جب دوسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور میں شروع کر دیا گیا – اہل وطن مبارک ہو آپ سب کو تاریخی سپوت عمران خان کی جانب […]

پاکستانی سیاست کے چار ستون، جمہوریت، آمریت، شہادت اور کرپشن؟

پاکستانی سیاست کے چار ستون، جمہوریت، آمریت، شہادت اور کرپشن؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں کہ دنیا میں پیدا ہونے والا ہر انسان پیدائشی طور پر روتا ہوا تو پیدا ہوتا ہے مگر درحقیقت اللہ رب العزت اسے دنیا میں امن وآشتی کا پیامبر بنا کر بھیجتا ہے اِس سے یہ تو واضح ہواکہ اِنسان پیداہی زمینِ خداپرامن اور سکون اور بھائی […]

اوسلو : مفتی زبیر تبسم سے ان کے بھائی کی وفات پر ڈاکٹر مبشر و دیگر کا اظہار تعزیت

اوسلو : مفتی زبیر تبسم سے ان کے بھائی کی وفات پر ڈاکٹر مبشر و دیگر کا اظہار تعزیت

اوسلو (سید حسین) ممتاز عالم دین اور ادارہ غوثیہ مسلم سوسائٹی ناروے کے امام جمعہ و جماعت مفتی زبیرتبسم کے بڑے بھائی اور ماہر تعلیم ماسٹر خالدجمیل اختر کی وفات پر رکن اوسلوسٹی پارلیمنٹ ڈاکٹر مبشربنارس، پاک۔ ناروے فورم کے چیف کوآرڈی نیٹرچوہدری اسماعیل سرور، محقق اورصحافی سید سبطین شاہ، ہومن سروسزناروے کے صدر چوہدری […]

اوسلو : عمرہ کی ادائیگی پر وسیم شہزاد کو ڈاکٹر مبشر بنارس و دیگر کی مبارکباد

اوسلو : عمرہ کی ادائیگی پر وسیم شہزاد کو ڈاکٹر مبشر بنارس و دیگر کی مبارکباد

اوسلو (سید حسین) پاک۔ ناروے فورم کے سینئر اور بانی عہدیدار وسیم شہزاداوران کے بھائی اورگجرات اووسیز پیس لائزون کمیٹی کے رکن خرم شہزاد کو عمرہ کی ادائیدگی پر اوسلوسٹی پارلیمنٹ کے رکن اور ڈسٹرکٹ کونسل گرورود۔اوسلوکے چیئرمین ڈاکٹرمبشربنارس ، پاک۔ناروے فورم کے چیف کوآرڈی نیٹرچوہدری اسماعیل سرور، محقق اورصحافی سیدسبطین شاہ ، رکن ڈسٹرکٹ […]

حافظ عبدالرزاق صادق کی زیرصدارت ذیشان ریسٹورنٹ میں پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

حافظ عبدالرزاق صادق کی زیرصدارت ذیشان ریسٹورنٹ میں پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی اسپین اور یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 8ویں برسی کی تقریب بارسلونا کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوئی۔جس کی صدارت کوارڈی نیٹر پیپلز پارٹی اسپین حافظ عبدالرزاق صادق اور مہمان خصوصی پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر چوہدری کامران یوسف گھمن تھے۔تقریب کا آغاز […]

جشن ولادت النبی

جشن ولادت النبی

تحریر : کہکشاں صابر تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا […]

نیا سال۔۔ نئی توقعات

نیا سال۔۔ نئی توقعات

تحریر : ایم سرور صدیقی لو ایک اور سال تمام ہوا۔۔عہد ِ رفتہ کا ایک اور باب رقم۔معلوم نہیں ہماری عمرکا ایک سال اور کم ہوگیا یا زیادہ بہرحال2015ء کا سال اپنے دامن میں انتہائی تلخ یادیں لئے رخصت ہوا۔۔ جو شاید ہم بھلائے بھی نہ بھول پائیں۔۔2015ء میں کئی اہم واقعات رونماہوئے ملک سیاسی […]

دہشت گردوں کو پھانسیاں ضرب عضب کی کامیابی

دہشت گردوں کو پھانسیاں ضرب عضب کی کامیابی

تحریر : مہر بشارت صدیقی سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ 4 دہشت گردوں نورسعید، مرادخان،عنایت اللہ اوراسرارالدین کوکوہاٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، چاروں دہشت گرد سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث تھے اورانہیں فوجی عدالت میں سزا سنائی گئی تھی، چاروں […]

من کے سچے لوگ

من کے سچے لوگ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی دنیا عالم کو نور علم و نور ایمان سے فیضیاب ہوئے چودہ صدیاں بیت چکی ہیں وقت نے بڑے بڑے علم کے سمندر پیدا کیے،نبی آخر زمان ۖ کے دور کے بعد چاروں خلفائے راشدین اور اس کے بعد سے آج تک ہمیں بے پناہ علمی و قابل شخصیات میسر […]

زاغوں کے تصرف میں ہے عقابوں کا نشیمن

زاغوں کے تصرف میں ہے عقابوں کا نشیمن

تحریر : مبشر حسن شاہ صحافت ایک پیشہ ہے جس کا تقدس ایسا ہے کہ اس میں اخلاقی ذمہ داریاں ، عام پیشے سے بڑھ کر ہیں ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ صحافی کا لقب اپنانے والوں کے لیے کوئی ضابطہ ،قائدہ ہونا چاہیئے ۔ یہاں تو ایسا ہے […]

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

تحریر : راشد علی راشد اعوان اللہ تعالیٰ کی جانب سے رشتوں کی صورت میں عطا کردہ نعمتوں کے کیا کہنے مگر دوستی وہ نایاب نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے،دوستی رب کائنات کا وہ تحفہ ہے جو قدرتی رشتوں سے منفرد وہ ناطہ ہے جو ہمت،حوصلہ عطا کرتاہے انسانی خصلت میں […]

قابل رشک لیڈر

قابل رشک لیڈر

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک انتہائی پرکشش نوجوان تھا ۔دراز قد ،دبلے پتلے نفیس شخصیت کا مالک،چہرے سے ذہانت ٹپکتی تھی۔ایک دل کش،دلاویزاور باقار شخصیت کے مالک اس نوجوان کو معاشرے نے پر سکون اور آرام دہ زندگی بسرکرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔یہ 1896ء کی بات ہے […]

پاکستانی مسلم کمیونٹی کو کامیاب عید میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ محمد عمر الراوی

پاکستانی مسلم کمیونٹی کو کامیاب عید میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ محمد عمر الراوی

ویانا (اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے احتتام پر آسڑین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کا نمائندہ ڈاکٹر محمد عمر الراوی جیو اردو کے نمائندہ آسٹریا محمد اکرم باجوہ سے بات کرتے ھوئے پاکستانی مسلم کمیونٹی کو شاندار اور کامیاب عید میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر مبارکباد پیش […]

اندھیر نگری

اندھیر نگری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری روشنیوں کے شہر اسلام آباد کے سر پر بھی روشنیاں راج کرتی ہیں۔چراغ تلے اندھیرا تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا اگر نہیں تو میں آپ کو دکھائے دیتا ہوں ۔پیر سوہاوہ ٹاپ کے پیچھے ایک نگر آباد ہے جہاں کے لوگوں کو رات گئے اسلام آباد کی […]

سرما کی چمکیلی دھوپ

سرما کی چمکیلی دھوپ

تحریر : عفت سرما کی چمکیلی دھوپ پھیلی ہوئی تھی۔دسمبر کی سردی میں یہ دھوپ بہت غنیمت ہوتی ہے۔میں تمام کامں سے فراغت پا کر دھوپ سے لطف اندوز ہونے کے لیے آنگن میں آبیٹھی۔سامنے لگے شہتوت کے درخت پہ بیٹھی ایک چڑیا بیٹھی زرد پتے کو چونچ مار رہی تھی۔موسم کی شدت جس طرح […]

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیراہتمام یوم قائد اعظم سیمینار کا انعقاد

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیراہتمام یوم قائد اعظم سیمینار کا انعقاد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیر اہتمام بارسلونا میں یوم قائد اعظم سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے خصوصی شرکت کی اور سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں گورنر بننے سے پہلے یورپی ممالک میں گیا […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی ملک عبدالستار سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی ملک عبدالستار سے ملاقات

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) کے سینئر رہنما ملک عبدالستار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو فرانس میں مزید مضبوط اور متحرک بنایا جائے۔ یہ موضوع زیر بحث رہا اور شہید ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے پروگرام کو حتمی شکل دینے […]

۔۔ 2016 تجدید عہد (ادب اکیڈمی )۔۔

۔۔ 2016 تجدید عہد (ادب اکیڈمی )۔۔

تحریر: شاہ بانومیر پاکستان کیلئےاس وقت دن رات کی تمیز کئے بغیر لکھنا شروع کیا آمریت کا جب گھپ اندھیرا تھا – اور آج کا پاکستان جمہوریت کےروشن سویرے کی صورت محنت کی قبولیت سے تابناکی سے چمک رہا ہے مضبوط سوچ رکھنے والے اعلیٰ مقصد کے حصول پر نگاہ رکھتے ہیں ہزاروں طوفانوں سے […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ندیم خان کی سربراہی میں مسجدالبلال ویانا میں دعائیہ تقریب

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ندیم خان کی سربراہی میں مسجدالبلال ویانا میں دعائیہ تقریب

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی آٹھویں برسی کے موقع پر پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان کی سربراہی میں مسجد البلال ویانا میں 27 دسمبر بعدازنماز عصرایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب […]