counter easy hit

نواز اور نریندر کی ملاقات

نواز اور نریندر کی ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دونوں 25دسمبر 2015کی شام کابل سے دہلی جاتے ہوئے اچانک موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جی نے اپنی زندگی میں پہلی بارسرزمینِ پاکستان پر جس گرم جوشی اور تُزک و احتشام سے اپنے قدم( اپنے وفد میں شامل 120افراد کے ساتھ) رنجا فرما ئے(ذراٹھیریئے یہاں میں اپنے قارئین کے […]

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین ممالک میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ ، معروف برطانوی تنظیم میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل غزہ کے بعد گریس کے اندر پناہ گزینوں کی فلاح و بہود اور انکی خوراک و صحت کے حوالہ […]

مودی کا دورہ پاکستان عوام ورطہ حیرت میں ڈوب گئے

مودی کا دورہ پاکستان عوام ورطہ حیرت میں ڈوب گئے

تحریر : عبد الرزاق ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی جو افغانستان کے دورے پر تھے واپسی پر مختصر اوقات کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔مودی کی یوں پاکستان آمد پر دونوں ممالک پاکستان اور ہندوستان کی عوام ورطہ حیرت میں ڈوب گئے کیونکہ ابھی تو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوے مودی پاکستان کے حوالے سے زہر […]

2016 میں پاکستان خطے کا طاقتور ملک

2016 میں پاکستان خطے کا طاقتور ملک

تحریر : شاہ بانو پاکستان کے اندر ہونے والے پہلی بار غیر تمندانہ انداز صفائی مہم نے سمجھا دیا کہ اس ملک کو اللہ نے جنرل راحیل کی صورت سپہ سالارعطا کر کے اس ملک کو بچا لیا ہے – سوچنے والی بات ہے صرف ایک بہادر سپہ سالار اور پوری بھارتی سیاست پر کیفیت […]

وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان

وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب بدھ کو پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیر اعلی قائم علی شاہ صاحب کی سول ہسپتال آمد پرشاہانہ پروٹوکول کے باعث لیاری کی معصوم بسمہ دم توڑ گئی۔ بسمہ خسرہ اور دمہ کی مرض میں مبتلا تھی۔ بسمہ کے والد اسے ہسپتال لے کر جا […]

ناروے پاکستان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے، یوسف گیلانی

ناروے پاکستان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے، یوسف گیلانی

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزاز میں یہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے […]

بندے کو خدا کیا لکھنا

بندے کو خدا کیا لکھنا

تحریر : شاہ بانو میر پورا ملک ڈیڑھ سال سے عجیب سی بے بسی میں مبتلا تھا- پاکستان کے وزیراعظم نے بھارتی وزیر اعظم کو منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر بھارت جا کر انہیں مبارکباد بھی دی تا کہ شر پسند سوچ رکھنے والے اور گجرات میں ہزاروں مسلمان کے قاتل کا ضمیر جاگے اور […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

پیرس (شاہ بانو میر) آے اللہ ہم سب کو اپنے اس کلام کی تاثیر سے موم کر دے اور دشمنان اسلام کے خلاف باہمی فتنہ فساد کرنے والوں سے بچا کر اپنی طاقت کو اسلام اور امت کی فلاح کیلئے وقف کرنے والا بنا دے۔ یا اللہ حق کی ان باتوں کو ہمارے بند قفل […]

پاک سرزمین پر مودی کے ناپاک قدم

پاک سرزمین پر مودی کے ناپاک قدم

تحریر: ممتاز حیدر سابق قصاب اور چائے بیچنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کیا لینے آئے؟ کل تک تو پاکستان کو دولخت کرنے کا اعتراف کرنے والے مودی کی اچانک پاکستان آمد پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کا قاتل اور پاکستان توڑنے کا فخریہ اعتراف کرنے والا […]

انقلابیوں کا اتوار بازار

انقلابیوں کا اتوار بازار

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر باادب، باملاحظہ، ہوشیار، قائدِ انقلاب شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کینیڈا سے پاکستان کے دورے پرتشریف لاچکے ہیں۔ مرشد کے دَورے کے اغراض و مقاصد تو معلوم ہوسکے نہ یہ پتہ چل سکاکہ دورہ کتنے دنوںپر محیط البتہ یہ طے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی کی طرح ”آنیاں،جانیاں” ہرگزنہیںہوں […]

دس مہینے کی بچی

دس مہینے کی بچی

تحریر : نعیم الرحمان شائق بابا کی محفل میں سکوت مرگ چھایا ہوا تھا۔ وہ خود بھی خاموش تھے، ان کی مرید بھی چپ تھے۔ بابا کی محفلیں اکثر و بیشتر تبسم بانٹتی تھیں۔ جو بھی یہاں آتا، خوش وخرم ہو جاتا۔ مگر کبھی کبھار سکوت چھا جاتا ۔ خاموشی اس محفل کو ہر طرف […]

مودی کی لاہور اچانک۔۔۔آمد

مودی کی لاہور اچانک۔۔۔آمد

تحریر: مہر بشارت صدیقی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی افغانستان سے 120 رکنی وفد کے ساتھ مختصر دورے پر اچانک لاہور پہنچے اور نوازشریف سے جاتی عمرہ میں انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی لاہور میں ہونیوالی ملاقات کے دوران دوطرفہ روابط بڑھانے، تعلقات کی بہتری، امن عمل آگے بڑھانے […]

ناروے : پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام کی تصویری جھلکیاں

ناروے : پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزازمیںیہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام

ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزازمیںیہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزارہیں جنہوں نے ان کے ساتھ […]

مودی کی لاہور یاترا

مودی کی لاہور یاترا

تحریر : محمد شاہد محمود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اچانک پاکستان آمد نے سب کو حیران و پریشان کر دیا ۔محب وطن پاکستانیوں نے بابری مسجد،سانحہ احمد آباد،گجرات کے ملز م مودی کی پاکستان آمد پر احتجاج کیا لیکن پاکستانی قوم کے وزیراعظم میاں نواز شریف مودی کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ایسے […]

کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز کا اہتمام

کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز، کامران یوسف گھمن خصوصی خطاب کریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی […]

بابا ہم شرمندہ ہیں

بابا ہم شرمندہ ہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی اکثر سوچتاہوں کیا علامہ اقبال نے ایسے ہی پاکستان کا خواب دیکھا تھا ۔۔یا پھربائی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے ایسا ہی پاکستان بنانا چاہتے تھے پاکستان کے قیام کے وقت دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کی گئی لاکھوں افراد گاجر مولی کی طرح کاٹ دئیے گئے۔۔ہزاروں مسلمان خواتین […]

مجھے دشمن سے بچوں کو بچانا ہے

مجھے دشمن سے بچوں کو بچانا ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ میرا پوتا عالیان ہے جو گجرانوالہ سے میرے ساتھ چند دن گزارنے آیا ہے۔ پہلے تین دن سوچتے رہے اور آج اپنے تائو کے ساتھ وہ سینٹورس گیا تھا اس کا بھائی ریحان ہے اسے کسی نے بتایا کہ سینٹورس کو وارننگ دی گئی ہے اور وہاں دہشت گردی […]

حافظ عبد الرزاق صادر کی صدارت میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

حافظ عبد الرزاق صادر کی صدارت میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (پی پی پی سپین) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے زیراہتمام حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرصدارت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی ذیشان کباش ریسٹورنٹ میں عقیدت و احترام سے منائی گئی جس کے مہمان خصوصی پیرس فرانس سے آئے ہوئے یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن تھے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

مسجد البلال ویانا: عید میلاد النبی کے پروگرام میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

مسجد البلال ویانا: عید میلاد النبی کے پروگرام میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا میں تیسرا سالانہ عید میلاد النبی کے پروگرام کے جلوس کے سلسلہ میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ھے -چلو چلو چلو مسجد البلال ویانا میں جلوس میں شرکت کیلئے 27 دسمبر دوپہر ایک بجے وقت پابندی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے شکریہ۔ Post […]

حافظ عبد الرزاق صادر کی صدارت میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

حافظ عبد الرزاق صادر کی صدارت میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

بارسلونا (پی پی پی سپین) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے زیراہتمام حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرصدارت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی ذیشان کباش ریسٹورنٹ میں عقیدت و احترام سے منائی گئی جس کے مہمان خصوصی پیرس فرانس سے آئے ہوئے یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن تھے۔ تقریب سے مقررین نے خطاب […]

بے نظیر کی شہادت۔ کیا واقعی پردہ اٹھنے کو ہے

بے نظیر کی شہادت۔ کیا واقعی پردہ اٹھنے کو ہے

تحریر : سید عارف سعید بخاری 8برس کا طویل عرصہ بیت گیا، پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی بی بی بے نظیر بھٹو کی شہادت کا اندوہناک سانحہ قوم آج تک بھُلا نہ سکی ، مگر اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ بی بی بے نظیر بھٹوکو […]

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا آمد پر استقبال

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا آمد پر استقبال

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا میں استقبال کیا جا رہا ہے چوہدری امتیاز اور پرویز لوسر استقبال کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

شاید بوڑھا ہونے کا بھی وقت نہیں

شاید بوڑھا ہونے کا بھی وقت نہیں

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس صرف پندرہ بیس سال پیچھے کو جایئے .بچوں کا صبح چھ بجے اٹھنا . نماز پڑھنا سکول جانے کی تیاری کرنا ناشتہ کرنا آٹھ بجے ساڑھے آٹھ بجے سکول لگنا ایک.ڈیڑھ بجے سکول سے چھٹی گھر آکر منہ ہاتھ دھو کر ماں کے ہاتھ کا بنا گرما گرم کھانا کھا کر […]