counter easy hit

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

جرمنی (زاہد مصطفیٰ اعوان) جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک ایسا کیتھولک چرچ، جسے مقامی افراد عبادت کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کو اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ بریمن شہر میں واقع […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیرانتظام ایک میٹنگ کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیرانتظام ایک میٹنگ کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے انتظام ایک میٹنگ سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی فرانس کو آرڈینیٹر پی پی یورپ کامران یوسف گھمن منعقد ہوئی جس میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔ اس میٹنگ میں جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد چیرمین کلچر ونگ […]

پاکستان ایمبسی کا چرچ میں کتاب کی اشاعت کی تصویری جھلکیاں

پاکستان ایمبسی کا چرچ میں کتاب کی اشاعت کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) 19 دسمبر 2015 کی شام پیرس میں ایمبیسی کی جانب سے کتاب کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا پاکستان ایمبیسی کی جانب سے کرسمس کے حوالے سے پہلا اس طرح کا پہلا ایونٹ منعقد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

معرکہ لودھراں فتح کا تاج کس کے سر سجے گا

معرکہ لودھراں فتح کا تاج کس کے سر سجے گا

تحریر : عبد الرزاق آموں کی سرزمین لودھراں میں الیکشن کی آمد آمد ہے ۔ حریف سیاسی جماعتیں بالخصوص مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف یہ سیاسی معرکہ فتح کرنے کی دعویدار بھی ہیں اور پر عزم بھی۔یہ سیاسی مقابلہ نتائج کے اعتبار سے بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ جو جماعت بھی اس الیکشن […]

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

تحریر : ملک ارشد جعفری سعودی عرب کا عرصہ دراز سے پکنے والا لاوہ آخر کار دیگ سے باہر آنے لگا سچ لکھنے پر کچھ لوگوں کو تکلیف ہوگی لیکن حقیقت سب کو معلوم ہونی چاہیے ایران ، عراق ، شام میں کلمہ پڑھنے والے مسلمان ضرور ہیں اور ان میں سے اکثریت کے نام […]

کونسا انداز بہترین

کونسا انداز بہترین

تحریر : شاہ بانو میر یہ ایک گھر ہے جہاں ہماری طرح کی ایک فیملی رہائش پزیر ہے آج کافی بڑی تعداد میں پاکستانی اکٹھے ہیں وجہ ہے ایک حادثے میں اس خاتون کے دو بھائیوں کی المناک وفات ہم سب خاموش کہنے کو جیسے کوئی لفظ نہیں تھا – صبار شاکر خاتون بڑے حوصلے […]

راہیں جدا جدا

راہیں جدا جدا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تالی دونوںہاتھوں سے بجتی ہے لیکن اگر ایک ہاتھ پیچھے کھینچ لیاجائے توتالی نہیںبجا کرتی۔ کراچی کی صورتِ حال پرآجکل یہی کچھ ہورہاہے ۔سندھ اسمبلی نے رینجرز اختیارات کے بارے میںجوقرارداد پاس کی اُس کومدّ ِنظر رکھتے ہوئے توبحالیٔ امن کاخواب ادھوراہی رہے گاکیونکہ اِس قرارداد سے صاف ظاہرکہ سندھ […]

ریاست جموں و کشمیر کی تقسیم طے پا چکی ھے۔ قوم پرست رھنما کہاں ھیں؟

ریاست جموں و کشمیر کی تقسیم طے پا چکی ھے۔ قوم پرست رھنما کہاں ھیں؟

تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر جب تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا جغرافیائی نقشہ تشکیل دیا گیا تو پاکستان کے معماروں کو بننے والے نئے ملک کی زرعی معیشت کو زندہ رکھنے کے لئیے دریائی پانیوں کی ضرورت تھی- چنانچہ پاکستان کے زرعی میدانوں کو سیراب کرنے والے دریاؤں کے منبعوں پر قبضہ ضروری […]

گلگت بلتستان و جموں کشمیر جزو لائیفنک ہیں۔ شوکت مقبول بٹ

گلگت بلتستان و جموں کشمیر جزو لائیفنک ہیں۔ شوکت مقبول بٹ

ریاست جموں کشمیر گلگت بلتستان لداخ پر مشتمل 84471 مربع میل ایک تاریخی وحدت ہے جو موجودہ حالات میں منقسم اور مقبوضہ ہے لیوٹن ( تیمور لون ) ریاست جموں کشمیر گلگت بلتستان لداخ پر مشتمل 84471 مربع میل ایک تاریخی وحدت ہے جو موجودہ حالات میں منقسم اور مقبوضہ ہے۔ ریاست کے کسی بھی […]

سید حسین شہید سرور کیجانب سے چوہدری الطاف گلہاروی کے اعزاز میں عشائیہ

سید حسین شہید سرور کیجانب سے چوہدری الطاف گلہاروی کے اعزاز میں عشائیہ

لوٹن (تیمور لون) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے گذشتہ روز مونسپل کمیٹی کوٹلی کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری الطاف حسین گلہاروی کے اعزاز میں یہاں لوٹن میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر ممتازکاروباری شخصیت چوہدری محمد تاج الہی، میاں مظہر قریشی اور شاہد حسین سید بھی موجود تھے۔ اس دوران پاکستان اور […]

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

ٓتحریر: ابن ریاض ہمارے پیارے ملک میں جرم کرنا انتہائی آسان ہے ا ور اس کا سراغ لگانا ازحد مشکل سراغ تو درکنار جرم کی تو اکثر نوعیت کا ہی پتہ نہیں چل پایا اور کچھ مدت بعد بیشتر وقوعے داخل دفتر ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک لطیفہ مشہور ہے کہ ایک بار […]

عصری تعلیم اور اسلام

عصری تعلیم اور اسلام

تحریر: نعیم آج کا دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور سمجھا جاتا ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے کا ہر ملک خواہش مند ہے، مسلمان کے بچے بھی انگلش میڈیم اسکولز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ میں بھی سائنسی انگریزی تعلیم کو بُرا نہیں سمجھتا، لیکن اگر اس کی وجہ سے دین اسلام کو […]

بلوچستان کی قیمتی معدنیات کے مقامی مالکان کا استحصال کب تک؟

بلوچستان کی قیمتی معدنیات کے مقامی مالکان کا استحصال کب تک؟

تحریر: شبیر احمد لہڑی بلوچستان کے حوالے سے مرکزی حکمرانوں کا ہمیشہ یہ وطیرہ رہاہے کہ جب وہ نئے نئے اقتدار پر براجمان ہوتے ہیں تو مذکورہ صوبہ کے ساتھ ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں کے ازالے کی بھرپور یقین دہانی اور مستقبل میں یہاں کی ترقی وخوشحالی کے لیئے ترجیحی اقدامات کے بلند و […]

16 دسمبر 2015 پورے پاکستان میں یوم تجدید وفا کے طور پر منایا گیا

16 دسمبر 2015 پورے پاکستان میں یوم تجدید وفا کے طور پر منایا گیا

فرانس (شاہ بانو) وہ بچپن جسے تھوڑا اور جینا تھا 16 دسمبر 2015 پورے پاکستان میں یوم تجدید وفا کے طور پر منایا گیا یہ ان معصوم شھیدوں کے نام تھا جو دسمبر 2014 کو دھشت گردوں کی سفاکانہ کاروایوں کا نشانہ بنے .پاک پروردگار کو ان معصوموں کی شھادت منظور تھی جو بچے اپنے […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 192

رحمت اللعالمین

رحمت اللعالمین

تحریر: شاہ بانو میر اتر کر حرا سے وہ سوئے قوم آیا اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا یہ ماہ ربیع الاول کا مہینہ ہے جب عرصہ دراز پہلے خلیل اللہ اللہ کے برگزیدہ بندے حضرت ابراہیم نے بنیاد کعبہ رکھتے وقت دعا کی کہ اے پروردگار ان میں سے انہی میں سے ایک نبی […]

مکافات عمل

مکافات عمل

تحریر: عفت وہ ادھر ادھر متلاشی نظروں سے دیکھ رہی تھی پھر اس کی نظر بورڈ پر پڑی اس نے برقعے کا نقاب نیچے گرایا اور دکان پر لگے بورڈ کی طرف بڑھ گئی۔ بورڈ پر جلی حروف میں لکھا تھا ساحری بنگالی بابا، جادو ٹونا اور کالے علم کی کاٹ کے ماہر، نحبوب آپ […]

سرِبریدہ

سرِبریدہ

تحریر: عفت صحن میں بہت سے لوگ جمع تھے ،بھانت بھانت کی آوازیں اور دبے لہجے میں سرگوشیاں سوگوار ماحول کو اور رنجیدگی کا پیرھن پہنا رہی تھیں ۔صحن کے درمیاں چارپائی پہ زوبی خاموش ابدی نیند سو رہی تھی ۔اس کی سوتیلی ماں اور بہن اس کی لاش کے سرہانے بین کر رہیں تھیں […]

محفل میلاد مصطفی اشٹگارٹ میں 24 دسمبر 2015 کو ہو گی

محفل میلاد مصطفی اشٹگارٹ میں 24 دسمبر 2015 کو ہو گی

جرمنی: ستارھیوں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جرمنی کے شہر اشٹگارٹ Suttgart میں مسجد المدینہ بعد نماز ظہر 2 بجے منعقد ہو گی۔ جس میں یورپ کے مقبول اور دلعزیز نعت خواں سید جعفر علی شاہ صاحب خصوصی شرکت کریں گے۔ جبکہ اس محفل سے خطاب جناب ممتاز حسین […]

جب صور پھونکا جائے گا

جب صور پھونکا جائے گا

پھر جب صور پھونکا جائے گا اور یکایک یہ اپنے رب کے حضور پیش ہونے کیلئے اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے گھبرا کو کہیں گے ارے یہ کس نے ہمیں ہماری خوابگاہ سے اٹھا کھڑا کیا (سورة یسین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 285

بہار اردو اکیڈمی ہر ضلع میں صحافتی ورک شاپ انجام دے گی۔ مشتاق احمد نوری

بہار اردو اکیڈمی ہر ضلع میں صحافتی ورک شاپ انجام دے گی۔ مشتاق احمد نوری

پٹنہ (کامران غنی) بہار اردو اکیڈمی میں صحافتی ذیلی کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں صحافت کے ہمہ جہت فروغ کے تعلق سے کئی اہم فیصلے لئے گئے۔ اس میٹنگ میں یہ طے پایا کہ بہار کی صحافت کو مزید دھاردار بنانے کے لئے متعدد صحافتی ورک شاپ کئے جائیں گے […]

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

تحریر: سجاد علی شاکر تاریخ گواہ ہے کہ پہلے ہر طالب علم کیلئے لازمی ہوتا تھا کہ وہ کسی استاد کی خدمت میں رہ کر علم حاصل کرے۔ بغیر استاد کے عموماً یہ تصور ہوا کرتا تھا کہ ”بے استاد طالب علم بے دین ہے جس نے شیطان کو اپنا رہنما بنا لیا ہے۔ حضرت […]

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

تحریر: سید مظہر کاظمی کائنات کے رنگ رنگ سے شاعری اور موسیقی کا ایک دلآویز طلسم پھوٹ رہا ہے گوناگوں بوقلموں اور رنگینیوں کی بہا رہے۔ جو انسانی روح کی پہنائیوں میں ایک طلسماتی سحر بکھیر رہی ہے حتیٰ کہ گہری خاموشی اور سناٹے کا بھی ایک اپنا ایک شاعرانہ رنگ ہے۔ اچھی شاعری ہر […]

‏پاکستان میں جو جمہوری نظام قائم ہے وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی کاوشوں کا نتیجہ ہے

‏پاکستان میں جو جمہوری نظام قائم ہے وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی کاوشوں کا نتیجہ ہے

فرانس: ‏شریف النفس ہے دختر مشرق شہید بے نظیر بھٹو، ‏کامران گھمن، وہ ہماری لیڈر ہے اور ہم عاشق شہید بے نظیر بھٹو، ‏پاکستان میں آج جو جمہوری نظام قائم ہے وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی کاوشوں کا نتیجہ ہے دختر مشرق شہید بے نظیر بھٹو ہماری لیڈر ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]