counter easy hit

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

تحریر: مسز جمشید خاکوانی پاکستان کو در پیش اندرونی و بیرونی ہولناک خطرات، پاک آرمی کی شبانہ روز انتھک جنگ میں مصروفیت،اور اس نازک وقت میں آرمی کو درکار انتہائی اہم عوامی حمایت کی اشد ضرورت ہے ۔یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ پولیٹیکل پلیئر ایک طرف ہیںاور سیکورٹی فورسز دوسری طرف جو اپنے […]

سید ہجویر کی عظمت

سید ہجویر کی عظمت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی صدیوں کے غبار اور رفتار زمانہ نے نہ جانے کتنی تہذیبیں کھنڈر بنا ڈالیں کتنی سلطنتیں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں کتنے نامور خانوادوں کا نام تک نہ رہا کیسے کیسے قد آور نامور گمنام بلکہ بے نام ہو گئے ‘صدیوں کی شان و شوکت لمحوں میں نشان عبرت بن […]

پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی تحریر

پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی تحریر

فرانس (چوہدری کامران یوسف گھمن) انسانی تاریخ میں وہ کردار اج بھی زندہ ہیں اور ہمیشہ زندہ رہیں گے جنہوں نے اصولوں کی خاطر اپنی جان قربان کردی مگر اصولوں پر سودے بازی نہ کی۔ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو وہ خوش نصیب شخص تھے کہ جن کیلئے وزارتیں اور اقتدار کبھی کوئی مسئلہ نہیں […]

غالب اقبال سفیر پاکستان فرانس

غالب اقبال سفیر پاکستان فرانس

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں ایک دہائی سے جاری دہشت گردی کی جنگ نے ملک کو کمزور بنا دیا ہے -اقتصادی لحاظ سے معاشی لحاظ سے نحیف کردیا ہے – یہی وجہ ہے کہ بیرونی ممالک سے ہم کسی قدر کٹ کر رہ گئے تھے – یہی دشمنوں کا ہدف تھا کہ ایسی غیرمستحکم […]

الیکشن کمیشن ایک جماعت کے ہاتھ باندھ رہا ہے اور دیگر کو مکمل آزادی ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن ایک جماعت کے ہاتھ باندھ رہا ہے اور دیگر کو مکمل آزادی ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک جماعت کے ہاتھ باندھ رہا ہے اور دیگر کو سب آزادی ہے تاہم اس پر عوام کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آئے گا۔ اسلام آباد میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی پیرس میں غیررسمی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی پیرس میں غیررسمی ملاقات

پیرس: وزریراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان پیرس میں غیررسمی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کے لئے پیرس میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان غیررسمی ملاقات ہوئی اور ایک صوفے پر بیٹھ […]

دہشتگردوں کی معاونت؛ ڈاکٹرعاصم حسین نےاقبال جرم کرلیا

دہشتگردوں کی معاونت؛ ڈاکٹرعاصم حسین نےاقبال جرم کرلیا

کراچی : سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا اعتراف جرم کرلیا۔ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر عاصم حسین کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی علی اکبر کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں دفعہ 164 کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ کرایا گیا۔ […]

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

سڈنی : آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلیے مزید اقدامات کو ناگزیر قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ سینئر فارمیٹ میں زیادہ تیزی لانا ہوگی۔ ٹیسٹ میچز کو چار روز تک محدود کرنے کیلیے دیگر لوازمات پر عملدرآمد بھی ضروری ہے، ہر وینیو میں نائٹ ٹیسٹ کا […]

پاکستان میں چائلڈ لیبر، کہیں ہم تو ذمہ دار نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟

پاکستان میں چائلڈ لیبر، کہیں ہم تو ذمہ دار نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟

تحریر: میاں وقاص ظہیر عالمی اعداد وشمار کی رپورٹ 2014-15 کے مطابق پاکستان میں ایک مختاط اندازے کے مطابق تقریباََ کل آبادی کا 80 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے ،جبکہ برسر روز گار افراد میں ہر تیسر افرد 2 ڈالر یومیہ کما رہا ہے ، جس سے روح اور […]

پیرس حملوں میں استعمال ہونے والی ایم 70 رائفلز زاستاوا فیکٹری سربیا کی بنی ہوئی تھیں

پیرس حملوں میں استعمال ہونے والی ایم 70 رائفلز زاستاوا فیکٹری سربیا کی بنی ہوئی تھیں

پیرس (اے کے راؤ) سربیا کی ” زاستاوا ” نامی ہتھیاروں کی فیکٹری کے ڈائریکٹر میلاجکو برازاکووچ نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے گفتگو میں بتایا ہے کہ پیرس حملوں میں استعمال ہونے والی ایم 70 رائفلز 80 کی دھائی کے آخر میں سربیا میں بنائی گئی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی […]

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے نو منتخب صدر حاجی ملک امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا کی تنظیم مجلس شوریٰ کا ایک اجلاس 5 نومبر کو منہاج سنٹر ویانا میں منعقد ہوا جس میں مختلف عہدیداران کا چناو کیا گیا۔ جس […]

بزم غزل کی جانب سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی جانب سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد

دربھنگہ (کامران غنی) واٹس ایپ گروپ’ بزم غزل’ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ مشترکہ طور پر نوجوان شاعر ایم رضا مفتی اور انعام عازمی نے انجام دیا۔ استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کامران غنی […]

کراچی پولیس تحریک انصاف کی ریلی کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے تیار

کراچی : ڈی آئی جی کراچی جنوبی ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں انتخابی ریلی کو ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے چیئرمی عمران خان کی قیادت میں انتخابی ریلی کراچی کے مختلف علاقوں سے گزرے گی، ان کے […]

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی صدر PAT اسپین محمد اقبال چوہدری اور مظاہرین کو مبارکباد

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی صدر PAT اسپین محمد اقبال چوہدری اور مظاہرین کو مبارکباد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ا سپین میں پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے بارسلونا شہر کے مرکزی مقام رامبلہ رابال Rambla Raval پر احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا، جسمیںپاکستانی […]

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی جانب سے صدر MEC اعجاز وڑائچ اور ساتھیوں کا خیر مقدم

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی جانب سے صدر MEC اعجاز وڑائچ اور ساتھیوں کا خیر مقدم

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کی اطلاع کے مطابق منہاج یورپین کونسل کے صدر اعجاز احمد وڑائچ جرمنی کا چار روزہ دورہ کررہے ہیں۔ وہ جمعہ اورہفتہ فرانکفرٹ میں گزار کراتوار،٢٩ نومبر ٢٠١٥ء کو برلن پہنچیں گے،جہاں وہ منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے اراکین کے عام اجلاس کی صدارت […]

حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے

حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت پی سی سی آسٹریا کے سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں اپنے کزن کی سپورٹ کے سلسلہ میں آج دو ہفتہ کیلئے پاکستان روانہ ھو نگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 75

دہشتگردوں کیخلاف عالمی برادری سے تعاون پرتیار ہیں، نوازشریف

دہشتگردوں کیخلاف عالمی برادری سے تعاون پرتیار ہیں، نوازشریف

ویلیٹا : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ داعش سمیت تمام دہشت گردوں سے نمٹنے کی بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے ہفتہ کو مالٹا کے تاریخی شہر برگو میں متشدد انتہا پسندی سے متعلق دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ سیشن سے خطاب میں […]

ایم کیوایم کو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے ہی مائنس ون کا خطرہ ہے، عمران خان

ایم کیوایم کو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے ہی مائنس ون کا خطرہ ہے، عمران خان

کراچی : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی سے مافیا کو ختم کرکے یہاں امن لائیں گے اور ایم کیوایم کو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے ہی مائنس ون کا خطرہ ہے جب کہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ شہر میں اب الیکشن ہوگا اور ہم یہاں سلیکشن نہیں […]

بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے، ٹوئنکل کھنہ

بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی : بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور کالم نگار ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارت میں سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اگر میں بھی […]

اولمپکس کے بارے سوچنا دانشمندی نہیں، ثانیہ مرزا

اولمپکس کے بارے سوچنا دانشمندی نہیں، ثانیہ مرزا

کولکتہ : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز میں ابھی چھ سے سات ماہ باقی ہیں اس لئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کیلئے لینڈرپائس کو جوڑی دار بنانے کیلئے نہیں سوچا۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ ابھی تمام تر توجہ آسٹریلین اوپن پر مرکوز ہے اور سال […]

راجہ علی اصغر کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

راجہ علی اصغر کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی طرف سے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131

محترمہ سلطانہ اصغر کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

محترمہ سلطانہ اصغر کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی چیف آرگنائزر محترمہ سلطانہ اصغر کی طرف سے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

میاں محمد حنیف کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

میاں محمد حنیف کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف کی طرف سے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 259

محمد یوسف خان کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

محمد یوسف خان کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کی طرف سے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فرانس خوش آمدید کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52