counter easy hit

رانا شاہد کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

رانا شاہد کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما رانا شاہد کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102

اقبال گجر کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

اقبال گجر کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 175

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

زاہد اقبال خان کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

زاہد اقبال خان کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 714

30 نومبر سے پیرس میں اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس

30 نومبر سے پیرس میں اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس

پیرس (اے کے راؤ) 30 نومبر سے 11 دسمبر تک پیرس میں جاری رہنے والی اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس “COP_21” میں دنیا کے 190 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے شمالی مضافات لابرجے میں ہونے والی “COP_21″ کے انتظامی معملات کو ہتمی شکل دے دی گئی ہے۔ […]

دہشت گردی مشترکہ چیلنج سے نمٹنے کیلیے ملکر کام کرنا ہوگا، افغان صدر

دہشت گردی مشترکہ چیلنج سے نمٹنے کیلیے ملکر کام کرنا ہوگا، افغان صدر

کابل : افغان صدر اشرف غنی سے پاکستانی وفد نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل میں افغان صدراشرف غنی سے خیبرپختونخوا اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی وفد نے ملاقات کی۔ افغان صدر نے پاکستانی […]

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ ماڈل ایان علی اپنے پاسپورٹس واپس لینے کے لئے راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے ڈیوٹی جج صابر سلطان کی عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے 10، 10 لاکھ روپے […]

ٹی 20؛ حفیظ 150 چوکے جڑنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

ٹی 20؛ حفیظ 150 چوکے جڑنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

دبئی: پاکستانی بلے باز محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی جانب سے 150 چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 150 سے زائد چوکے جڑنے والے پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم […]

عمران خان کے نئے رہنما مہاتما گاندھی

عمران خان کے نئے رہنما مہاتما گاندھی

تحریر: سید انور محمود عمران خان کرکٹ کےایک اچھے کھلاڑی تھے، ایک اچھے سوشل ورکر بھی ہیں جسکا ثبوت شوکت خانم کینسر ہسپتال ہے، وہ ایک اچھے تعلیمی ریفامر بھی ہیں نمل یونیورسٹی اسکی مثال ہے، لیکن ایک سیاست دان کی حیثیت سے وہ قطعی ناکام ہیں، کبھی وہ طالبان کے حامی ہوتے ہیں تو […]

ڈگری برائے فروخت

ڈگری برائے فروخت

تحریر: امتیاز علی شاکر بے روزگاری ایسا درخت ہے جس کی ہرشاخ پرمحرومیاں، مجبوریاں، رسوائیاں، پریشانیاں اپنے آشیانے مضبوط تر کر چکیں ہیں، بدقسمتی یہ ہے کہ جڑسے اکھاڑ پھکنے کی بجائے ہم سب مل کر اس منحوص درخت کو پھلنے پھولنے کیلئے مناسب ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں تمام جرائم بے […]

انسان گزیدہ

انسان گزیدہ

تحریر: عفت بھٹی رابعہ کو مجھ سے بڑی شکایات تھیں کہ میں کافی عرصہ ہوا اس سے ملنے نہیں آئی سو آج میں نے تہیہ کیا کہ اس کو سرپرائز دیا جائے۔رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ ہوم میں اکائوٹنٹ کے فرائض انجام دیتی ہے۔ خیر میں نے رکشہ لیا اور اس […]

چیئرمین یونائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کا برمنگھم کا ہنگامی دورہ

چیئرمین یونائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کا برمنگھم کا ہنگامی دورہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) چیئرمین یو نائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (یو کے پی این پی) سردار شوکت علی کشمیری کا برمنگھم کا ہنگامی دورہ جما عتی عہدیداران کے علاوہ سیاسی زعماء صحافی برادری اور دیگر شخصیات سے اہم ملاقاتیں اور برمنگھم پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد محمود کی تقریب حلف برادری […]

کراچی میں بھی میٹرو چلے لیکن اس کے لئے قیام امن ضروری ہے، میاں حنیف

کراچی میں بھی میٹرو چلے لیکن اس کے لئے قیام امن ضروری ہے، میاں حنیف

فرانس (اشفاق چودھری) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنماؤں شیخ جاوید طارق، میاں محمد حنیف، میر عبدالقدیر و دیگر نے کہا ہے کہ کراچی کسی کی سیاسی جاگیر نہیں ¾مسلم لیگ کا شہر ہے اور اگر اس بار بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ہمیں موقع دیا تو شہر قائد اعظم کو مثالی […]

راحیل شریف کو برازیل کا اعلیٰ ترین اعزاز ملنے پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی مبارکباد

راحیل شریف کو برازیل کا اعلیٰ ترین اعزاز ملنے پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی مبارکباد

فرانس (اشفاق چودھری) دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے دہشتگردی کیخلاف بیمثال خدمات کی انجام دہی پر افواج پاکستان کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو برازیل کی حکومت کی جانب سے اعلیٰ ترین اعزاز”آرڈر آف میرٹ “ ملنے پر پاکستانی عوام ‘ افواج پاکستان اور جنرل راحیل شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان […]

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

ملتان : چاہ جموں والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر سابق صدر بے گناہ تھے تو کرپشن کے کیسز چلانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سالہا سال تک زرداری کیخلاف کیسز چلنے پر سرکاری خزانے کے ساتھ ساتھ آصف علی زرداری بھی ذہنی اذیت میں مبتلا […]

وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

بنوں : وفاقی وزیر اکرم خان درانی تھانہ بکا خیل کے علاقے نرمی خیل میں جلسے کے بعد قافلے کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سڑ ک کنارے نصب بارودی مواد پھٹ گیا۔ دھماکے میں پولیس موبائل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس […]

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب نے بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب نے بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر پٹرولیم کے برے دن لگتا ہے ختم ہونے والے نہیں۔ انکشاف کیا گیا ہے کہ رینجرز کے بعد اب نیب نے بھی ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایک بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا ہے جس میں ضیاء الدین ٹرسٹ اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے، منی لانڈرنگ […]

فلم قلی کی شوٹنگ کی چوٹ : بگ بی صرف 25 فیصد جگر کے ساتھ زندہ

فلم قلی کی شوٹنگ کی چوٹ : بگ بی صرف 25 فیصد جگر کے ساتھ زندہ

ممبئی : بالی وڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم قلی کے سیٹ پر زخمی ہونے کے بعد وہ ہیپا ٹائٹس بی کا شکار ہو گئے تھے ، اور اس وقت ان کے جگر کا صرف 25 فیصد حصہ تندرست ہے ، باقی کا 75 فیصد اس موذی وائرس کی […]

بلے بازوں کی غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان پہلا ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا

بلے بازوں کی غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان پہلا ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا

دبئی : دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے رفعت اللہ اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے اننگز کا آغاز کیا۔ رفعت اللہ مہمند نے چوکا مار کر انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے سکور کا آغاز کیا تاہم اس کے بعد […]

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر کو منعقد ہو گی، ملک منیر احمد

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر کو منعقد ہو گی، ملک منیر احمد

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر 2015 بروز اتوار پانچ بجے لاہور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں منعقد ہو گی۔ جس میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے تما عہدیداران و کارکنان سمیت صحافی حضرات […]

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس ، سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس ، سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ

دبئی : پیپلز پارٹی رہنمائوں نے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ،جس کے تحت محکمہ اطلاعات کا قلمدان نثار کھوڑو لے کرمولانا بخش چانڈیو کو وزیراعلیٰ کا مشیر براے اطلاعات مقرر کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر برائے فشریز جام خان شورو کو محکمہ بلدیات جبکہ […]

خواتین کیلئے خاص رکوع

خواتین کیلئے خاص رکوع

فرانس (شاہ بانو میر) اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادر کے پلو لٹکا لیا کریں یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور نہ ستائیں جائیں اور اللہ غفور و رحیم ہے۔ (سورة الا حزاب)۔ Post […]

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کے حصول کے لئے جلد آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا […]

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: پ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور […]