counter easy hit

عمران خان پر کوئی بھی کالا یا پیلا جادو اثر نہیں کرتا، سعد رفیق

عمران خان پر کوئی بھی کالا یا پیلا جادو اثر نہیں کرتا، سعد رفیق

لاہور : وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالا پیلا کوئی بھی جادو عمران خان پر اثر نہیں کرتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران کی طلاق ان کا نجی معاملہ ہے، کسی کے ذاتی معاملات پر بیان دینا مناسب نہیں، کالا پیلا کوئی بھی جادو […]

جعفرایکسپریس پٹڑی سے اترنے سے ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

جعفرایکسپریس پٹڑی سے اترنے سے ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کوئٹہ: بولان کے قریب جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 4 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی کئی بوگیاں بولان کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور، اسسٹنٹ اور 2 […]

عرب امارات میں ون ڈے ریکارڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں، اظہر علی

عرب امارات میں ون ڈے ریکارڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں، اظہر علی

شارجہ : پاکستان کے ون ڈے کپتان اظہر علی نے تسلیم کیا ہے کہ امارات میں ہمارا ون ڈے ریکارڈ زیادہ اچھا نہیں ۔ گذشتہ چھ سال سے ہم یہاں زیادہ ون ڈے سیریز نہیں جیتے ہیں۔ پیر کو شارجہ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ میچ کے […]

وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویزرشید کی پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویزرشید کی پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت

پیرس (میاں عرفان صدیق) وفاقی وزیر اطلات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی جہاں بھی ہو یہ انسانیت پر حملہ ہے۔ پوری دنیا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے متحد ہے پاکستان دہشتگردی کے عفریت سے نجات کیلئے […]

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار شفیع محمد کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار شفیع محمد کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی : معروف اداکار شفیع محمد شاہ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 8 سال بیت گئے۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور دوستوں کی جانب سے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے،یکم جنوری 1949 میں پیدا ہونے والے اداکار شفیع محمد شاہ نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ریڈیو […]

پی سی بی دورہ بھارت سے متعلق کوئی کام حکومت کی اجازت کے بغیر نہ کرے، وزیراعظم

پی سی بی دورہ بھارت سے متعلق کوئی کام حکومت کی اجازت کے بغیر نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ بھارت سے متعلق کوئی بھی معاملات بغیر اجازت طے نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ دورہ بھارت کے حوالے سے بغیر اجازت کوئی بھی حتمی فیصلہ نہ کیا جائے جب کہ اس حوالے سے کوئی […]

بحالی شعور

بحالی شعور

تحریر: شاز ملک احساسات و جذبات انسان کے دل سے وابستہ ہوتے ہیں ، دماغ اور دل میں یکساں پلنے والے خیالات انسان کے شعور کی نشان دہی کرتے ہیں اوراسکے صاحب شعور ہونے کی دلالت بھی کرتے ہیں ، ہر انسان صاحب شعور اور آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن اسکی اخلاقیات کے دائرے کو […]

چودھری نثار نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی

چودھری نثار نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی، وہ کہتے ہیں کہ بھارتی حکومت انتہا پسند شیو سینا کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ ڈپلومیسی کا فیصلہ وزیر اعظم نےکرناہے،لیکن وہ بھارت سےکرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنےکی مخالفت کریں گے،بھارتی […]

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

لاہور : بھارتی شہری نے اپنی جیپ پاک بھارت واہگہ بارڈر گیٹ سے جا ٹکرائی۔ بھارتی حکام کہتے ہیں درائیور نشے میں تھا، اس لیے گاڑی بے قابو ہوئی۔ بھارتی شہری کی جیپ بے قابو ہوکر واہگہ بارڈر پرپاک بھارت سرحدی گیٹوں سے ٹکرا گئی ، ڈرائیور کو بھارتی حکام جبکہ جیپ کو پاکستانی حکام […]

خود پر اعتماد کریں

خود پر اعتماد کریں

تحریر: امتیاز علی شاکر۔ لاہور کچھ لوگ بظاہر بہت خود اعتماد دکھائی دیتے ہیں پر اندر سے اعتماد کی کمی کا شکار رہتے ہیں۔ اس کیفیت کو ماہرین خود اعتمادی کا دھوکا قرار دیتے ہیں۔ جبکہ خوداعتمادی برقرار رکھنے اور اُس میں اضافے کیلئے پہلا قدم یہ ہے کہ خود کو اندر سے پْراعتماد سمجھنے […]

جب سڑکیں بنتی ہیں تو دل ملتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

جب سڑکیں بنتی ہیں تو دل ملتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

گوجرہ :وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک زمانہ تھاجب 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی ، آج کم ہوگئی ، ایک زمانہ آئ ےگا مکمل ختم ہوجائے گی۔ جب سڑکیں بنتی ہیں تو دل ملتے ہیں۔ انہوں نے کہ اکہ آج کسی کے پاس الگ ایجنڈا رکھنے کی گنجائش نہیں ،سب کا ایجنڈا پاکستان […]

مچل اسٹارک کی سو میل فی گھنٹہ رفتار کی گیند متنازع ہوگئی

مچل اسٹارک کی سو میل فی گھنٹہ رفتار کی گیند متنازع ہوگئی

پرتھ : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ کریگ میک ملن نے مچل اسٹارک کی 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پھینکی جانیوالی گیند پر سوال اٹھادیا ہے۔ کیوی کوچ کا کہنا تھا اس گیند میں ایسی کوئی بات نہیں تھی،اسٹارک نے معمول کی گیند کرائی ،مشین میں خرابی کی وجہ سے وہ گیند […]

فیس بک پر متنازعہ پوسٹ

فیس بک پر متنازعہ پوسٹ

فرانس (شاہ بانو میر) میں متفق نہیں ہوں ایسی کسی پوسٹ سے کوئی پیرس میں ہمارے رویے کو کسی بات سے ملا رہا ہے تو کوئی کچھ لکھ رہا ہے جس کا حقیقت سے دور دور کا واسطہ بھی نہیں ہے ہم لوگوں کو پیپرز کا مسئلہ نہیں ہے فیملیز ہیں یہاں لیگل پوزیشن ہے […]

تجوید سیشن

تجوید سیشن

تحریر: شاہ بانو میر الحمد للہ آج سے قرآن پاک کا تجوید سیشن خواتین اور بچیوں کیلئے شروع کر دیا گیا ہے مُبارک ہیں جنہوں نے اللہ کی کتاب کا آغاز کر دیا خُدا سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم سب اس کو درست تلفظ سے پڑھنا سیکھ لیں آمین قرآن پاک کا مبارک […]

مستقبل سے غافل حکمران

مستقبل سے غافل حکمران

تحریر: شہزاد حسین بھٹی بوسیدہ دیواریں، ٹپکتی چھتیں، کچے صحن، ایک تختہ سیاہ اورایک میز کرسی، طلباء و طالبات کے بیٹھنے کے لیے دری تک موجود نہیں۔ جہاں سردیوں میں ٹھنڈ سے بچنے کی خاطر، گرمیوں میں ہوا کی خاطر بچوں کو سکول کے صحن میں آگے درخت کے سائے میں پڑھایا جاتا ہے۔ مون […]

حالیہ دہشت گردی میں ہم متاثرین سے دلی ہمدردی رکھتے ہیں۔ شازیہ عندلیب

حالیہ دہشت گردی میں ہم متاثرین سے دلی ہمدردی رکھتے ہیں۔ شازیہ عندلیب

فرانس : ناروے کی خوبصورت سوچ حسین تخلیات اور سفر نامے میں اپنا الگ مقام رکھنے والی مصنفہ محترمہ شازیہ عندلیب نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وہ حسین شہر کی بربادی پر افسردہ ہیں۔ اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ ان کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پیرس پر حملے کسی صورت قبول نہیں۔ نگہت سہیل

پیرس پر حملے کسی صورت قبول نہیں۔ نگہت سہیل

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مصنفہ بزلہ سنج ہستی نگہت سہیل کی جانب سے پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیرس وہ شہر ہے جہاں ہر شعبہ فکر ہر مذہب ہر سوچ کیلئے کوئی پابندی کوئی پریشانی نہیں ہے۔ ایسے میں ماحول کو خوفزدہ کر […]

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تصوف کی ملکہ شاز ملک نے فرانس پیرس میں دو روز قبل ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو المناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو اس وقت امن کی ضرورت ہے لیکن پوری دنیا کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر خوف […]

انیلہ احمد کی جانب سے حالیہ پیرس واقعے کی شدید مذمت

انیلہ احمد کی جانب سے حالیہ پیرس واقعے کی شدید مذمت

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ انیلہ احمد نے حالیہ پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں اور نہ ہی اس کا اسلام حکم دیتا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم ان متاثرہ خاندان کیلئے […]

ہندو طالبان

ہندو طالبان

تحریر: میر افسر امان اب مغرب نے ہندوستان کی انتہا پسندی سے تنگ آ کر ہندو طالبان کی اصطلاح استعمال کرنا شروع کی دی ہے۔ اس سلسلے میں لندن کے اخبار دی گار جین نے اس پر سیر حاصل مضمون شائع کیا ہے۔ ہندو طالبان اور مشہور زمانہ طالبان میں کیا فرق ہے اس پر […]

بہتا لہو

بہتا لہو

تحریر: وقارانساء تیرہ نومبر کی شب جب خوشبو کا شہر پیرس چھ جگہ مختلف دھماکوں سے گونج اٹھا-آٹھ دہشتگردوں نے پیرس کی سڑکوں کو خون سے رنگین کر دیا –سٹیڈیم میں اس وقت جرمنی اور فرانس کے مابین فٹبال کا میچ جاری تھا۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ہو بے گناہ شہریوں کا مارے جانا […]

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خا ن نے کہا ہے کہ وہ 10 دن میں اپنی فلم ’’سلطان‘‘ کے کردار سلطان علی خان کے کی ادائیگی کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ .واضح رہے چند روز قبل اداکار کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا تھا کہ وہ ’’سلطان‘‘ میں اپنے حالیہ سائز […]

اقبال کا مومن

اقبال کا مومن

تحریر: نسیم الحق زاہدی بلدیاتی الیکشن جو کہ آخر کار ہو ہی گیا میں جیتنے والے ایک آزاد امید وار چیئر مین کادفتر جو کہ ایک سنوکر کلب ہے کے سامنے سے گزرنے کا اتفاق ہوا عوام کی جہالیت پر رونا آیا اور اس با ت کا مکمل یقین ہو گیا کہ اس معاشرے میں […]

عدم برداشت تباہی اور بربادی !

عدم برداشت تباہی اور بربادی !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں سے ہر سال 16 نومبر کا دن ‘برداشت کے عالمی دن’ کے طور پر منانے اور اس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔اس دن کا آغاز 1996 سے ہوا ،اس سال ہم 19 و اں یوم عدم برداشت منا […]