counter easy hit

متحدہ اور مہاجر قومی موئومنٹ کی سیاسی سرگرمیاں

متحدہ اور مہاجر قومی موئومنٹ کی سیاسی سرگرمیاں

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین جن کو کچھ بھی کہا جائے مگر مہاجر ووٹ تو اکثریت میں پڑتا ہی ان کو ہے۔اگر کوئی اس بات کی نفی کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اُس کو مہاجر ووٹ پڑے گا تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔1992 […]

بلدیاتی الیکشن گذر گئے ……..

بلدیاتی الیکشن گذر گئے ……..

تحریر : اشفاق حسین ٹہی محترم قارئین !بلدیاتی الیکشن کی گہما گہمی ختم ہو ئی کچھ کے مقدر میں ہار تھی تو کچھ کا مقدر جیت کی خوشیاں سمیٹ سکا ۔الیکشن سے پہلے کمپین کے ایام میں نمائندوں نے ووٹ حاصل کر نے کیلئے اپنے ووٹرز سے مختلف وعدے کئے کسی نے کہا جیت کر […]

انجمن غلامانِ شریفین

انجمن غلامانِ شریفین

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری نئے قوانین کے نفاذ کے بعد بلدیاتی ادارے اب انجمن غلامان ِ شریفین بن چکے ہیں کبھی تو منتخب ضلع چئیرمین کے ماتحت ڈپٹی کمشنر تک ہوا کرتے تھے اور ان کی سالانہ کارگردی کی رپورٹس بھی ضلع چئیرمین لکھتا تھا۔اب شریف برادران نے ملک کو اپنی صنعتی ایمپائر سمجھتے […]

جناب چوہدری اظہر چیمہ کو سویڈن آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ کاشف عزیز بھٹہ

جناب چوہدری اظہر چیمہ کو سویڈن آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ کاشف عزیز بھٹہ

سٹاک ھوم : پاکستان مسلم لیگ ن گوجرنوالہ ڈویژن کے سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن وزیرآباد تخصیل کے سینئر نائیب صدر 15 نومبر بروز اتوار کو اپنے نجی دورہ پر پاکستان سے سویڈن پہنچیں گے۔ اوورسیز یورپ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے آرگنائیزر و سیکرٹری جنرل کاشف […]

فرانس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں، یاسر قدیر

فرانس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں، یاسر قدیر

فرانس: تحریک انصاف یورپ کے کوارڈینٹر برائے کوارڈینیشن سیکرٹریٹ یاسر قدیر نے فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے کہا ہے کہ دکھ اور مصیبت کے ان لمحات میں وہ فرانسیسی عوام اور فرنچ حکومت کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں فرانسیسی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، مشتاق خان جدون

دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں فرانسیسی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، مشتاق خان جدون

فرانس : تحریک انصاف یورپ کے چیئرمین برائے آپریشنز مشتاق خان جدون نے فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے کہا ہے کہ دکھ اور مصیبت کے ان لمحات میں وہ فرانسیسی عوام اور فرنچ حکومت کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے […]

مسجد البلال: تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی جلوس 27 دسمبر کو نکالا جائے گا، الحاج محمد اکرم بٹ

مسجد البلال: تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی جلوس 27 دسمبر کو نکالا جائے گا، الحاج محمد اکرم بٹ

ویانا: ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا ویانا آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر محمداکرم باجوہ سے ایک ملاقات میں بتایا کہ مسجد البلال ویانا کی جانب سے تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی کا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار […]

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

لندن: ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور میں مختلف افراد نکلے، مجھے لگاعمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا عمران خان نے مجھے کبھی کچھ نہیں دیا۔ عمران نے تو مجھے شادی کی انگوٹھی تک نہیں دی۔ برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں ریہام خان نے شکوہ کیا کہ […]

ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

کراچی / حیدر آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے جب کہ اعلیٰ عدلیہ میں 75 فیصد مقدمات اداروں کی نا اہلی کی وجہ سے ہیں۔ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے کی […]

پاکستان کو بھارت میں سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی، سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ

پاکستان کو بھارت میں سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی، سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے پی سی بی چیرمین شہریار خان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی ٹیم کو بھارت کے دورے کی دعوت نہیں دی اور نہ ہی مودی حکومت نے اس کی اجازت دی ہے۔ میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی […]

صوفیانہ کلام کی کشش انسان کو متوجہ کر لیتی ہے، عارف لوہار

صوفیانہ کلام کی کشش انسان کو متوجہ کر لیتی ہے، عارف لوہار

لاہور : فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ محبت کو حاصل کر لینا فتح نہیں بلکہ اس میں ناکامی فتح کہلاتی ہے ، صوفیانہ کلام کی کشش انسان کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہے ، مجھے شہرت سے زیادہ فقیری پسند ہے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ، سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بدین میں ایسے اے آر اوز، آر اوز،پریذائیڈنگ افسران تبدیل ہوں گے جن کے خلاف شکایات ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے ، سندھ میں […]

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں سالہا سال سے موجود 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج کردیئے،بلیک لسٹ میں موجود 19 ہزار 8 سو 36 نام بھی خارج کردیئے گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نئی ای سی ایل پالیسی […]

ضرورت ہے چار گدھوں کی

ضرورت ہے چار گدھوں کی

تحریر: سید انور محمود ابن انشاء اپنے ایک مضمون “ضرورت ہے ایک گدھے کی” میں لکھتے ہیں کہ “اے صاحبو! پاک وطن کے رہنے والو! دیکھو دوسرے ملکوں میں گدھے کی کتنی مانگ ہے۔ کتنی عزت ہے۔ ادھر ہم ہیں کہ اپنے ملک کے گدھوں کی کماحقہ قدر نہیں کرتے۔ بعض لوگ تو گدھوں کو […]

نادرا کے نام

نادرا کے نام

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا جیسا کہ پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کے بعد دوسرا مرحلہ 19 نومبر جبکہ اس کے بعد تیسرا اور آخری مرحلہ بلدیاتی انتخابات کا ہوگا پہلے مرحلے میں نادرا کی اغلاط ووٹر لسٹوں میں بے شمار سامنے آچکی ہیں، حکومت کی نیت پر شک کئے […]

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

پیرس (اے کے راؤ) زندگی دینے والے مالک کی عنایت اور زندگی کو درندگی بنانے والے ظالموں کے ظلم کے درمیان خوبصورت زندگی کی خواہش رکھنے والوں نے گن کر بتایا ہے کہ میں 49 سال کا ہو چکا ہوں۔ کل رات جب فرانس میں رات کے 11 بج رہے تھے ، میری بیگم اور […]

چوہدری پرویز مسیح کے صاحبزادے نکس پرویز مسیح کے نواب مانچسٹر میں ولیمہ کی تقریب

چوہدری پرویز مسیح کے صاحبزادے نکس پرویز مسیح کے نواب مانچسٹر میں ولیمہ کی تقریب

مانچسٹر: یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈ آف پاکستان گروپ کے چیئرمین نارتھ ویسٹ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے چوہدری پرویز مسیح کے صاحبزادے نکس پرویز مسیح کے نواب مانچسٹر میں ہونے والے ولیمہ میں معہ فیملی شرکت کی اور اس موقع پر دلہا نکس پرویز مسیح ، دلہن مریم، چوہدری پرویز ان کی اہلیہ […]

پیرس حملوں کی مذمت کے لیے پاکستانی کمیونٹی آج شام رامبلا Raval پر مظاہرہ کرے گی

پیرس حملوں کی مذمت کے لیے پاکستانی کمیونٹی آج شام رامبلا Raval پر مظاہرہ کرے گی

بارسلونا: فرانس کے دارلحکومت پیرس میں گزشتہ رات دہشتگردی کے مختلف واقعات اور ان میں ہونے والی ہلاکتوں کے خلاف بارسلونا (سپین) کی پاکستانی کمیونٹی آج بروز ہفتہ شام 6:30 بجے RamblaRaval پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی، احتجاج کی کال منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور پاکستان عوامی تحریک سپین کی طرف سے دی گئی ہے […]

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

تحریر: مسکان احزام آج کالج میں ہم نے مطالعہ پاکستان کا ایک سبق پڑھا جو کہ پاکستان کی ثقافت پر مبنی تھا۔ اس سبق میں پاکستان کے کلچر کی بہت عمدگی سے عکاسی کی گئی ہے۔مگر افسوس اس بات کا ہوا کہ کلچر کے یہ دلنشین رنگ صرف کتابوں کے کینوس پہ ہی بکھرے نظر […]

مون گارڈن کیس کا پاکستان ریلوے سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ سعد رفیق

مون گارڈن کیس کا پاکستان ریلوے سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ مون گارڈن کیس کاپاکستان ریلوے سےکوئی تعلق نہیں جب کہ مقدمےمیں پاکستان ریلوےفریق بھی نہیں ہے۔ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مون گارڈن 1988 میں ریلوے کوآپریٹوسوسائٹی نے 13 لاکھ میں لیزپرحاصل کیا، 27 سال قبل ریلوے […]

پاک بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے، ملالہ کا مودی کو پیغام

پاک بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے، ملالہ کا مودی کو پیغام

لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے دشمنی میں نہیں۔ بھارتی وزیراعظم کے نام پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ہماری ترقی مل کر کام کرنے میں ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دشمنی میں، […]

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر : سری نگر میں کشمیری مظاہرین نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا جبکہ قابض اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 نومبر کو شہید ہونیوالے 22 سالہ نوجوان گوہر احمد ڈار کے قتل کیخلاف سیکڑوں کشمیری مظاہرین سری نگر میں […]

بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر برطانوی ایئر لائن کے رویے پر ناراض

بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر برطانوی ایئر لائن کے رویے پر ناراض

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی ایئر لائنز کے لئے جب سچن ٹنڈولکر نے ایئر پورٹ پر ٹکٹ مانگے تو وہاں موجود انتظامیہ نے ان سے پورا نام بتانے کا مطالبہ کر دیا جس پر سچن سخت ناراض ہوئے اور اس کا اظہار انہوں نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بھی کر دیا۔ ان کا […]

افغانستان نے درخواست کی تو مفاہمتی عمل کی بحالی میں مدد کرینگے، سرتاج عزیز

افغانستان نے درخواست کی تو مفاہمتی عمل کی بحالی میں مدد کرینگے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نکولس ہیسوم نے جمعہ کو مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اس موقع پر سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں افغانستان میں امن اور استحکام کے سلسلے میں کی جانے والی […]