counter easy hit

موت کا فیصلہ

موت کا فیصلہ

تحریر: شاہد شکیل کچھ لوگوں کے لئے ڈاکٹر آرنولڈ رحمت کا فرشتہ اور کچھ لوگوں کیلئے موت کا سوداگر ہے کیونکہ ایک طرف شدید بیمار افراد کا علاج کرتا ہے تاکہ وہ جلد ازجلد شفایاب ہوں تو دوسری طرف کئی قریب المرگ انسانوں کو موت کی نیند سلانے یعنی خود کشی کرنے میں مدد کرتا […]

اقبال اور عشق رسولۖ

اقبال اور عشق رسولۖ

تحریر: کامران غنی صبا محبت رسولۖ عین ایمان ہے۔قرآن کریم کی بے شمار آیات اور متعدد احادیث مبارکہ سے اطاعت و محبت رسولۖ کی اہمیت و فضیلت معلوم ہوتی ہیں۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: قُلْ اِنْ کَانَ اٰبَآئُ کُمْ وَ اَبْنآَئُ کُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَ اَزْوَاجُکُمْ وَ عَشِیْرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُ نِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَ تِجَا رَةُ […]

پاکستان نے بھارت کو افغان مسئلے پر ہونیوالی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

پاکستان نے بھارت کو افغان مسئلے پر ہونیوالی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

اسلام آباد : پاکستان نے اسلام آباد میں 7 اور 8 دسمبر کو افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ کو بھی شرکت کی دعوت دیدی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں بھارت کی شرکت کی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی راہ دوبارہ ہموار […]

مودی جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، سینیٹر رحمان ملک

مودی جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کےرہنما سینیٹر رحمان ملک نے نریندر مودی کو جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی نے بنگلا دیش میں پاکستان توڑنے کا اعتراف کیا ہے لہٰذا پاکستان کو یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانا چاہیے۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین رضاربانی کی زیرصدارت ہوا […]

یوم اقبال اور حکومتی ذمے داری

یوم اقبال اور حکومتی ذمے داری

تحریر : خان فہد خان حضرت علامہ محمد اقبال ایک ایسی ہستی کا نام ہے جن کو کبھی مفکر اسلام توکبھی مفسر قرآن ،کبھی مرد مومن تو کبھی مرد قلندر ،کبھی شاعر مشرق تو کبھی حکیم الاُمت کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ علامہ صاحب کے مختصر کلام انسان کے دل میں سرائیت کر […]

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

لندن : برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان بہت سے معاملات پر اختلافات تھے لیکن عمران کا کتوں سے بے پناہ لگاؤ اور سابق اہلیہ جمائمہ خان سے تعلق عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کی اصل وجہ بنا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف […]

شاعر اور ڈرامہ نگار امجد الاسلام امجد کے اعزاز میں سجاد کریم کا ظہرانہ

شاعر اور ڈرامہ نگار امجد الاسلام امجد کے اعزاز میں سجاد کریم کا ظہرانہ

برطانیہ : ممبر پا رلیمنٹ یورپی یونین سجاد کریم نے پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئے معروف شاعر،ڈرامہ نگار اور ادیب امجد الاسلام امجد کے اعزاز میں ایک پرتکلف دعوت کا اہتمام اپنی رہائش گاہ کلیدرو میں کیا- جس میں سجادکریم کے والد سمیت برطانیہ بھر سے اہم شخصیات نے شرکت کی۔ جن میں […]

لوئر دیر: بیکری کے گودام میں آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق

لوئر دیر: بیکری کے گودام میں آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق

لوئردیر : لوئر دیر کے علاقے خال میں ایک بیکری کے گودام میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کی تحصیل تیمرگرہ کے علاقےخال میں ایک بیکری کے گودام میں آگ لگ گئی، جس سے دم گھٹنے کے باعث بیکری میں کام کرنے والے 5 مزدورجاں بحق ہوگئے۔ […]

وزیراعظم نے 12 ارب کا وعدہ کیا لیکن آج تک ایک دھیلا نہیں دیا، وزیراعلیٰ سندھ کا شکوہ

وزیراعظم نے 12 ارب کا وعدہ کیا لیکن آج تک ایک دھیلا نہیں دیا، وزیراعلیٰ سندھ کا شکوہ

کراچی : سندھ کے سائیں وزیر اعظم اور وفاقی حکومت پر برس پڑے کراچی چیمبر میں خطاب کے دوران وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے پولیس کے پاس بلٹ پروف جیکٹیں ہیں نہ گاڑیاں لیکن وزیر اعظم کہتے ہیں لڑو چوٹ آئے تو میں حاضر ہوں۔ […]

بنگلا دیش: دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد گرفتار

بنگلا دیش: دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد گرفتار

ڈھاکا : بنگلا دیشی پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہ ے۔ غیر ملکی میڈی اکے مطابق ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان منیر الاسلام نے بتایا کہ پولیس کی ڈیٹیکٹیو برانچ کے اہلکاروں نے جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم ڈی) کے 7 ارکان […]

ماہرہ خان نے فلم بن روئے میں بہترین اداکاری پر مصالحہ ایوارڈ جیت لیا

ماہرہ خان نے فلم بن روئے میں بہترین اداکاری پر مصالحہ ایوارڈ جیت لیا

دبئی : اپنی بے ساختہ اداکاری اور گلیمرس اسٹائل سے پاکستانی اور بھارتی پرستاروں کے دل جیتنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے فلم ’’بن روئے‘‘ میں بہترین اداکاری پر ’’مصالحہ ایوارڈ 2015 ‘‘ جیت کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ سائوتھ ایشیا کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو […]

بھارت نے موہالی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو 108 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے موہالی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو 108 رنز سے شکست دے دی

چندی گڑھ : بھارت نے موہالی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 218 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں مہمان ٹیم 109 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد میزبان بھارت کو 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی۔ موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم […]

امریکہ میں کونسل جنرل کی مست خرامیوں سے پاکستانی کمیونٹی پریشان

امریکہ میں کونسل جنرل کی مست خرامیوں سے پاکستانی کمیونٹی پریشان

لاس اینجلس : تصور خان کے تبادلے کے بعد لاس اینجلس کونسل آفس کا بحیثیت کونسل جنرل چارج سنبھالنے والے حامد اصغر خان کی کھلے عام شراب نوشی پاکستان کی بدنامی اور اسلامی اساس کو ٹھیس پہنچانے کا سبب جبکہ متعصبانہ رویئے اور پاکستانی کمیونٹی کے عمائدین سے تذلیل و تحقیر آمیز سلوک پر کمیونٹی […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جد وجہد کا تسلسل ہے

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جد وجہد کا تسلسل ہے

لیوٹن برطانیہ: جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جد وجہد کا تسلسل ہے اور جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی اور اس میں غیر طبقاتی معاشرے کا قیام تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اس سلسلے میں کشمیر کے ہر منقسم حصہ میں کشمیری محکوم عوام کے تک پارٹی پروگرام […]

شورٍ دریا کہ سمندر کا سکوت

شورٍ دریا کہ سمندر کا سکوت

تحریر: شاہ بانو میر حکمت عملی ایسی منصوبہ بندی کو کہتے ہیں جس میں ذات انا اور مستقبل قریب کا فائدہ پوشیدہ نہیں ہوتا بلکہ دور رس ملک گیر سطح پر مستقبل بعید کی کامیابیاں متمع نگاہ ہوتی ہیں خاں صاحب 122 کا فوبیا اب ختم کیجئے ملک اس کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا […]

توبہ کی لذت

توبہ کی لذت

تحریر :پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں شدید حیرت اور بے یقینی سے اس کی طرف دیکھ رہا تھا مجھے اپنی سماعت پر بلکل بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ اُس نے جو کہا وہ سچ ہے مجھے لگ رہا تھا کہ اُس نے مذاق کیا ہے لیکن وہ پہلی بار مجھ سے ملنے آئی […]

نیا نو دن پرانا سو دن

نیا نو دن پرانا سو دن

فرانس (روحی بانو) پاکستان پیپلز پارٹی نے 2015 میں باوجود سخت میڈیا ٹرائل کے بلدیاتی الیکشن میں صوبہ سندھ اپنی ،جڑ اپنی بنیاد میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ہائی جیک کے ارادوں سے آنے والوں کی ہر منفی سوچ کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے منوں مٹی میں دفنا دیا نیا نو دن پرانا سو دن […]

بڑا خطرہ کس سے ہے ؟؟

بڑا خطرہ کس سے ہے ؟؟

تحریر : افسانہ مہر انسانی رویوں میں نظر انداز کر دینے کا عمل بھی خاص اہمیت کا حامل ہے اچھے انسان اور بْلند کردار رکھنے والے بندہ عاجز سے بھی غلطی سرزد ہو جانے کا امکان بعید نہیں۔۔ اس لئیے نظر انداز کر دینے کی صفت اچھے لوگوں کی صفت میں شمار ہوتی ہے بحیثیت […]

ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر نگرانی منہاج سکول آف اسلامک سائنسز میں بنیادی اسلامی تعلیمات کورس

ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر نگرانی منہاج سکول آف اسلامک سائنسز میں بنیادی اسلامی تعلیمات کورس

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) تین ماہ پر محیط اس کورس کا آخری سبق بذات خود شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پڑھائیں گے اس کورس کے اساتذہ کی کم سے کم قابلیت ماسٹر ڈگری ہے علاوہ ازیں اساتذہ میں کوپن ہیگن یونیورسٹی کے ڈاکٹر اور اور الاذہر یونیورسٹی کے ایم فل لیول کے اساتذہ بھی […]

بھابھی

بھابھی

تحریر: سید علی جیلانی مجھے قبول ہے، مجھے قبول ہے، تین مرتبہ یہ کہنے کے بعد مولانا عبدالعزیز اور گواہوں کی موجودگی اور نا جانے کتنی حسیناوں کی امیدوں پر پانی پھیر کر ریحام خان قوم کی بھابھی بنی اور میکے سے جدا ہوکر بنی گالا سسرال پہنچی یہ بھابھی کا رشتہ بڑا نازک ہوتا […]

بھارتی ایٹمی ہتھیار دہشت گرد کے ہاتھوں میں!

بھارتی ایٹمی ہتھیار دہشت گرد کے ہاتھوں میں!

تحریر: میر افسرامان کالمسٹ کسی متعصب بھارتی دانشور کا تجزیہ پڑھا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے مسائل کا حل یہ ہے کہ بھارت پاکستان کو ختم کر دے یا پاکستان بھارت کو ختم کر دے ۔گمان ہے کہ اس بھارتی دانشور کے ذہن میں یہ حقیقت ہو گی کہ بھارت تو پاکستان سے چھ […]

ہمالیہ کے بھورے ریچھ کی ختم ہوتی نسل پر بنائے جانے والی فلم دیوسائی آخری پناہ گاہ کے لیے فرانس میں ایوارڈ

ہمالیہ کے بھورے ریچھ کی ختم ہوتی نسل پر بنائے جانے والی فلم دیوسائی آخری پناہ گاہ کے لیے فرانس میں ایوارڈ

پیرس (اے کے راؤ) فرانس میں منعقد ہونے والے 31 ویں ڈی مینیجو فلمی میلے میں دیوسائی نیشنل پارک میں ہمالیہ کے بھورے ریچھ کی ختم ہوتی ہوئی نسل پر بنائےجانے والی فلم دیوسائی آخری پناہ گاہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یو ایس ایڈ کے تعاون سے اسلام آباد کے پروڈکشن ہاؤس واک […]

حقیقی کامیابی

حقیقی کامیابی

تحریر: انیلہ احمد حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت کے روز اللہ پاک ارشاد فرمائے گا میرے جلال و عظمت کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں میں انہیں اپنے سائے میں بٹھاؤں گا آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہم نہیں جانتے […]

بلدیاتی انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کا کردار

بلدیاتی انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کا کردار

تحریر: عقیل خان میں جمعہ ادا کرنے مسجد پہنچا تو مولانا صاحب واعظ فرما رہے تھے ان کا موضوع الیکشن تھا۔ وہ فرما رہے تھے کہ مسلمان کو الیکشن میں کس قسم کے لوگوں کو ووٹ دینا چاہیے۔ کیسے لوگ تمہارے لیے بہتر ہیں۔ اسلام کس قسم کے لوگوں کو ووٹ دینے کا حکم دیتا […]