counter easy hit

اورکزئی ایجنسی میں 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

اورکزئی ایجنسی میں 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

اورکرزئی : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اسلام فاروقی گروپ سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے چاروں […]

سویٹزر لینڈ : سفارت خانہ برن کی جانب سے بچوں کے مقابلہ کی تصویری جھلکیاں

سویٹزر لینڈ : سفارت خانہ برن کی جانب سے بچوں کے مقابلہ کی تصویری جھلکیاں

سویٹزر لینڈ (علی جیلانی سے) سویٹزر لینڈ کے دارلحکومت برن میں پاکستانی سفارت خانہ نے یوم دفاع کے پچاس سال مکمل ہونے کی خوشی میں بچوں کے درمیان ایک مقابلہ کرایا۔ اس مقابلہ میں بچوں کو ایک مضمون لکھنے کے لیے کہا گیا جسکا عنوان تھا 1965 کی جنگ اور دفاع پاکستان، اس مقابلے کا […]

چوہدری پرویز اشرف کا ہومن رائٹس کمیشن میں شرکت کے بعد زیوچ میں ندیم گجر کے ہاں مختصر قیام

چوہدری پرویز اشرف کا ہومن رائٹس کمیشن میں شرکت کے بعد زیوچ میں ندیم گجر کے ہاں مختصر قیام

سویٹزر لینڈ (علی جیلانی سے) آزاد کشمیر کے وزیر ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف نے ہومن رائٹس کمیشن میں شرکت کے بعد زیوچ میں ندیم گجر کے ہاں ایک مختصر قیام کیا جس میں خالد گجر اور چوہدری عزیز الرحمن نے بھی شرکت کی موقع پر تمام شرکاء نے فرمایا کہ جب تک […]

نظام تعلیم

نظام تعلیم

تحریر : ایس اے بھٹی ہمارے ملک میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس نظام کی کامیابی کے لئے تعلیم ضروری شرائط میں سے ایک ہے تعلیم و جمہوریت لازم و ملزوم ہے تعلیم کی وجہ سے انسان میں شعور بیدا ر ہو تا ہے اور وہ تعلیم کی بدولت ہی سہی اورغلط میں تمیز […]

پردے کے پیچھے

پردے کے پیچھے

تحریر : وقار انساء آج کے دور میں تعلیم ایک کاروبار بن کر رہ گئی ہر شہر کے ہر کوچے اور ہر گاؤں میں انگلش میڈیم سکولوں کی تعداد اتنی ہے کہ حیرت ہوتی ہے –ان سکولوں کا سلیبس دیکھیں تو ہر ایک پر آکسفورڈ کا سلیبس ہونے کی سند ضرور ہے ایسے لگتا ہے […]

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی

تحریر : رانا اعجاز حسین ویسے تو پاک پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری پاکیزہ زندگی عظیم الشان قربانیوں سے آراستہ ہے مگر بحکم خداوندی اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نازک و نرم خوبصورت نورانی گلے پر اپنے ہاتھ مبارک سے پوری قوت کیساتھ تیزدھار چھری کا چلانا ایسی لا مثال […]

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ مجیب الجسن‎

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ مجیب الجسن‎

امریکہ (مجیب الحسن) تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو اللہ اس ماہ کو ہم سب کیلئے سلامتی والا رکھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 765

انسانیت کی معراج

انسانیت کی معراج

تحریر : امتیاز علی شاکر حج اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔ ہر صاحب حیثیت پر زندگی میں ایک حج مرتبہ فرض ہے۔ حج سب سے افضل درجہ عبادت ہے اور اس میں تمام عبادتیں تسلسل کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ سفرحج انسان صرف اللہ کی رضاوخوشنودی حاصل کرنے کے لیے کرتاہے۔ کیفیت و […]

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

تحریر : آصفہ ہاشمی دنیا بھر کے تعلیمی اداروں اخبارات و جراید الیکٹرونک میڈیا میں نیی نسل کو اخلاق سوز تعلیم پر اکسایا جا رہا ہے وہ ہمیں آنے والے وقت سے خبردار کر رہا ہے وقت ضرورت آ پوھنچا اے مرد ا مجاہد جاگ ذرا……….. امام ابن قیمؒ کہتے ہیں: حَیْثمَاُ وُجِدَتِ الْمَصْلَحَۃُ فَثَمَّ […]

کشمیر، انڈیا اور گائے

کشمیر، انڈیا اور گائے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری خواہ کچھ بھی ہو جائے کشمیر بھارت کا نہیں بلکہ پاکستان کا ہی اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔مستقبل میں ہر صورت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب ہوگا اور مقبوضہ کشمیر پاکستان کاحصہ بن کر رہے گا ۔آج کشمیر کے ہر گلی کوچے ،قصبوںا ور شہروں میں […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 164

حاجی محمد جاوید عظیمی کا اہل اسلام کو عید الاضحی کی مبارکباد

حاجی محمد جاوید عظیمی کا اہل اسلام کو عید الاضحی کی مبارکباد

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے اہل اسلام کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ابوالانبیاء حضر ت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو ادا کرنے کے لئے ہر سال دنیا بھر کے صاحب نصاب مسلمان جانور کی قربانی […]

فلاپ منصوبے، اشتہار بازی اور ن لیگ

فلاپ منصوبے، اشتہار بازی اور ن لیگ

تحریر : میاں وقاص ظہیر ترقیاتی کاموں کا پرنٹ اورالیکٹرک میڈیا پر پرچار کرکے آسمان سر پر اٹھانے،دیگر ادوار کی طرح عوام کو بے وقوف بنانے والی ن لیگ نے عین بلدیاتی انتخاب سے قبل 341ارب کے کسان پیکج کا اعلان کرکے اس واردات سے بلدیاتی انتخابات میں عوام کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش […]

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار شاہ رخ خان تین فلموں ’’اوم شانتی اوم‘‘، ’’چنائی ایکسپریس‘‘ اور ’’ ہیپی نیو ایئر‘‘ میں ایک ساتھ اپنی اداکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ اب کہا جا رہا ہے ایک بار پھر ان کی جوڑی سینما اسکرین کی زینت بننے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارتی […]

تقریبات منعقد کرنے کے لیے بیرون ممالک نہیں جانا چاہیے، دیا مرزا

تقریبات منعقد کرنے کے لیے بیرون ممالک نہیں جانا چاہیے، دیا مرزا

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ بھارت میں نہایت خوبصورت مقامات ہیں لہٰذا تقریبات منعقد کرنے کے لیے بیرون ممالک نہیں جانا چاہیے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ جب وہ بھارت میں کوئی ایونٹ کرتی ہیں تو انھیں بہت خوشی ہوتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے […]

بھارت سے کھیلنے کی اب کوئی درخواست نہیں کی جائے گی، چیئرمین پی سی بی

بھارت سے کھیلنے کی اب کوئی درخواست نہیں کی جائے گی، چیئرمین پی سی بی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے الگ ہونا چاہیئے اس لئے اب بھارت سے کھیلنے کی کوئی درخواست نہیں کی جائےگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ چند ہندوانتہا پسند نہیں چاہتے تھے کہ پاک بھارت سیریز ہو […]

مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

لندن : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات ہوگی کیونکہ کشمیر ایسا مسئلہ ہے جسے حل کرنا بہت ضروری ہے اور مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا […]

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ بڈھ بیر حملے کے شواہد افغان حكومت کے سامنے رکھے جائیں گے اور توقع ہےکہ افغانستان كسی اوركی زبان نہیں بولے گا اور ذمہ داری كا مظاہرہ كرے گا۔ اسلام آباد میں ماتحت اداروں کے سربراہان كے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات كرتے […]

بھارتی حکومت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ معطل کر دیا

بھارتی حکومت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ معطل کر دیا

نیو دہلی : بھارتی حکومت نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو 27 ستمبر کو نیو یارک میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی جب کہ ان کے علاوہ مزید 2 کشمیری رہنماؤں کو […]

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پشاور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا میں بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے اور اختیارات اور وسائل کو نیچے تک لے جائیں گے جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لاناچاہتے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ اور […]

بڈھ بیر کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد چارسدہ سے گرفتار

بڈھ بیر کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد چارسدہ سے گرفتار

چارسدہ : حساس اداروں نے چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔ حساس اداروں نے چار سدہ پر دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع […]

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی : شہر قائد سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی جو فیصل آباد سے ہوتی ہوئی کل صبح 10 بجے اپنے مقام پر پہنچے گی۔ محکمہ ریلویز کی جانب سے اپنے پیاروں کے درمیان عید منانے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپیشل ٹرین چلائی جارہی ہے اور […]

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے 17ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم سیکرٹری جنرل کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں […]

شاہ رخ کو اچھے اخلاق نے اسٹار بنایا ہے، روہت شیٹی

شاہ رخ کو اچھے اخلاق نے اسٹار بنایا ہے، روہت شیٹی

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار روہت شیٹی نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کو ان کے اچھے اخلاق اور ان کی کام سے لگن نے اسٹار بنایا ہے۔ یہ بات انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ روہت شیٹی کا کہنا تھا کہ جب آپ ایسے لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہیں جو […]