counter easy hit

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی : پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی جب کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عاصم باجوہ بھی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے 4 میجر […]

شہباز شریف کا ویژن

شہباز شریف کا ویژن

تحریر : چوہدری جاوید وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب میں تعلیم سب کے لیے اور چائلڈلیبر کے خاتمے کیلیے غریب بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کے پہلے مرحلہ میں بھٹہ مزدوروں کے بچوں […]

برسلز: سکھ وفد کی علی رضا سید سے ملاقات، یورپ میں مل کر بھارت کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہ

برسلز: سکھ وفد کی علی رضا سید سے ملاقات، یورپ میں مل کر بھارت کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہ

برسلز (پ۔ر) دال خالصہ ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کے چیئرمین پرتپال سنگ خالصہ کی سربراہی میں ایک وفد نے گذشتہ روز یہاں کشمیرڈاکومنٹیشن و ریسرچ سنٹر میں کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے سکھ وفدمیں پرتپال سنگھ کے ہمراہ دال خالصہ کے جرمنی، سویٹرزلینڈ اور بلجیم کے عہدیداران […]

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت… قربانی

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت… قربانی

تحریر : رانا اعجاز حسین روز ازل سے ہی اللہ تبارک و تعالیٰ کا قاعدہ اور ضابطہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقربین کے ساتھ خاص قسم کا معاملہ کرتا ہے۔ایسا معاملہ جو عام انسانوں کے ساتھ نہیں کیا جاتا۔ محبوبانِ بارگاہ الہٰی کو امتحان اور آزمائش کی سخت سے سخت منزلوں سے گزرنا پڑتا […]

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی تصویری جھلکیاں

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میران جی ایس ایم) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کے لئے دعا کے طور منانے کے لئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منعقد کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد

پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد

پیرس (میران جی ایس ایم) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کےلئے دعا کے طور منانے کےلئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منقد کی۔ اس موقع پر شہد آئے مڈبیر اور دیگر شہدا […]

عمران خان کو وزیراعظم بننے کی فکر ہے، عوام کی عدالت میں کامیاب کر دکھائیں گے، ایاز صادق

عمران خان کو وزیراعظم بننے کی فکر ہے، عوام کی عدالت میں کامیاب کر دکھائیں گے، ایاز صادق

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدلیہ کو الیکشن مشینری کی خرابی کی ذمہ داری ان پر نہیں ڈالنی چاہئے تھی، وہ سپریم کورٹ میں جانے کے بجائے اپنا فیصلہ عوام کی عدالت میں رکھیں گے۔ لاہور کے علاقے یو سی 120 میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد، تمام مکتب فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد، تمام مکتب فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت

پیرس (یاسر قدیر) پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیرا ہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان غالب اقبال تھے۔ پروگرام میں سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، ادبی سمیت خواتین و حضرات کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

کرائی میں آل فرانس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقعاد، پیرفت کلب نے میدان مار لیا

کرائی میں آل فرانس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقعاد، پیرفت کلب نے میدان مار لیا

فرانس (یاسر قدیر) کرائی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی آل فرانس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقعاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان غالب اقبال تھے ٹورنامنٹ کی فاتح پیرفت کرکٹ کلب تھا جس نے فائنل میچ میں لسے کرکٹ کلب کو شکست دی، ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین لسے کرکٹ کلب کے […]

ہائیر ایجوکیشن

ہائیر ایجوکیشن

تحریر : احمد سعید ”ایف اے آنرز” کے سالانہ پیپر ختم ہوئے تو میں ہائیر ایجوکیشن کیلئے فرانس جانے کا سوچنے لگا۔ حالانکہ رزلٹ تک صرف یہ سوچنا چاہیے تھا کہ میں پاس بھی ہوجاؤں گا کہ نہیں۔ اور اگر پاس ہوجاؤں گا تو کیسے؟ ”ایف اے آنرز شروع میں اِس لئے لکھا کہ BA […]

پاکستان کمیونٹی فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کے حوالے سے تقریب

پاکستان کمیونٹی فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کے حوالے سے تقریب

پیرس (پی پی پی یو ایس اے) ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستان کمیونٹی فرانس کے زیراہتمام پیرس میں یوم دفاع کے حوالے سے شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں سفیر پاکستان غالب اقبال، پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف گھمن، جنرل سیکرٹری ملک منیر، اصغر صغیر، پاکستان عوامی تحریک کے […]

پی پی پی حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور احتجاج کا اعلان

پی پی پی حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور احتجاج کا اعلان

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جس طرح پی پی پی نے حکومت مخالف گرینڈالانٹس بنانے اور احتجاج کرنے کااعلان کیا ہے اِسے ایساکچھ کرنے کے بجائے اِسے پہلے اپنی اندورنی اور بیرونی خامیوں اور کوتاہیوں کا جائزہ لیناچاہئے توپھریہ کوئی قدم اُٹھائے تو کچھ ہوگا بہرکیف۔۔!!آج یہ بات ہرپاکستانی کی سمجھ سے بالاتر […]

حج بنا جو حاجی ہو گئے

حج بنا جو حاجی ہو گئے

تحریر : ممتاز ملک وہ اس دن بے حد خوش تھا اس کی سالوں کی مراد بر آئی تھی . اس کا حج پہ جانے کا خواب پورا ہونے جا رہا تھا . آج قافلے کے رہنما سے اس کی فیصلہ کن بات ہو گئی تھی اور کل اسے تمام رقم رہنما کو ادا کرنا […]

تسلیم سے تقسیم کو روکنا ہے

تسلیم سے تقسیم کو روکنا ہے

تحریر : شاہ بانو میر تمام نیوز چینل اور اینکر حضرات حیران پریشان ہیں کہ کراچی کی سب سے ہیوی ویٹ جماعت اور وہ یہ کہے کہ اس کے کارندے 92 کے آپریشن کے بعد پوری دنیا میں جہاں جگہہ ملی جان بچانے چلے گئے ایسے ہی سیکڑوں کارکنان بھارت بھی گئے لیکن بھارت ان […]

بکرا منڈی

بکرا منڈی

تحریر : نجیم شاہ عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروئوں […]

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو […]

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

مکہ : منیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر بس گیا ، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ، عازمین آج رات قیام کے بعد کل میدان عرفات روانہ ہو ں گے ، سعودی حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ عازمین کی منیٰ آمد کے بعد آج […]

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

لاہور : پاکستان سپر لیگ کا موسمی پھل کھانے کی خواہش کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ بھی ایک فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا کہ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں۔ شعیب اختر نے پہلے سے بھی کچھ […]

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

لاہور : ویسٹ اندیز کے اسٹار پلیئر کرس گیل جو حریفوں پر چھکوں کی برسات کرتے تھکتے نہیں جبکہ قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد جن کی دھواں دار بیٹنگ کے چرچوں سے اچھے اچھے کانپتے ہیں۔ مگر اس بار دونوں مایہ ناز کھلاڑیوں کا جوڑ میدان میں نہیں بلکہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پڑا۔ مخالف […]

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کی آنے والی فلم ’دنگل‘ کا ان کے شائقین کو بڑی بے تابی سے انتظار ہے جس میں انہوں نے ایک پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔ عامر خان نے شائقین کی اس بے تابی کو دیکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی نے ایک خط کے ذریعے اسلام آباد کے ڈی چوک میں چار اکتوبر کو سیاسی قوت دکھانے کی اجازت مانگی تھی۔ خط میں کہا گیا تھا کہ جلسے میں عمران خان مہمان خصوصی ہونگے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی بھی […]

وزیراعظم کو افغان صدر کا فون، پاکستان کیخلاف افغانستان کی سرزمین استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی

وزیراعظم کو افغان صدر کا فون، پاکستان کیخلاف افغانستان کی سرزمین استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کیا جس میں بڈھ بیر حملے کی مذمت کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی ٹیلی فون کیا اور بڈھ بیر حملے کی مذمت کی اور اس میں ہونےوالے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اس […]

امید کی کرن

امید کی کرن

تحریر : طارق حسین بٹ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں رہ جانے والے سارے مسلما نوں کو ہندو شک وشبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ جب کبھی بھی بھارت میں مسلم قومیت کا احیاء ہو گا اس کے لئے شدید مسائل کھڑے ہو جائیں گئے اس لئے […]

جنرل راحیل شریف کو سلام

جنرل راحیل شریف کو سلام

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں ہمارے ایک عزیز حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جارہے تھے کہ ہم نے انہیں کہا کہ بیت اللہ جاکر ہمارے لئے بھی دعا کرنا تو انہوں نے بڑا عجیب جواب دیا کہ دعا تو میں اپنے لئے بھی نہیں کروں گا، بلکہ ساری دعائیں ہمارے […]