counter easy hit

ویلنٹائن ڈے اور ہماری منافقت

ویلنٹائن ڈے اور ہماری منافقت

تحریر: واٹسن سلیم گل،ایمسٹرڈیم زیادہ دور جانے کی ضرورت نہی ہے ۔ آج سے صرف 35 یا 40 سال پہلے تک پاکستان میں کتنے لوگ جانتے تھے کہ یہ ویلنٹائن ہے آخر کیا؟۔ دنیا کہ سرمایاداروں نے پیسہ کمانے کے لئے اس دن کے حوالے سے ایسا پروپیگینڈہ کیا کہ آج دونوں ہاتھوں سے بٹور […]

بزرگوں کے لیے اولڈ ہائوس

بزرگوں کے لیے اولڈ ہائوس

تحریر: حمیدہ گل محمد ایک بزرگ موبائل ریپرنگ شاپ پر جا کر کہنے لگے بیٹا میرا موبائل خراب ہو گیا ہے ذرا اسے ٹھیک کر دو۔ موبائل شاپ والے نے موبائل کا جائزہ لیا اور کہا بابا آپ کا موبائل بالکل ٹھیک ہے ۔ تو بزرگ نے دکھ بھرے لہجے میں کہا! بیٹا پھر میرے […]

وزیراعظم نواز شریف کا دوحہ میں خطاب

وزیراعظم نواز شریف کا دوحہ میں خطاب

تحریر : عبدالرزاق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب نے دوحہ قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوے فرمایا ہے کہ آج سے تین سال قبل ملک کوجو حالات درپیش تھے ان میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے اور پاکستان شاہراہ ترقی پر گامزن ہو چکا ہے۔ میاں صاحب نے اپنے خطاب کے دوران […]

میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں

میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں

تحریر: نسیم الحق زاہدی میرا مسئلہ بجلی ، پانی ، گیس ، روٹی کپڑا مکان کا نہیں بلاشبہ میں ان بنیادی ضروریات سے محروم ہوں پر میرا مسئلہ وہ طاغوتی طاقتیں ہیں جو میرے وطن عزیز کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں اور جن کی وجہ سے ملک سے یہ چیزیں غائب ہوئی ہیں […]

برطانیہ کے مظلوم باپ

برطانیہ کے مظلوم باپ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر سحر انگیز قدرتی مناظر سے لبریز وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کا ترکش ریسٹورانٹ 60 سالہ بوڑھے پاکستانی کی ہچکیوں، آنسوئوں اور آہ و بکا سے ماتم کدہ بنا ہوا تھا، ہم سارا دن وادی کے دلفریب دلکش اور سحر انگیز مناظر سے اچھی طرح سے لطف اندوز ہو […]

بے ہوش

بے ہوش

تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ایسے بھی انسان ہیں جو ہوش میں رہتے ہوئے بھی مد ہوش اور بے ہوش ہیں اور ایسے انسان بھی ہیں جو بستر مرگ پر بے ہوشی کے عالم میں ہوش و حواس قائم رکھے ہوتے ہیں ایسے افراد جو ادویہ کے زیر اثر مصنوعی بے ہوشی کے عالم […]

ائے صاحب اقتدار سنو

ائے صاحب اقتدار سنو

تحریر : حفیظ خٹک پانچ لاکھ روپے دے دو ورنہ آپ کی بیٹی کو اغوا کر کے ماردونگا۔ 17جنوری کو پھر یہی پرچی جس پر لکھا تھا کہ 5لاکھ روپے دے دو ورنہ بچی کو اغوا کرکے ماردیں گے اور اس کے نیچے میرا یہ موبائل نمبر 0302-7829301یہ پرچی پولیس کو دی گئی اور پولیس […]

تندرستی ہزار نعمت ہے

تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان تندرستی کے معنی ہیں جسم کا صحیح حالت میں ہونا تندرستی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔جس کا مقابلہ دنیا کی اور کوئی چیز نہیں کر سکتی۔انگلش میں ایک ضرب المثل ہے۔(ھیلتھ از ویلتھ)یعنی تندرستی دولت ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ تندرستی حقیقی دولت ہے۔صحت کی قدر اس وقت آتی […]

ویلنٹائین ڈے

ویلنٹائین ڈے

تحریر : انیلہ احمد ٹھو کریں ضمیر کی کیونکر دکھائی دیں، چشمہ نفس کا اترے تو جان پا ہند وانہ تہوار۔ ویلنٹائین ڈے ہر سال کی طرح ویلنٹائین ڈے اپنی تمام تر ہوشربا اداں کے ساتھ دوبارہ جلوہ افروز ھیعام دنوں سے ہٹ کے پھولوں کی دوکانوں پہ بے پناہ رش اور گلدستوں کی صورت […]

بہادر جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی

بہادر جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی

تحریر : رائو اسامہ منور ١١٠٠ء کا دور تھا۔ مسلمانوں کے ایک بہادر جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی کی فوج صلیب کے پیروکاروں کو روندتی ہوئی بیت المقدس کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کی خاطراسکی طرف بڑھی چلی جارہی تھیں۔ صلیب کے پیروکاروں کیلئے مجاہدین اسلام کا مقابلہ کرنا مشکل ہوگیا۔ انہوں نے دیکھاکہ […]

خالی ہاتھ

خالی ہاتھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری گزشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر زاد کشمیر مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سرادر سکندر حیات کے بیٹوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معمر کارکن چودھری منشی گجر شہید ہو گئے۔سردار سکندر حیات کی سیاسی زندگی کے عروج کو اپنی […]

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

تحریر: عمران چنگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان اور افواج پاکستان نے دنیا کو پر امن بنانے کیلئے جو تاریخ ساز و لازوال قربانیاں دی ہیں اور ناقابل تلافی نقصانات اٹھائے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ سمیت مہذب و پر امن دنیا کا […]

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل میرے موبائل پر فون آیا نمبر آنجانا تھا، جیسے ہی میں نے کال اٹینڈ کر کے سلام کیا تو اس صاحب نے کہا کہ میں نوید بول رہاہوں، کل پشاور پریس کلب میں ”کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل”کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

جانے کی باتیں جانے دو

جانے کی باتیں جانے دو

تحریر: محمد عتیق الرحمن ایک ٹرین اسٹیشن پرآکر رکتی ہے ۔ اس میں سے جوان فوجی وردی پہنے ہوئے باہر نکل کر اپنی اپنی پوزیشنیں سنبھال کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اتنے میں ایک بچہ اپنی ماں کا ہاتھ چھڑا کر ایک فوجی کی طرف بھاگ کر آتا ہے اور اس فوجی کو السلام علیکم کہتاہے […]

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حکمت کی عظیم الشان کتاب میں یہ درج کردیا گیا ”تم دنیا میں وہ بہترین گروہ ہوجسے لوگوں کی اصلاح و ہدایت کے لیے میدان میں لایا گیا ۔تم نیکی کا حکم دیتے ہو ،بدی سے روکتے ہواور اللہ پرایمان رکھتے ہو”(آل عمران)۔ آقا کے فرمان کے مطابق روزِ قیامت […]

اچھائی اور انسانی سوچ کے زاویے

اچھائی اور انسانی سوچ کے زاویے

تحریر : مدیحی عدن کسی گاؤں میں چور ڈاکوؤں کا ایک گروہ رہتا تھا ، ان کا کام ہوتا تھا شہر جا کر لوٹ مار کرنا ، ڈھیر سارا مال حاصل کرنا اور گاؤں آ کر اس  مال سے یتیم بچیوں کی شادی کروانا ، غریبوں مسکینوں  کو کھانا کھلانا۔ کیا آپ کی نظر میں انکا […]

اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎

اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎

تحریر : کہکشاں صابر ہم مسلمانوں کی تہذیب کئی کھو سی گئی ہے۔ ہماری تہذیب کو اس وقت کوئی آنچ نہیں آئی تھی جب مسلمان ہندستان میں ایک ساتھ رہتے تھے لیکن جیسے جیسے وقت آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا ترقی کر رہی ہے ہم اپنی تہذیب سے بہت ،بہت دور ہوگئے ہیں ۔۔ […]

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

تحریر :عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی دنیا بھر میں مختلف تہوارجوش وخروش سے منائے جاتے ہیں ۔یہ تہوار کسی بھی ملک کے معاشرے‘ ثقافت اور مذہب کی عکاسی کرتے ہیں۔ویلنٹائن ڈے بھی ایک ایسا تہوار ہے جو کہ تیسری صدی کے رومی سینٹ ایس ٹی ویلنٹائن کی یاد میں منایا جاتا ہے جسے 14 فروری 270 عیسوی […]

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

تحریر: سجاد علی شاکر میں اپنے نئے کاروبار کی تشہیر میں مگن اور اپنی سوچوں کو آپس میں گھما گھما کر اچھے سے اچھا آئیڈیا زدماغ سے حاصل کرنے میں مصروف ہی تھا ، کہ ایک آدمی نے میری ان تمام سوچوں اور نئے کا روبار کے منصوبے کا ستیاناس کر ڈالا۔ ان صاحب کا […]

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

تحریر : رشید احمد نعیم کھیلوں کو انسانی زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے کھیل سے جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ کھلاڑی عام لوگوں کی نسبت جسمانی اعتبار سے زیادہ مضبوط اور توانا ہوتے ہیں جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ کھیل اَخلاقی تر بیت کا بھی ایک موثرذریعہ […]

نقیب مصطفی

نقیب مصطفی

تحریر: نقیب الاشراف جناب ڈاکٹرمخدوم پیر سید علی عباس شاہ اَبَا طَالِبٍ عِصْمَة الْمُسْتَجِیْرِ، وَغِیْثَ الْمَحُوْلِ وَنُوْرَ الْظُّلَمِ لَقَدْ ھَدَّ فَقْدُکَ اَھْلَ الْحِفَاظ، فَصَلّٰ عَلَیْکَ وَلَِّ الْنِّعَمْ وَلَقَاکَ رَبُّکَ رِضْوَانِہ، وَقَدْ کُنْتَ لِلْمُصْطَفیٰ خَیْرِ عَمٍّ ابو طالب ! اے پناہ لینے والوں کی پناہ گاہ! اور اے رحمت کی زوردار بارش! اور اے اندھیروں کی […]

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

تحریر: سجاد علی شاکر آصف ،عمران کے پاس گیا اور کہا کہ یار ہماری بھی کبھی بات کرواں بھابھی سے ،کیا ہم تمہارے کچھ نہیں لگتے جو تم نے اپنی محبت بارے ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا، ایسے ہی ڈائیلاگ طارق نے بھی بولے ، عمران کو دوستوں نے احساس ڈلوایا کہ ہم تمہارے دوست […]

محبت کی دیواریں

محبت کی دیواریں

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ بھارت ہے ایک ارب ستائیس کروڑ انسانوں کا ملک ،او ر اس میں ایک لڑکی ‘آروشی’ ہے۔آروشی بھارت کے شہردہلی کے ایک سکول کی انٹر کی طالبہ ہے۔ اس کی عمر لگ بھگ اٹھارہ سال ہے۔ 2009ء میں آروشی نے ایک عجیب وغریب کام شروع کردیا۔وہ سڑکوں پر ، کچرے […]

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

تحریر: زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب روم کی پوری سلطنت بہت ہی زیادہ پرسکون ماحول میں پروان چڑ رہی تھی پورے روم کی عوام خوش حال تھی پھر آہستہ آہستہ رومی سلطنت میں جنگ کا ماحول پیدا ہو گیا جنگ کے دوران روم کی فوجیں بہت زیادہ جان بحق ہونا شروع ہوئی تو […]