counter easy hit

نادرا اور عام پاکستانی

نادرا اور عام پاکستانی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا نادرا (نشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) وفاقی حکومت کا کماؤں پتر ہے۔اس پر پورے پاکستانیوں کو فخر بھی ہے اور ناز بھی ہے۔ دور حاضر میںجدت پسندی کی اہمیت و افادیت ماضی کے مقابلے میں زیادہ بڑھ گئی ہے۔نادرا کے فعل ہونے سے مختلف اقسام کے جرائم میں […]

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے اہم دستاویزات کی کاپی تاخیر سے فراہم کی، ایاز صادق کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس کے فیصلے کے خلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ سردار ایاز صادق کے وکلا نے گزشتہ روز این اے 122 کے فیصلے کی مصدقہ کاپی حاصل کر لی تھی جس […]

لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

لاڑکانہ : لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، حادثے میں دو بچوں سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میرو خان چوک کے مقام پر ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، ریسکیو نے بروقت کارروائی کر کے دو بچوں اور مسافر وین کے ڈرائیور سمیت 4 […]

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے، کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی چھپائی بھی شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمیشن نے پاک فوج کو کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر استعمال کرنے پر بھی غور کیا۔ اگلے […]

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

لندن : برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن امریکا میں ریس کے دوران شدید زخمی کر اسپتال میں دم توڑ گئے۔ انڈی کار کمپنی کے چیف ایگزیکٹو Mark Miles نے جسٹن ولسن کی موت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس اور بھر پور تعاون کی یقین دلایا۔37سالہ برطانوی […]

فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا

فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا

لاہور : لاہور میں معروف فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ مالیت کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایم ایم روڈ گلبرگ کی رہایشی فلم اسٹار بابرہ شریف نے چوری کا مقدمہ اپنی نوکرانی آسیہ اور ا سکے ساتھی طارق کے خلاف درج کرا دیا ہے جس میں انھوں نے اپنی […]

چینی منصوبوں کے معیار، شفافیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف

چینی منصوبوں کے معیار، شفافیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف

بیجنگ : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی سرمایا کاروں کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کے ایگزم بینک کے صدر لی روگو سے ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایا کاری کرنیوالی چینی سرمایا کار کمپنیوں کیلئے وسائل کی […]

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز

لاہور : کرکٹ کے بعد ہاکی مقابلوں کی میزبانی بھی دیار غیر میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ سابق اولمپئن اور قومی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا تھا کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پی ایچ ایف ہاکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ملک سے باہر کوئی وینیو تلاش کرے۔ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں تقریب سے جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔ جب کہ […]

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ضمانت منسوخی کے بعد 3 ملزمان سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ضمانت منسوخی کے بعد 3 ملزمان سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار

لاہور : سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ڈکیتی، اغوا اور چوری کے 3 ملزمان ضمانتیں منسوخ ہونے پر سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے ڈکیتی، چوری اور اغوا کے الزام میں گرفتار ملزمان عاصم ، جاوید اور عنصر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کیا گیا تاہم عدالت […]

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

تحریر : محمد امجد خان جیسے پانی اپنا کوئی رنگ بو یا ذائقہ نہیں رکھتا ایسے ہی انسان کا بھی پیدائشی طور پر اپنا کوئی لبو لہجہ ،زبان ،عادات یا مذہب نہیں ہوتا ،اگر پیدائشی طور پر اِس کے پاس کچھ ہوتا ہے تو ایک رونے کا فن ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ […]

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

تحریر : رضوان اللہ پشاوری ہر قوم وملت کو تعلیم کی اشد ضرورت ہوتی ہے،تعلیم کے بغیرانسان ،انسانی شکل میں حیوان ہوتا ہے کیونکہ تعلیم یافتہ انسان ہرگوشئہ زندگی سے آگاہ ہوتاہے اورہرکام کاطریقہ اورڈھنگ جانتاہے لیکن آج کل توتعلیم فقط نام کارہ چکاہے۔ سکولوں میں بھی زبانی جمع خرچ کی جاتی ہے ،فقط فیس […]

اردو ریل

اردو ریل

تحریر : احمد نثار شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا جاتا ہے۔ فطرت کے خوشنما اور دلکش مناظر ذہن کے اندر ایک نئی دنیا کا نقشہ […]

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

تحریر : ایم آر ملک ہم ایک تاریخی معرکے کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کی پیشانی پر پاک فوج کی جرات اور جانفشانی کینئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔ایک فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب جس کی تعبیر میں محب ِ وطن باسیوں کی ماں دھرتی کا حقیقی تصور اُبھر رہا ہے ۔برسرِ […]

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

تحریر : اختر سردار چودھری ہم سب ان کو قلمی نام سے جانتے ہیں ۔پاکستان کے نامور شاعر ہیں انہوں نے اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران (جب ایف اے میں تھے تو) ریڈیو پاکستان کے لیے فیچر لکھنے شروع کیے ۔ تعلیم کی […]

کشمیر کونسل یورپ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی کے خلاف یورپ میں آگاہی مہم شروع کرے گی۔ علی رضا سید

کشمیر کونسل یورپ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی کے خلاف یورپ میں آگاہی مہم شروع کرے گی۔ علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے کہاہے کہ کونسل مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ہٹ دھرمی اور غیرجمہوری رویے کے خلاف بہت جلد یورپ میں ایک بھرپوراگاہی مہم شروع کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ پاکستان کیساتھ کشمیرکے سوال پر مذاکرات سے انکارکرکے بھارت نے غیرسفارتی […]

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے سینئر ممبر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن انٹر نیشنل کے سربراہ شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو تنظیمی امور کے سلسلہ میں ویانا پہنچیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ شیخ وحید

این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ شیخ وحید

آسٹریا (اکرم باجوہ) نائب صدر شیخ وحید، نائب صدر طارق عمر شاہد محمود، سیکرٹری جنرل احسان منیر فاروقی جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد فنانس سیکرٹری خالد آرائیں پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ ایاز صادق کیساتھ چٹان کی طرح […]

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریاکے وزیراعظم فائے مان نے آسٹریا میں مسلم کمیونٹی کی تنظیمات کے سر براہان کی آعزازمیں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک پروقار ڈنر کا اہتمام کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں پروقار ڈنر کا اہتمام

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں پروقار ڈنر کا اہتمام

ویانا (اکرم باجوہ) تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی رپورٹ کے مطا بق آسٹریاکے وزیراعظم فائے مان نے آسٹریا میں مسلم کمیونٹی کی تنظیمات کے سر براہان کی آعزازمیں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک پروقار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں آسٹرین پارلیمنٹ کے ممبران اور اعلی آفسران نے بھی […]

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !میں جب سے سعودی عرب سے واپس آیا تب سے تلہ گنگ کے اندر صفائی اور سیوریج کے نا قص انتظامات کو دیکھ کر اور ٹی ایم اے کی مختلف بے ضابطگیوں کو دیکھ کر قلم اٹھا نے کی سوچتا پھر رک جا تا کہ کیا معلوم ان […]

عزم عالیشان

عزم عالیشان

تحریر : ممتاز امیر رانجھا پاکستان کے قیام کا مقصد اسلام اور اسلامی معاشرتی اقدا ر کا تحفظ ہے۔ہم تمام پاکستانیوں کی بدقسمتی دیکھئے کہ ہم نے ان تمام مقاصد کو پسِ پشت ڈال دیا ہے۔ہمارے معاشرے میں تاحال ایسے لوگوں اور گھروں کی اکثریت ہے جہاں سالہا سال نمازاور قرآن پڑھنے کی روایت نہیں […]

تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے عمران خان اپنے صوبہ کے پی کے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ احسان اللہ فاروقی

تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے عمران خان اپنے صوبہ کے پی کے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ احسان اللہ فاروقی

آسٹریا (اکرم باجوہ) پاکستان میں تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے عمران خان اپنے صوبہ کے پی کے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں اپنی اس ناکامی کا مکمل یقین ہو جانے کے بعد اب کرپشن پر زور دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی بلخصوص عمران خان پاکستان کے مخلص نہیں جو بندہ پاکستان کو […]

بحری قذاق

بحری قذاق

تحریر : احمد سعید ”پرتگال ” قدیم یونانی زبان سے نکلا ہوا لفظ نہیں ہے، جس کا مطلب ہے ”پتہ نہیں”۔ پتہ نہیں اِس کا مطلب نہیں ہے بلکہ ہمیں پتہ ہی نہیں کہ اِس کا کیا مطلب ہے؟لیکن میرے نزدیک یہ یونانی اور جاپانی الفاظ کا مرکب ہے۔ اس کا نام کسی زنانی نے […]