سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ۔

پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ جن دستاویزات کاپوچھ رہےہیں انہیں تیارکرنےوالاگواہ عدالت میں پیش ہوچکا تاہم ان دستاویزات سےمتعلق اب واجدضیاء سےسوال نہیں ہوسکتا۔
اس پر خواجہ حارث نے کہا کہ واجدضیا ء نےفوٹوکاپیوں اورغیردستخط شدہ دستاویزات پرانحصارکیااور ان کاپیوں سےمتعلق سوال کرنا ان کا حق ہے۔








