counter easy hit

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

Average commodity prices will remain high next year, Moody's

Average commodity prices will remain high next year, Moody’s

موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ معاشی استحکام کے باوجود کریڈٹ آؤٹ لک غیرمتوازن رہےگا۔رپورٹ کے مطابق اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی۔

موڈیز رپورٹ میں کم شرح سود اور معاشی نمو میں استحکام کے باجود عالمی کریڈٹ حالات غیر متوازن رہنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی نمو 2017 میں اعشاریہ 4 فیصد اضافے سے 3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

گلوبل کریڈٹ کنڈیشن رپورٹ موڈیز کی سالانہ رپورٹ کا حصہ ہے جو عالمی سطح پر کریڈٹ صورتحال کا جائزہ لیتی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website