پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر میں برہان مظفر وانی کی شہادت سے ایک نئے عزم اور جذبے نے جنم لیا ہے،کشمیری عوام بھارت کے ظلم و جبر کو بہادری سے برداشت کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اویس ہاشمی صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہوہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر میں اسلام اور آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔ ہم آخری سانس تک کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیں گے