پیرس(نمائندہ خصوصی)آزادکشمیر کے الیکشن میں وفاقی وزرا نے جعلی ووٹ بھگتا ئے اور ار بو ں رو پے سے ووٹ خر ید ے۔عوام کو فئیر اورفری الیکشن کے ثمرا ت سے محرو م کر کے ن لیگی امیدواروں کو کامیاب کرا نا جمہوریت پر خود کش سیاسی حملہ ثا بت ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اویس ہاشمی صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف لیگی ٹولہ کی کرپشن کے خلا ف ہر سطح پر آواز بلند کرتی ر ہے گی کیونکہ پور ی قو م نا اہل حکمرا ن ٹولہ سے نجا ت کیلئے بے چین ہے