پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔
عدنان افضل وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نجی کام کی وجہ سے مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستان عوامی تحریک کرائی فرانس کو وقت نہیں دے سکتے اس لیے میں اپنے عہدے سے استعفٰی دیتا ہوں۔