counter easy hit

عوامی تحریک کا نواز شریف سے پارٹی عہدہ چھڑانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

خط میں کہا گیا کہ نوازشریف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے سیکشن 5،6 اور 9 کے تحت پارٹی صدر اور بنیادی ممبر کیلئے بھی نا اہل ہو چکے ہیں۔

Awami tehreek letter to the ECP to disseminate the party position from Nawaz Sharif

Awami tehreek letter to the ECP to disseminate the party position from Nawaz Sharif

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ نوازشریف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے سیکشن 5،6 اور 9 کے تحت ن لیگ کے صدر اور بنیادی ممبر کیلئے بھی نا اہل ہو چکے ہیں۔ نااہلی کے باوجود نوازشریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کی، نواز شریف کو پارٹی عہدہ استعمال کرنے پر تحریری طور پر روکا جائے۔ درخواست پر عمل نہ کیا گیا تو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website