آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں
اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں اور روزانہ کی بنیاد پر اس پر عمل بھی کر سکیں ۔
یہ سعادت خاص طور پر ان دوستوں کیلئے ہے جو وقت کی کمی کے باعث دفتروں یا سکولوں کالجز میں جا کر انٹرنیٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے ہیں
سورۃ تحریم میں حضرت مریم بنت عمران ع کا ذکر 66
سورۃ یونس میں اللہ کے فضل کا بیان
سورۃ ملک 67 میں اللہ کی تخلیق کی حکمت،
سورۃ آلِ عمران، اللہ پاک دلوں میں الفت پیدا کرنے والا۔ ترجمہ آیت نبر 103
سورۃ آلِ عمران: تقدیر ہمیں ہماری قتل گاہوں کی طرف لے جاتی ہے۔ ترجمہ آیت نمبر154
سورۃ آلِ عمران: جنگ احد میں نافرمانی ٗ رسول ﷺ پر مسلمانوں کا غم و اندوہ میں مبتلا: ترجمہ آیت نمبر153 ہوجانا
سورۃ آلِ عمران: جنگ احد کے دوران شیطان کا صحابہ کو پھسلانا: ترجمہ آیت نمبر155
سورۃ آلِ عمران: جہاد کیلئے جب مومن نکلیں تو کفار کی باتیں اور اللہ پاک کا جواب: ترجمہ آیت 156
سورۃ بقرۃ : ملاوٹ پر اللہ کی لعنت : ترجمہ آیت 159-160
سورۃ حج: تکبر سے گردن موڑنے والوں کا انجام
سورۃ البلد: انسان کی خام خیالی اور اللہ کی قدرت: ترجمہ آیت نمبر1 سے 7
سورۃ والیل: عجائبات ارض و سما کی قسم : ترجمہ آیت نمبر1-7