فرانس (اشفاق چوہدری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر برائے آزاد کشمیر مرزا آصف جرال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس میں پر مشترکہ امیدوارں پر اتفاق ہونا خوش آئندہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کےصدر جماعت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس اور کشمیر پی ٹی آئی کی قیادت کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے میری طرف سے مسلم کانفرنس و تحریک انصاف کے مشترکہ ٹکٹ ہولڈرز کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ انشاءاللہ مسلم کانفرنس اور پی ٹی آئی عوام کی عدالت میں 21جولائی 2016 کو ووٹ کی پرچی سے سرخرو ہوکر عوامی طاقت سے عوامی حکومت بنائے گی۔