صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سینٹر فرانس چوہدری محمد اعظم کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی
پیرس ( یس اردو نیوز) صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سینٹر فرانس چوہدری محمد اعظم کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔