سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی ،کالم نگارو سرپرست اعلی سٹی پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر چوہدری عزیز انجم رضائے الہی سے وفات پاگئے جن کی نمازہ ان کے جنازہ ان کے آبائی علاقہ پرانی جہلم والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ،جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جن میں مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصا ف سابق ممبر صوبا ئی اسمبلی چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ ،سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری محمد الیاس ،سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی راجہ نعیم نواز ،چےئرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ ،سینئر صحافی حمید چوہدری ،حاجی چوہدری علی اصغر بوکن سابق کونسلر ،کونسلر چوہدری ارشد شریف ،مرکزی رہنما فاروق شہید فاؤنڈیشن چوہدری ثقلین مختار ،محمد قیوم چوہدری ،سابق کونسلر حاجی چوہدری محمد ریاض ٹینٹ والے ،صدر سیکرٹری فاروق سردار ،چوہدری خادم حسین مجوہاں ،عامر رشید سابق کونسلر،سینئر صحافی مرزا شاہد انجم ،عمران رشید یاور ،چےئر مین شکایا ت سیل صغیر احمد رٹھور ،صدر سٹی پریس کلب ارشد سینا ،جنرل سیکرٹری ملک افضال ،صحافی مرزا محمدوسیم بیگ بھلوال غربی ،صوفی محمد یعقو ب ساجد ،جائنٹ سیکرٹری بار ایسوسی ایشن میر آصف رضا ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر تصور محمود ،چوہدری ظفر ARYنیوز ،ڈاکٹر امجد دانیال ،سابق کونسلرمزدولیڈرچوہدری محمد افضل صحا فی شمعون مرزا ،صحافی ظہور چوہدری ،صحافی چوہدری غلام فرید،راجہ قاسم سجاد کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،مرحوم کا ختم قل آج بروز ہفتہ بمقام جامع مسجد الحبیب پرانی جہلم میں بوقت صبح 8بجے شروع ہوگا اور9بجے دعا ہوگی ۔