counter easy hit

پاکستانی کی شان بابراعظم نے اپنی صلاحیتوں لوہا منوا دیا۔۔۔۔ سابق آسٹریلیوی کپتان رکی بونٹنگ نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ بھی پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ 2015 میں انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرنے والے بابراعظم نے بہت ہی کم عرصے میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اپنی مستقل مزاجی

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

کی وجہ سے انہیں پاکستان کا مسٹر کنسسٹنٹ بھی کہا جانے لگا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز بابراعظم ون ڈے میں 13 اور ٹیسٹ کرکٹ میں دو سنچریاں اسکور کر چکے ہیں اور محدود اوورز کی کرکٹ میں ان کی اوسط 50 سے زائد ہے۔ دنیا کے دیگر کھلاڑیوں کی طرح سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ بھی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ اپنے دور کے اسٹائلش بلے باز رکی پونٹنگ اپنے دور کے اسٹائلش بلے باز رکی پونٹنگ نے سوشل میڈیا پر سوال جواب سیشن کے دوران ایک مداح کو جواب دیا کہ بابر اعظم کی پرفارمنس انہتائی متاثر کن رہی ہے، اس کی کلاس بہت زبردست ہے اور وہ دنیا کا بہترین بیٹسمین بن سکتا ہے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

BABAR AZAM, IMPRESSED, RICKY PONTING, A, LOT, HE, SAW, HIM, AN, UPCOMING, STAR, BATSMAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website