counter easy hit

شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کو منافع بخش قومی ادارے میں ڈھالنے کیلئے پرعزم، جدت کیساتھ ریلوے سسٹم کو آراستہ کیا جارہا ہے، بابرمغل

پیرس( نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ  فرانس کے صدر بابر مغل نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد انتہائی ویژنری لیڈر ہیں ان کی قیادت میں پاکستان ریلوے بہت جلد ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ۔ پاکستان میں ریلوے سٹیشین کی اپ گریڈیشن اور بہت جلد تیز رفتار ٹرین سسٹم قومی ادارے کو منافع بخش ادارہ بنا دے گا۔ پاکستان میں شیخ رشید جیسے وزیر بہت کم ہیں جو انہتائی مخلص اور دوراندیش ہیں۔

شیخ رشید احمد وزیراعظم پاکستان عمران خان کے انتہائی معتمد ساتھی اور انتہائی متحرک وزیر ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کے ہر شہر میں فاسٹ ٹریک ریلوے سسٹم ورک کریگا۔

BABAR MUGHAL, PRESIDENT, AWAMI MUSLIM LEAGUE, FRANCE, SAID, SHEIKH RASHEED AHMED, WILL, LED, PAKISTAN, RAILWAY, TO, NEW, HEIGHTS