اسپین کے ایک چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی پیدائش سے خو شی کی لہر دو ڑگئی ہے جو آج کل چڑیا گھر انتظامیہ سے اپنے نخرے سے اٹھواتا دکھائی دے رہا ہے ۔
Baby pandas exhibit at the Spanish zoo
چولینانامی ننھا پانڈا چڑیا گھر میں موجود پانڈوں میں پانچواں پانڈا ہے جو پانچ مہینے کا ہو گیا ہے اور اب میڈیا کے سامنے پہلی بار پیش کر دیا گیا ہے۔چڑیا گھر انتظا میہ کے مطابق ننھے پانڈے کا روزانہ طبی معائنہ کیا جا رہا ہے جو نہ صرف اپنی عمر کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھ رہا ہے بلکہ مکمل طور پر صحت مند بھی ہے ۔