counter easy hit

حیران کن خبر : میانوالی سے اکیلی لاہور آنے والی خاتون بس سے اترتے ہی اغوا، پس پردہ کہانی کیا نکلی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) بہادر ٹریفک وارڈ نز نے خاتون کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی ، پیچھا کرنے پر اغواکار خاتون کو چلتی گاڑی سے نیچے پھینک کر فرار ہو گئے ۔ ٹریفک وارڈن گوالمنڈی میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ پاس سے گزرنے والے کیری ڈبہ میں موجود خاتون نے

ایران بری طرح پھنس گیا،امریکہ نے ایران سے بدلہ لینے کےلیے نئی چال چل دی ، دنیا حیران

 

چیخ و پکار شروع کردی جس کو سن کر ٹریفک وارڈنز نے گاڑی کا پیچھا کیا ۔ ملزمان نے ٹریفک وارڈنز کو گاڑی کا تعاقب کرتے دیکھ کر کیری ڈبہ سے باہر پھینک دیا اور فرار ہو گئے ۔ بعدازاں خاتون نے بتایا کہ وہ میانوالی سے لاہو ر آئی تھی کہ لاری اڈا پر موجود نامعلوم افراد نے اس کو زبردستی اٹھا کر کیری ڈبہ میں ڈالا اور نامعلوم منزل کی طرف لے کر جا رہے تھے ۔ خاتون کا کہنا تھا کہ میں نے ٹریفک وارڈنز کو دیکھ کر شور مچایا ، ٹریفک وارڈنز کے پیچھا کرنے پر ملزمان نے مجھ کو کیر ی ڈبہ سے باہر پھینک دیا۔ لاہورمیں ٹریفک پولیس نے خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،ٹریفک وارڈن نے رکشہ ڈرائیور اورساتھی سے خاتون کو بازیاب کروا لیا ،متاثرہ خاتون نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملزموں نے شیرانوالہ گیٹ سے زبردستی رکشہ میں بٹھایا،ملزمان نے نقدی اورموبائل فون چھیننے کی بھی کوشش کی۔ ٹریفک وارڈن آصف نے ملزمان کو کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا ،وقاص اور افتخار نامی ملزمان کا تعلق لاہور کےعلاقے والٹن سے ہے۔

BAD, NEWS, MIANWALI, TO, LAHORE, ALONE, GIRL, TRAVLEED, AND, FACED, WORST, SITUATION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website