counter easy hit

سانحہ بہالپور، ایک بار پھر اس بیمار معاشرے کی انا کے آگے محبت ہار گئ.ایک بار پھر محبت کو پیرو تلے روند دیا گیا

BAHAWALPUR, INNOCENT, COUPLE, COMMITTED, SUICIDE, AFTER, THEIR, PARENTS, REFUSED, TO, ALLOW, THEIR, MARRIAGEاسلام آباد، بہاولپور(یس اردو نیوز، رپورٹ اصغر علی مبارک)یہ شرمناک سانحہ بہالپور میں پیش آیا.یہاں یونیورسٹی سے پروان چڑھنے والی معصوم محبت کو یہ معلوم نہیں تھا کہ اس کی منزل موت ہے.نجانے اس معصوم محبت نے ملن کے کنتے خواب سجا رکھے ہونگے. مگر انھیں معلوم نہیں تھا کہ یہ بیمار معاشر محبت کا دشمن ہے ۔

ہمارے معاشرے میں محبت کی خاطر خودکشی کے واقعات افسوسناک حد تک بڑھتے جا رہے ہیں ۔ جنہیں رروکنا بہت ضرور ہے ۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی نو عمر نواجوان جوڑوں کے خاندانی مسائل کے سبب خودکشی کے واقعات میں تسلسل جاری ہے ۔ جبکہ ہمارے معاشرے میں بدنامی کے خوف سے پسند کی شادی کی اجازت نہیں دی جاتی جبکہ خودکشی کے بعد ہونے والی بدنامی کو کبھی خاطر میں نہیں لایا جاتا جس کے سبب گھروں کے گھر تباہی کے دھانے پر پہنچ چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق لڑکے اور لڑکی کے بار بار اصرار پر بھی ان کے اہل خانہ شادی کےلیئے راضی نہ ہوۓ.آخر لڑکے نے کورٹ میرج  کا فیصلہ کیا مگر لڑکی نے کورٹ میرج سے انکار کر دیا.وہ جانتی تھی اس شادی کے بعد اس کے اہل خانہ انھیں زندہ نہیں چھوڑے گے اور نہ ہی یہ معاشرہ انھیں عزت کی نگاہ سے دیکھیں گا.لہذا انھوں نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کرلیا.اور شاید اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نئ تھا ان کے پاس.اور اب وہ محبت ہار کر ابدی نیند سو گۓ.
ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس میں آج تک محبت کو غلیظ نام ہی دیا گیا ہے.محبت کرنے والوں کھ کبھی سراہا نہیں گیا.مگر داستان عشق و محبت کے گیت گائے جاتے ہیں. ہیر رانجھا ، سوہنی مہینوال،سسی پنوں،لیلی مجنوں کی داستانیں بڑی غور سے پڑھی اور سنی جاتی ہیں۔

BAHAWALPUR, INNOCENT, COUPLE, COMMITTED, SUICIDE, AFTER, THEIR, PARENTS, REFUSED, TO, ALLOW, THEIR, MARRIAGE

 

BAHAWALPUR, INNOCENT, COUPLE, COMMITTED, SUICIDE, AFTER, THEIR, PARENTS, REFUSED, TO, ALLOW, THEIR, MARRIAGE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website