ملتان کےبہاولپورروڈ پر شدید دھند کے باعث دو گاڑیاں آپس میںٹکر ا گئیں۔حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔
Bahawalpur: Woman killed 2 people were injured in the collision of two cars
جنوبی پنجاب کے اکثر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔شہراورگردونواح میں دھند کے باعث حدنگاہ کم ہو گئی ۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں حادثات دیکھنے میں آئے۔ لودھراں میں بھی مسافرویگن اورٹریلرکی ٹکر سے 2افراد جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔