counter easy hit

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی 50 ہزار روپے میں ضمانت منظور

Bail of 50 thousand former Senator Faisal Raza Abidi

Bail of 50 thousand former Senator Faisal Raza Abidi

کراچی کی مقامی عدالت نے پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی 50 ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی۔

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت کی سماعت سیشن جج ملیر نے کی۔عدالت نے فیصل رضا عابدی کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ ہفتے کراچی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ سچل تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے فیصل رضا عابدی کو 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website