counter easy hit

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

Bakers expert made 804 kg Vanilla Slice

Bakers expert made 804 kg Vanilla Slice

یوں تو دنیا بھر میں مزیدار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کر ڈالے۔

آسٹریلیا میں ایسے ہی باصلاحیت بیکرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 804 کلو گرام وزنی ونیلا سلائس تیار کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔

اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے6 ماہر بیکر زنے اس کی تیاری میں 600کلو گرام کسٹرڈ، 150کلو گرام پیسٹری اور 50کلو گرام آئسنگ کا استعمال کیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 677کلو گرام کا تھا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website