چیئرمین بلاوبھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ کے وزیر امداد پتافی کی رکن اسمبلی اور مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی سے بد کلامی پر برہم ہوگئیں۔
Bakhtawar Bhutto disrupted Imdad Pitafi, recipe to apology
بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ اس قسم کا رویہ نا قابل برداشت ہے، امداد پتافی کو اپنے رویے پر خاتون رکن سے معافی مانگنا پڑے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہ جماعت ہے جس کی قیادت ایک مضبوط خاتون نے کی،ایسی چیزیں ہمارے پارٹی کی اخلاقیات کے منافی ہیں۔