counter easy hit

گنجا آدمی

ایک عورت اپنے چھوٹے بچے کو اپنے خاندان کی تصویر یں دکھا رہی تھی۔ بچے نے ایک تصویر میں امی کے ساتھ ایک خوبصورت جوان مرد کو کھڑے دیکھ کر پوچھا امی یہ آپ کے ساتھ کون کھڑا ہے؟ عورت بولی بیٹے یہ تمہارے ابو ہیں۔ تو پھر وہ کالا گنجا اور موٹا آدمی کون ہے جو ہمارے گھر میں ہمارے ساتھ رہ رہا ہے بچے نے حیرانی سے پوچھا۔