counter easy hit

کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہو گا: لیاقت بلوچ

Baloch

Baloch

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکمران قانون رسالت کو چھیڑنے سے باز رہیں۔
کراچی: (یس اُردو) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہو گا۔ ملک کو لا دین بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا امریکا افغانستان میں اپنی ناکامی کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے۔